الحاد ایک تعارف

ایک تعارف

 

مصنف : محمد جوہر

 

صفحات: 178

 

دنیا کے ہر میں کے تعارف‘ اس کے اقرار‘ اس سے کے تعلق اور اس تعلق کے حامل انسان کی خصوصیات کو مرکزیت حاصل ہے۔ مختصراً‘ خدا کا تعارف اور بندگی کا سانچہ ہے۔ جدید عہد مذہب پر فکری یورش اور اس سے عملی روگردانی کا دور ہے۔ لیکن اگر مذہب سے حاصل ہونے والے تعارفِ خدا اور تصور خدا سے انکار بھی کر دیا جائے تو فکری اور فلسفیانہ علوم میں’خدا‘ ایک عقلی مسئلے کے طور پر بھی موجود رہتا ہے۔ خدا کے مذہبی تصور اور اس سے تعلق کے مسئلے کو کرنے کے لیے جدیدیت نے اپنی ابتدائی تشکیل میں ایک مجہول الٰہ کا تصور دیا تھا جس کی حیثیت ایک فکشن سے زیادہ نہیں تھی۔ سے عام طور پر کا انکار مراد لیا جاتا ہے اور دہریت اس کی فکری تشکیلات اور تفصیلات پر مبنی ایک مبحث اور تحریک ہے۔زیرِ کتاب  میں کا تعارف‘ پس منظر‘ اسباب کو بیان کیا گیا ہے اور کتاب کے تین حصے کیے جا سکتے ہے۔پہلے حصے کو محمد جوہر نے تالیف کیا ہے ‘ جس میں ہم عصر پر ایک ڈالی گئی ہے۔دوسرے  حصے کو محمد مبشر نذیر نے ترتیب دیا ہے جس میں مسلم اور مغربی معاشروں پر جدید کے اثرات کو تفصلاً بیان کیا گیا ہے اور اس حصے میں سات ابواب ہیں۔ اور تیسرے حصے کو حافظ محمد شارق نے مرتب کیا ہے جس میں الحاد اور جدید ذہن کے سوالات کو بیان کیا گیا ہے اور تیسرے حصے میں مزید مصنف نے چار حصے مرتب کیے ہیں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ الحاد ایک تعارف ‘‘ محمد دین جوہر‘ محمد مبشر نذیر اور حافظ محمد شارق کی تصنیف کردہ ہے۔آپ سب  تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلفین وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
ہم عصرالحادپرایک نظرازمحمددین جوہر
ہم عصرالحادپرایک 11
الحادکےعقلی اسباب 13
الحادکےنفسی اسباب 17
استعماری غلامی بطورمنبع 22
الحادجدیدکےمسلم اورمغربی معاشروں پراثرات ازمحمدمبشرنذیر
باب:1الحادکی تعریف 27
باب2: میں الحادکی تحریک 31
یورپ عہدمیں 31
ری نی ساں اوریفارمیشن کی تحریکیں 33
ڈی ازم کی تحریک 37
سیکولرازم کافروغ 39
باب3:مسلم فاسروں میں الحادکافروغ 41
مسلم اشرافیہ 41
روایتی مسلم 42
متجدین 43
جدیدمصلحین 44
باب4:مغربی مسلم معاشروں پرالحادلےاثرات 45
عقائدفلسفہ اورنظریات 45
47
48
اخلاق اورمعاشرت 54
باب5:الحادکی سائنسی اساسات کاانہدام 63
بک بینگ کانظریہ 65
کاانٹیلی جنٹ ڈیزائن 66
سگمنڈفرائڈکےنظریات کی تردید 69
کمیونزم کازوال 69
باب6:،اکیسویں صدی اورہماری ذمہ داریاں 73
باب7:ایتھی ازم کےاسلام پرسوالات اوران کےجوابات 77
الحداورجدیدذہن کےسوالات ازحافظ محمدشارق
حصیہ اول:الحادکاتعارف 85
86
الحادمطلق 86
لاادریت 87
ڈیزم 87
موجودہ الحادکی 89
بیسویں صدی کی سائنسی تحققات کی الحادپرضرب 93
اقوام عالم پرالحادکےاثرات 95
95
بدھ مت اوردیگرمشرقی ایشیائی 96
مسلم 96
الحادجدیددورمیں 99
نیواتھیزم 99
ملحدین کےافکار 101
101
نفس انسانی کےمتعلق ملحدین کانقطہ 102
طرزحیات 102
مطلق کاتصور 103
معاشی نظام 103
اباحیت اورجنسی 104
ومبادی 106
رائےفہم اورخلاف عقل 106
معیارقبولیت 107
ذرائع 109
حواس خمسہ 109
عقلی استدلال 109
خبر 110
ثبوت اورنظیر 111
حصہ دوم:خدامذہب اورسائنس 113
اورجدیدسائنسی استدلال 113
اورسائنس کی قطعیت 121
منبع علم’’قرآن‘‘کی قطعیت کیسےپرکھی جائے.؟ 125
اورانکارخدا 127
نظریہ ارتقاءاورخدا 131
یاسائنس خداکاانکارکرسکتی ے 135
کیاکائنات اتفاقی حادثہ ہے 139
خدااورکائنات کی ازلیت 137
حصہ سوم:ملحدین کےعمومی سوالات 143
خداکاخالق کون؟ 143
خدانظرکیوں نہیں آتا 145
بن دیکھےخداپریقین کیوں؟ 146
قدرتی آفات کیوں آتی ہیں 148
خداکی عبادت کیوں کی جاتی ہے 150
میں سزاکی مدت 151
میں اختلاف کیوں.؟ 152
حصہ چہارم:ضمیمہ 155
شہدکی مکھی 155
کی نظم اورجودخداوندی 157
الحادکی وجوہات اوراس کےسدباب کی عملی 159
میں الحادی فکرکےمحرکات اورموجودہ 159
بیزاری کی وجوہات اوراس کےتدارک کی عملی 167
مذہبی ومعاشرتی حالات 167
شخصی وجوہات 169
نفس پرستی 169
عقلی ونظریاتی وجوہات 169
موروثی 170
مغربی تہذیب سےمرعوبیت 171

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...