امام بخاری پر بعض اعتراضات کا جائزہ

امام پر بعض اعتراضات کا جائزہ

 

مصنف : ارشاد الحق اثری

 

صفحات: 130

 

امام کی ذات میں تعالی نےاس قدر خوبیاں جمع کر دی تھیں جو شاید ہی کسی اور کے حصے میں آئی ہوں-امام صاحب کو سید المحدثین اور امام الدنیا جیسے بلند ترین القابات سے نوازا گیا اور آپ کی کتاب کو کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین کتاب تسلیم کیا گیا لیکن دفاع مسلک کیلئے کی جانے والی کوششوں میں اور ان کی کتاب کی راہ میں یقیناً ایک بڑی رکاوٹ ہے۔ جس کیلئے حنفی نے امام بخاری ؒ جیسی عظیم شخصیت پر بھی اعتراضات اور تنقید سے قلم نہیں روکا۔ انہیں بد نصیب علماء میں سے ایک دیوبندی عالم حبیب ڈیروی صاحب ہیں جنہوں نے امام بخاری ؒ کے25 اوہام جمع کر کے انہیں اپنی کتاب “ہدایہ کی عدالت میں” کی زینت بنایا ہے۔  فضیلۃ الشیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے ان اوہام کی حقیقت طشت ازبام کی ہے کہ آیا یہ غلطیاں امام بخاری ؒ سے ہوئیں یا ان کو وہم قرار دینے والے خود وہم و خطا کے مرتکب ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 6
امام کا مقام و مرتبہ 6
امام کی جامعیت 10
امام مجتہد تھے 11
بعض فقہاء کی غلط بیانی 11
امام کو بخارا سے نکالنے کا سبب 13
امام اور الرجال 14
امام اور علل الحدیث 15
مسلمہ بن قاسم کی غلط بیانی 15
امام کا زہد و تقوی 18
امام پراعتراضات اصلی پس منظر 20
التاریخ الکبیر اور امام ابن ابی حاتم 21
پہلا اعتراض 23
نافع بن حارث کوفی ہے یا مصری ؟ 23
ڈیروی صاحب کی غلط بیانی 23
دوسرا اعتراض اور اس کا جواب راوی محمدبن عمران ہے یا احمد بن عمران 25
تیسرا اعتراض اور اس کا جواب کیا حرام بن حکیم اور حرام بن معاویہ دو راوی ہیں 26
چوتھا اعتراض اور اس کا جواب باری کس کی مقرر کی ہوئی تھی ؟ 28
ڈیروی صاحب کی بے خبری اور وہم 29
مشکوة شریف میں ایک غلطی 29
ازواج مطہرات میں سے سب آخر میں سے کون فوت ہوئیں؟ 31
پانچواں اعتراض اور اس کا جواب یہ روایت ابن عمر سے ہے یا ابن عباس سے 32
چھٹأ اعتراض اور اس کا جواب 33
حضرت سودہ کی وفات اور ڈیروی صاحب کی غلطی 33
ساتواں اعتراض اور اس کا جواب یہ روایت تو صحاح ستہ کی ہے 35
آٹھواں اعتراض اور اس کا جواب حضرت فاطمہ کا گھر اور بازار بنو قینقاع 36
نواں اعتراض اور اس کا جواب حضرت حمزہ نے کس کو قتل کیا ؟ 37
دسواں اعتراض اور اس کا جواب 39
گیارہواں اعتراض اور اس کا جواب 40
بارہواں اعتراض اور اس کا جواب 43
تیرہواں اعتراض 44
کی تمنا منع ہے 44
چودہواں اعتراض اور اس کا جواب 46
کیا مقسم ضعیف ہے ؟ 47
الضعفاء الصغیر میں امام کا اسلوب 47
پندرہواں اعتراض اور اس کا جواب 48
ایوب بن عائذ پر اعتراض 48
