امام ابن تیمیہ اور ان کے تلامذہ

امام اور ان کے تلامذہ

 

مصنف :

 

صفحات: 137

 

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ؒ ساتویں صدی ہجری  کی عظیم شخصیت تھے،جن کے کارہائے نمایاں کے اثرات آج بھی پوری آب وتاب سے موجود ہیں۔آپ نے اپنی پوری زندگی دین کی نشرواشاعت ،کتاب وسنت کی ترویج وترقی اور وبدعت کی تردید وتوضیح میں بسر کردی ۔امام صاحب علوم اسلامیہ کا بحر ذخار تھے اور تمام علوم وفنون پر مکمل دسترس اور مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔آپ نے ہر کا مطالعہ کیا اور اسے وحدیث کے معیار پر جانچ کر اس کی قدر وقیمت کا صحیح تعین کیا۔مختلف گوشوں میں آپ کی تجدیدی واصلاحی آب زر سے لکھے جانے  کے لائق ہیں ۔امام صرف صاحب قلم عالم ہی نہ تھے ،صاحب سیف مجاہدبھی تھے ،آپ نے میدان میں بھی جرأت وشجاعت کے جو ہر دکھائے ۔آپ کی طرح آپ کے تلامذہ بھی اپنے عہد کے عظیم عالم تھے ۔جناب عبدالرشید عراقی صاحب نے زیر کتاب میں امام اور ان کے چار جلیل القدر تلامذہ امام  ابن کثیر،حافظ ابن قیم،حافظ عبدالہادی اور امام ذہبی کے حالات زندگی اور ان کے کارناموں کا احوال بیان کیا ہے ،جو لائق مطالعہ ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 12
پیش لفظ 14
تعارف 16
مقدمہ 23
عقیدہ کی تجدید اور مشرکانہ عقائد کا ابطال 28
ومنطق اور کلام کی تردید 29
علوم کی تجدید 30
تلامذہ 32
امام  ابن تیمیہ ؒ 40
نام ونسب وولادت 45
نقل وسکونت 45
وتربیت 47
تکمیل 49
قاضی بننے کی پیشکش 52
سلطان سے شکایت 66
ذاتی اوصاف واخلاق وعادات 73
تصانیف 77
امام ابن تیمیہ ؒ کے شاگردان رشید 84
وفات 93
تصانیف کی فہرست 95
حافظ ابن عبدالہادی ؒ 106
چار مشہور تصانیف کا مختصر تعارف 110
حافظ ابن کثیر ؒ 112
مشہور تصانیف کا تعارف 118
حافظ ذہبی ؒ 123
مشہور تصانیف کا مختصر تعارف 130

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...