امام دار قطنی

امام دار قطنی

 

مصنف : ارشاد الحق اثری

 

صفحات: 202

 

چوتھی  صدی ہجری کے نامور تاجدارِ حدیث  امام دارقطنی﷫ ( (306 – 385جن کے تذکرے کے بغیر چوتھی  صدی کی تاریخ  نا  مکمل رہے گی ۔ ان  کا  مکمل  نام یہ  ہے ابو الحسن علی بن عمر بن احمد بن مہدی بن مسعود بن النعمان بن دینار بن عبدللہ   الدار قطنی البغدادی ہے، انہیں امام حافظ مجوِّد، شیخ الاسلام، محدث کے القاب سے یاد کیا جاتا ہے، ان کا تعلق بغداد کے محلہ دار قطن سے تھا جس کی وجہ سے انہیں الدارقطنی کہا جاتا ہے۔امام دارقطنی  نے  اپنے  وطن   کے علمی  سرچشموں سے سیرابی  حاصل کرنے کے بعد مختلف ممالک کا کیا اور  بڑے بڑے کرام سے حاصل کی جن میں ابی القاسم البغوی، یحیی بن محمد بن صاعد، ابی بکر بن ابی داود، ابی بکر النیسابوری، الحسین بن اسماعیل المحاملی، ابی العباس ابن عقدہ، اسماعیل الصفار، اور دیگر شامل ہیں۔امام دارقطنی ، علل اور رجالِ حدیث ، فقہ، اختلاف اور مغازی اور ایام الناس پر دسترس رکھتے تھےحافظ عبد الغنی الازدی فرماتے ہیں: رسول ﷺکی پر اپنے  وقت  میں  سب سے بہتر دسترس رکھنے والے تین افراد  ہیں۔  ابن المدینی،  موسی بن ہارون اور امام  دارقطنی ۔امام  دارقطنی کی تصانیف 80 سے زائد ہیں۔ 385 ہجری کو ان کا انتقال ہوا اور بغداد کے قبرستان باب الدیر میں معروف الکرخی کی قبر کے نزدیک دفن ہوئے۔ زیر کتاب’’امام دارقطنی‘‘ محققِ عصر  ممتاز عالم دین   مولانا ارشاد الحق اثری﷾ کی تصنیف ہے  جس میں انہوں نے  امام دار قطنی کی کو   پیش کرنے کے ساتھ ساتھ  امام موصوف پر عائد کردہ الزامات کا مدلل جائزہ بھی لیا ہے ۔ خصوصاً السنن پر تبصرہ ، علل الحدیث ، جرح وتعدیل میں  امام دارقطنی کا مقام ، تالیفات وغیرہ  پر ان کی اہمیت کے پیش نظر  جامع بحث کی  ہے   اور بتایا  ہے کہ بعض فنون  میں تو امام دارقطنی سابق محدثین سے بھی بازی لے گئے ہیں اور بعض میں انہیں سابقیت کا مقام حاصل ہے ۔امام دارقطنی کی   وخدمات اور  ان کے مقام  کو جاننے کےلیے  یہ  کتاب بیش قیمت علمی  ہے ۔ تعالیٰ  مولانا ارشاد الحق اثری ﷾ کی تدریسی، تحقیقی وتصنیفی ،  علمی اور دعوتی کو  قبول فرمائے اور میں ان کی نجات کا ذریعہ بنائے  (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
نام ونسب 1
ولادت 2
طلب 2
شیوخ و اساتذہ 4
تلامذہ 14
و 16
امام دار قطنی تھے ؟ 18
ذکاوت و 24
دبدبہ 28
اما م دار قطنی  اپنے اساتذہ کی میں 28
فقر وفاقہ 30
نرم مزاجی و انکساری 32
تحدیث نعمت 33
امام دار قطنی اور ان کے معاصرین 34
امام دار قطنی کے و فضل کےاعتراف 45
امام دار قطنی کا مسلک 47
امام دارقطنی او رامام 59
سنن دار قطنی اور دیگر تصانیف 64
سنن دار قطنی اور اس کے ناقدین 69
سنن دارقطنی اور اس کے نسخے 73
سنن دار قطنی پر ایک 75
بعض کتب صحاح سے تقابل 84
آئمہ سے طریق روایت قلتین اور دارقطنی 90
کتاب العلل للدارقطنی 92
دیگر اصحاب علل 93
علل میں العلل للدارقطنی کی اہمیت 105
کتاب الالزامات والتتبع 109
کتاب التتبع اور صحیح 121
تنبیہ 125
کتاب الضعفاء والمتروکین من المحدثین 127
الجرح والتعدیل 128
اما م دار قطنی پر اعتراض اور اس کا جواب 136
ایک دوسرا اعتراض اور اس کا جواب 139
امام دار قطنی مدلس ہیں ؟ 147
اس فن پر لکھنے کا آ غاز 150
میزان الاعتدال اور لسان المیزان 162
المؤتلف و المختلف 163
امام دارقطنی کےبعد اس فن پر لکھنے والے 165
کتاب المدلسین للدارقطنی 169

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...