راوی ایوب بن عائذ ہے ایوب بن صالح بن عائذ نہیں- میزان میں غلطی اور ڈیروی صاحب کی بے خبری 48
سولہواں اعتراض اور اس کا جواب 50
حکم بن عتبہ کو امام حکم سمجھنا 50
سترہواں اعتراض اور اس کا جواب 52
کیا امام نے نعیم بن حماد سے احتجاج کیا ہے ؟ 52
نعیم بن حماد کو ثقہ نے خنفی قرار دے دیا ہے 53
نعیم بن حماد اور جرح و تعدیل 53
صحیح اور نعیم بن حماد 56
ڈیروی صاحب کی بددیانتی 60
کیا علامہ کاشمیری نے نعیم بن حماد کو ضعیف کہا ہے؟ 61
علامہ کاشمیری کے نام سے دوسری غلط بیانی 62
نعیم بن حماد کی پرجرح 64
نعیم بن حماد کی دوسری 67
نعیم بن حماد کی تیسری 68
امام ابن معین اور امام کا کلام 70
ڈیروی صاحب کی غلط بیانی 71
نعیم کی بات میں تعارض کا جواب 72
امام ابوحنیفہ اور نعیم بن حماد 74
کیا امام نعیم جہمی تھے؟ 76
امام ابوحنیفہ کے خلاف ایک حکایت 77
نعیم بن حماد اور علامہ ابن جوزی 80
ڈیروی صاحب کی بددیانتی اور کامفہوم 81
ڈیروی صاحب کا ایک اور دھوکہ 82
متکلم فیہ راوی اور صحیح 83
ڈیروی صاحب کی ایک اور چال 84
نعیم بن حماد اور فتنہ خلق 85
ڈیروی صاحب کا وہم 86
حکومت وقت کا نعیم پر ظلم اور ڈیروی صاحب کی بے 88
احمدبن ابی داؤد حنفی کا کردار 89
ڈیروی صاحب کی غلط بیانی 90
امام ابوحنیفہ اور فتنہ خلق 90
امام کا مؤقف 92
ڈیروی صاحب کی بدحواسی 93
مولانا مبارکپوری کے بارے میں ڈیروی صاحب کی ہرزہ سرائی 94
المہلب شارح کون ہے ؟ 98
ڈیروی صاحب کی ایک اور غلطی 98
مس مصحف کا خلق سے کوئی تعلق نہیں 100
امام کا مسلک جنبی اور حائضہ پڑھ سکتے ہیں ؟ 100
پہلی دلیل 101
ڈیروی صاحب کی شکنی 102
دوسری دلیل 102
حافظ ابن حجر پر اعتراض کا جواب 103
ڈیروی صاحب کی تنگ نظری 104
احمدبن الفرج الحمصی کیسا راوی ہے ؟ 105
اس کا دفاع تو علامہ زیلعی اور ڈیروی صاحب کے استاد بھی کرتے ہیں 105
تیسری دلیل 106
چوتھی دلیل 107
اٹھارہواں اعتراض اور اس کا جواب 107
ابی بن عباس راوی کیسا ہے؟ 107
انیسواں اعتراض اور اس کا جواب 108
یہ اعتراض امام صاحب کے اسلوب سے بے خبری کا نتیجہ ہے 109
ڈیروی صاحب کی مجرمانہ غفلت 109
بیسواں اعتراض اور اس کا جواب 120
عوالی سے کیا مراد ہے ؟ 111
اکیسواں اعتراض اور اس کا جواب 112
کیا یہ روایت موقوف ہے 113
ڈیروی صاحب کی بے اصولی ، صحیحین اور مؤطا کی کا حکم 113
بائسواں اعتراض اور اس کا جواب بلا سجدہ تلاوت 114
ڈیروی صاحب کی سے بے خبری 118
تیئیسواں اعتراض اور اس کا جواب یہ روایت مضطرب نہیں 118
ڈیروی صاحب کی فاش غلطی 119
چوبیسواں اعتراض اور اس کا جواب کیا یہ روایت منقطع ہے 121
پچیسواں اعتراض اور اس کا جواب صحیح کا راوی حریز بن عثمان ناصبی تھا ؟ 124
امام نے تمام ثقہ راویوں سے روایت نہیں لی 125

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply