امام ابو حنیفہ کی تدوین قانون اسلامی

امام کی تدوین

 

مصنف : ڈاکٹر محمد حمید

 

صفحات: 80

 

امام نعمان بن ثابت الکوفی﷫ بغیر کسی اختلاف کے معروف اربعہ میں شمار کئے جاتے ہیں، تمام اہل کا آپکی جلالتِ قدر، اور پر اتفاق ہے۔ علی بن عاصم کہتے ہیں: “اگر کے کا انکے زمانے کے لوگوں کے علم سے وزن کیا جائے تو ان پر بھاری ہو جائے گا” آپ کا نام نعمان بن ثابت بن زوطا اور کنیت ابوحنیفہ تھی۔ بالعموم امام اعظم کے لقب سے یاد کیے جاتے ہیں۔ آپ بڑے مقام و مرتبے پر فائز ہیں۔ اسلامی میں حضرت امام اعظم کا پایہ بہت بلند ہے۔ آپ نسلاً عجمی تھے۔ آپ کی پیدائش کوفہ میں 80 ہجری بمطابق 699ء میں ہوئی سن وفات 150ہجری ہے۔ ابتدائی ذوق والد ماجد کے تتبع میں تھا۔ لیکن نے ان سے کی خدمت کا کام لینا تھا، لٰہذا کا شغل اختیار کرنے سے پہلے آپ اپنی کی طرف متوجہ ہوئے۔ آپ نے بیس سال کی عمر میں اعلٰی علوم کی تحصیل کی ابتدا کی۔ آپ نہایت ذہین اور قوی کے مالک تھے۔ آپ کا زہد و تقویٰ فہم و فراست اور و دانائی بہت مشہور تھی۔ اس مقام و مرتبے کے باوجود محدثین کرام نے بیان کے لئے آپ پر جرح اور تعدیل بھی کی ہے۔ زیر کتاب “امام ابو حنیفہ﷫ کی تدوین قانون  اسلامی” محترم  ڈاکٹر حمید اللہ صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے امام ابو حنیفہ﷫ کی کی تدوین کے حوالے سے سرانجام دی جانے والی کا تذکرہ کیا ہے۔

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 5
پیش لفظ مؤلف 14
تمہید 16
آغاز 18
و 19
20
تدوین کی کوششیں 21
شہر کوفہ کی اہمیت 23
کتب کا آغاز 31
امام اعظم کی کار کرگردگی 34
بین الممالک 51
روما کا اثر پر؟ 54
تتمہ 68
امام اعظم کی عظمت 77
کتابیات 79

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...