امام مہدی کے دوست ودشمن

کے دوست ودشمن

 

مصنف : عاصم عمر

 

صفحات: 226

 

کا تصور میں کی بنیادوں پر امت مسلمہ اور تمام دنیا کے نجات دہندہ کی حیثیت سے پایا جاتا ہے ۔ حضرت علیہ السلام وہ شخصیت ہیں جن کے بارے میں نبی کریم ﷺ کے ارشادات تمام مستند کتب مثلاً صحیح بخاری، وغیرہ میں ملتے ہیں۔ کے مطابق ان کا ظہور کے نزدیک ہوگا۔ مسلمانوں کے نزدیک علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام قیامت کے نزدیک حکومت قائم کر کے دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔  سیدنا عیسی  اورامام  مہدی کی آمد اور ان کی نشانیوں کی میں تفصیل موجود ہے ۔زیر کتاب’’ کے دوست ودشمن‘‘ مولانا عاصم عمر  صاحب کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے۔باب اول: فتنوں کا بیان…اس میں مختلف یہودی جادوئی شخصیات کے بارے میں مختصراً بیان ہے ۔باب دوم:راہ کے مسافر…اس با میں کا تذکرہ ہے ۔باب سوم:اس باب میں سے متعلق مختصر چند بحثیں ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
انتساب 11
پیش لفظ 12
حال سے مستقبل تک 15
پہلاباب:فتنوں کابیان،فتنوں سے غفلت …..آخرکیوں؟ 18
دنیاکانقشہ 21
جادوگرنی سےڈرو 22
رضی عنہم کادنیاکےفتنےسےڈرنا 23
سے دنیاکمانا 26
مال حلال کےکم ہوجانےکی پیشن گوئی 26
گانےبجانےکافتنہ 26
فتنہ نساء 27
عورتوں کےسرکش ہوجانےاورجوانوں کےفاسق ہوجانےکابیان 29
عورتوں کےبڑے آپریشن کی پیشن گوئی 31
قلم کاعام ہوجانا 32
آثارقدیمہ دیکھنےکی ممانعت 32
کافروں اوراللہ کےنافرمانوں کےساتھ رہنےکی ممانعت 34
‘‘لیس منا’’کامعنی 35
قتل کاحکم دینےوالے کےبارےمیں 36
کےقتل پرمددکرنےوالا 37
گرم پتھروں کی طرح فتنے 38
قومیت اوروطنیت کافتنہ،قومیت اوراسلام 41
وطنیت بمقابلہ 42
سیدنانوح علیہ السلام کی وطن چھوڑکرکشتی میں بیٹھنےکاحکم ہوااوریہ دعاسکھلائی 44
کیاوطن کی محبت ایمان ہے؟ 46
جہادکیاہے؟ 46
ایمان اورنفاق 48
نفاق کی نشانیاں 48
نفاق کی ایک علامت…..نہ جہادکیا،نہ جہادکی تیاری 49
کسی کوکافریامنافق کہنا 50
عالم کےناسور….منافقین 52
اپنےبارےمیں نفاق سے ڈریئے 53
مؤمن ومنافق کاگناہ 56
منافقین کی نظرمیں 58
کافروں حکمرانوں سے ملاقاتیں 59
کےخلاف بولنے میں احتیاط 59
کافروں کودوست بنانے والوں کےلئے دردناک عذاب 60
منافقین کافروں کودوست کیوں بناتے ہیں 60
کافروں کودوست بنانے والے انہی جیسے ہیں 61
مسلمانوں کےقاتل ،بتوں کے پجاریوں کودوست بنانے والے 63
منافق سب کو اپنی طرح بناناچاہتے ہیں 63
پرتوکل اورمنافقین 65
منافقین مسلمانوں سے الگ ہیں 65
کامذاق اڑانےوالے منافقین ہیں 65
جہادکےذکرپرمنافقین کاردعمل 66
اتحادی کافروں سے منافقین کی قسمیں وعدے 66
خوش نماباتوں سے دھوکہ نہ کھائیے 67
جادوکافتنہ 68
علماءحق پرجادوکرنا 70
دلوں میں پھوٹ ڈالنا 70
ذہنوں کوقابومیں کرنا 70
میاں میں تفریق 71
جادوکی اقسام 72
بڑے یہودی جادوگر 72
راک فیلرز…بےتاج بادشاہ 76
نیلسن راک فیکر….اقوام متحدہ کابانی 82
لارنس راک فیلر 82
ڈیوڈراک فیلر……..بڑاتاجربڑاجادوگر 83
جےراک فیلر….عراق وافغانستان میں بے گناہ مسلمانوں کاقاتل 86
گوانتانوموبے،بگرام اورابوغریب جیل میں وحشیانہ تشدد 86
’’مہذب لوگ‘‘کالےکرتوت 86
خاندانی منصوبہ بندی یاغیر یہوداقوام کی نسل کشی 88
ایک سوال 89
روتھ شیلڈ()خاندان 90
یہودی شخصیات سے متعلق ایک وضاحت 92
فرقہ اورآغاخان فیملی 93
فرقہ اورآغاخان فیملی 93
آغا خان کانیاقرآن 94
اسماعیلیوں میں تقسیم ..بوہری اورنزاری 94
ٹارگٹ کلنگ کاماہر…حسن بن صباح 94
اسماعیلیوں کی کاآمد 96
دوسرادور 96
اسماعیلیوں کےخدا…..آغاخان 97
آغاعلی شاہ آغاخان دوم(1831۔1885) 98
سرسلطان محمد شاہ آغاخام سوم 98
کریم الحسینی آغاخان چہارم 99
حسن بن صباح اورآغاخان 100
جادوگرسائنسدان 102
رحمانی نظام بمقابلہ شیطانی نظام 105
شیطان اولادمیں شریک ہوجاناہے 106
کےدفاع کارحمانی نظام اوراسکونقصان پہنچانےکی کوششیں 107
میں مرغ کی اہمیت 107
مساجد کےساتھ لیٹرین 110
جنات اچک لینگے…رحمانی حصارمیں آجائیے 112
کیاموجودہ فتنوں میں خاموش رہناچاہیے 114
تلوارتوڑدینےکاحکم کیوں دیاگیا؟ 118
کیایہ مسلمانوں کےآپس کی لڑائی ہے؟ 121
کیاحق وباطل واضح نہیں؟ 123
تمام فتنوں کابہترین 123
حکم 124
جہادچھوڑکرکسی اورکام میں مشغول ہونا 124
دوسراباب:تاریخ اورراہِ وفاکی مسافر 128
رہنےکامطلب 130
کی یادیں 131
حسن بصری رحمہ اللہ…. گوئی وبےباکی 135
امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ (80ھ۔150ھ بمطابق 699ء۔767ء) 137
امام صاحب رحمہ کاتقوی 138
امام اعظم رحمہ اللہ …جیل میں تشدد 139
امام صاحب رحمہ کاجنازہ جیل سے نکلا 140
رحمہ 142
رحمہ اورفتنہ خلق 142
رحمہ کےہاتھ اکھاڑدو 145
ماضی ہماراآئینہ ہے 147
شیخ عبدالقادرجیلانی رحمہ 149
شیخ عبدالقادرجیلانی رحمہ اورحق گوئی 149
صلاح الدین ایوبی رحمہ 152
جنگِ حطین……فیصلہ کن جنگ 155
مکہ ومدینہ پربری نظررکھنے والے کاانجام 155
فتح 156
اتحادی افواج اورشیراسلام سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ 157
تیسراباب: 160
کے خروج کی چند نشانیاں 162
کی مدت 163
حضرت مہدی کےدوست 164
سے متعلق چندسوالات 165
کی حمایت میں مشرق سے آنےوالے کالےجھنڈے 170
ان کالےجھنڈوں کےبارے میں علامہ ابن کثیررحمہ فرماتے ہیں 170
مشرق سے اٹھنے والےکالے جھنڈوں کےبارے میں مستندروایات 170
افغانستان کی موجودہ صورت حال 173
اہل عدن (یمن)… اوراسکےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کےمددکرنےوالے 174
عراق جنگ 176
امریکی طریقہ کاراورچندعبرتیں 176
مجلس اعلی برائے اسلامی فی عراق المعروف تنظیم بدر 177
عراق سے سنیوں کاخاتمہ 177
کیایہ فرقہ وارانہ فسادات تھے 178
بلیک واتران ایکشن 179
بلیک واٹرکاطریقہ کار 180
میں بلیک واٹرکےاہداف 181
حفاظتی تدابیر 182
کیاواقعی ایسا وقت آنےوالاہے 183
غافلوں کاانجام 183
بغداد کی تباہی اوروزیر ابن علقمی کاگھناؤناکردار 185
خلیفہ وقت گھوڑوں کےسموں تلے 185
آج کےابن علقمی 186
دوست ودشمن کو پہنچانیئے 187
پاکستانی کون ہیں؟ 190
ہندوستانی کس کے ساتھ کریں گے؟ 190
شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمہ کافتوی 192
شاہ اسمعیل شہید رحمہ اورسید احمد شہید رحمہ اللہ 193
اورعلماءحق 195
کاوقت کب آئے گا؟ کےساتھ مل کرجہاد کریں گے؟ 200
ناگزیر جنگ کی تیاری کیجئے 202
دوست کون دشمن کون؟ 205
حوالہ جات حاخذومصادر 207
حضرت مہدی پرلکھی گئی کتابیں 218

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...