علم حدیث میں اسناد ومتن کی تحقیق کے اصول ( مقالہ پی ایچ ڈی )

علم میں اسناد ومتن کی کے اصول ( مقالہ پی ایچ ڈی )

 

مصنف : ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی

 

صفحات: 432

 

زیر کتاب در اصل ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی کاوہ مقالہ ہے جو انہوں نے پی ایچ ڈی کے لیے’ علم میں اسناد و متن کی کے اصول‘ کے عنوان سے لکھا۔ ڈاکٹر صاحب کو تعالیٰ کی جانب سے نہ صرف لحن داؤدی عطاء ہوا ہے بلکہ موصوف عقائد، فقہ، اصول حدیث اور اصول جیسے وقیع موضوعات کا اعلیٰ ذوق رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کی صلاحیتوں کا حقیقی ادراک مقالے کی ورق گردانی سے بخوبی ہو جائے گا اس میں انہوں نے  اسناد و متن اور ان سے متعلقہ چند بنیادی اصطلاحات کا تعارف کرواتے ہوئے اسناد و متن کی کے اصولوں کا فنی ارتقاء پیش کیاہےاور اسناد و متن کی تحقیق کے وہ بھی بتلائے ہیں جو فن حدیث کے ماہرین نے مرتب فرمائے ہیں۔ ایک مستقل باب میں فقہاء کرام کی طرف سے پیش کر دہ ’متن حدیث ‘ کی کے ’درایتی نکات‘ کی مکمل اور جامع وضاحت کی گئی ہے۔ علاوہ ازیں علم اور حدیث کے مابین تعلق اور مناسبت بیان کرتے ہوئے معاصر مفکرین کے ان افکار کو زیر بحث لایا گیا ہے جو محدثین کرام کے مسلمہ اصولوں سے ٹکراتے ہیں۔ کتاب کے آخری حصہ میں نہایت عرق ریزی کے ساتھ معاصر مفکرین کی طرف سے پیش کئے گئے درایتی نقد کے اصولوں کے ضمن میں ان کے مختلف جزوی کا تجزیہ کیا گیا ہے۔

 

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

باب اوّل: اسنادو متن- معنی، مفہوم اور ارتقاء

1

پہلی فصل  -اسناد  متن کا معنی و مفہوم اور سند و متن سے متعلقہ چند بنیادی اصطلاحات کا تعارف

2

دوسری فصل- اسناد و متن کی کا فنی ارتقاء اورنشوونما

30

–  عہد  رسالت میں

31

–   عہد میں

35

–   عہد تابعین میں

39

–  عہد تبع تابعین میں

39

–   دور تدوین میں

41

تیسری فصل- روایت  و درایت- معنی و مفہوم اور مختلف علوم میں ان کا استعمال

57

باب دوم: اسناد متن کی کا طریقہ کار-محدثین کریم کے اصولوں کی روشنی میں

85

پہلی فصل-  اسناد کی کے محدثانہ

86

–   راوی کا کردار (عدالت)

92

—-   راوی کی صلاحیت (ضبط)

104

–   اتصال سند

112

دوسری فصل-متن کی کے محدثانہ

128

مباحث-  مخالفت الثقات باعتبار متن (بحث شاذ و محفوظ)

141

متن میں انتفائے علت

148

—-  موضوع یا ضعیف کو پہچاننے کی علامات

163

باب سوم: اسناد و متن کی تحقیق-  فقہائے کرام کے اور ان کا جائزہ

181

پہلی فصل –  فقہائے  حنفیہ کے درایتی اور بعض امثلہ کی روشنی میں ان کا جائزہ

186

دوسری فصل –  فقہائے مالکیہ   کے درایتی اور بعض امثلہ کی روشنی میں ان کا جائزہ

228

باب چہارم : علم اور علم کاباہمی تعلق اور تقابل-محدثین اور فقہاء کے طرزعمل کی روشنی میں

247

پہلی  فصل- علم اور فقہ —  دو مختلف علم، باہمی تعلق اور تقابل

248

دوسری فصل- اہل اور اہل کی باہمی کشمکش کے اسباب ، نتائج اور

263

تیسری فصل-   محمد الغزالی ؒ کی السنۃ أھل الفقہ و أھل الحدیث کا جائزہ

282

باب پنجم : دور حاضر میں نقد روایت کا درایتی تصور – تنقیدی جائزہ

306

پہلی فصل –  نقد روایت میں عقل کی بنیاد پر استخفاف کا آغاز و ارتقاء

307

دوسری فصل-  عصرحاضر میں درایت کا تصور اور جدت پسند مفکرین کے درایتی

318

مولانا شبلی  نعمانی ؒ کے درایتی اور ان کا جائزہ

321

مولانا حمید الدین فراہی ؒ کے درایتی اور ان کا جائزہ

324

مولانا امین احسن اصلاحی ؒ کے درایتی اور ان کا جائزہ

326

جناب جاوید احمد کے درایتی اور ان کا جائزہ

326

باب ششم : اسناد و متن کی میں و محدثین کا منہج  شبہات اور ان کا ازالہ

343

پہلی فصل استدراکات صحابہ ؓ کا منہج اور مثالوں سے اس کی وضاحت

344

استدراکات عائشہ ؓ علی الصحابہ کی چند مثالیں

349

دیگر کرام ؓ کے استدراکات کی چند مثالیں

362

دوسری فصل  چند معروف محدثین سے منسوب بعض عقلی درایتی اصولوں کی وضاحت

376

تیسری فصل  صحیح پر بعض محدثین کے حوالے سے پیش کردہ درایتی نقد کی  حقیقت

390

خلاصہ بحث

مصادر و مراجع

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply