امام محمد بن حسن شیبانی اور ان کی فقہی خدمات

بن حسن شیبانی اور ان کی فقہی

 

مصنف : ڈاکٹر محمد الدسوقی

 

صفحات: 627

 

بن حسن شیبانی صاحبین یعنی امام ابوحنیفہ کے دو جلیل القدر شاگردوں میں سے ایک ہیں جن سے ان کی فقہی روایت آگے بڑھی ہے ، ان کے دوسرے شاگرد امام ابویوسف ہیں ۔امام ابوحنیفہ کی جانب اگر چہ عقائد اور و تعلم سے متعلق چند رسائل منسوب ہیں ،مگر و پر ان کی اپنی مرتبہ کوئی کتاب محفوظ نہیں، ان کے تبحر اور تفقہ فی الدین کا حاصل ان کے شاگردوں اور بالخصوص صاحبین کی تالیفات میں ملتا ہے ۔ امام ابو یوسف کا تحریری کارنامہ کتاب الخراج اور الرد علی سیر الاوزاعی جیسی کتابوں تک محدود ہے ۔ اس کے برعکس بن حسن شیبانی کی تالیفات و کے سارے پہلووں کی جامع ہیں ، اور نہایت مفصل ہیں ۔ بن حسن کے اس کارنامے کے سبب جملہ متاخر حنفی فقہاء ان کے خوشہ چین ہیں ۔ امام شیبانی ، فقہی روایت سے قطع بنی نوع کی میں منفرد مقام کے حامل ہیں ۔ ان کی کتاب الاصل یا المبسوط کا مقابلہ اگر  رومن قانون کی شہرہ آفاق کتاب مجموعہ جشی نین سے کیا جائے تو امام شیبانی کی ژرف نگاہی اور دقت کا قائل ہونا پڑتا ہے ۔ زیرنظر کتاب امام  صاحب کی زندگی کے مختلف پہلووں اور ان کی دینی پر مشتمل ہے ۔ مصنف کو اجر سے نوازے ۔ آمین۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 15
مقدمہ 17
تمہید
قبل از 26
کی مکی اور مدنی سورتیں 26
رسولﷺ 27
رسول ﷺ کے بعض اجتہادی معاملات 30
صحابہ ؓ دور رسالت میں 33
وفات رسول ﷺ کے بعد اشاعت 35
اختلاف صحابہ ؓ کے اسباب 42
دور میں کا مزاج 44
عثمان میں ممالک اسلامیہ میں کا پھیل جانا 45
عامۃ الناس کا اپنے درمیان رہائش پذیر صحابہ ؓ پر اعتماد 47
کوفے میں ابن مسعود ؓکا قیام اوران کا کارنامہ 50
عراق کی ثقافتی میراث 53
فقہائے کوفہ کی رائے میں توسع کے اسباب 56
کوفے اور مدینے کے مکاتب فکر میں فرق 57
ابراہیم نخعی اور ان کا کارنامہ 58
ابراہیم نخعی اور کا تعلق 60
کا اپنے حلقہ درس میں منہج 61
سیاسی ، معاشرتی اور فکری حالات 67
سیاسی حالات 67
معاشرتی حالات 76
فکری حالات 82
امام محمد ؒ کی وخدمات 95
امام محمد ؒ کی نشوونما اور آپ کی زندگی کے مختلف مراحل 95
امام محمد ؒ ، اساتذہ اور تلامذہ کے درمیان 127
امام محمد ؒ شخصیت اور 135
امام محمد ؒ کی علمی اور کارنامے 187
امام محمد ؒ بحیثیت فقیہ و محدث 234
امام محمد ؒ بحیثیت فقیہ آپ کے فقہی اور خصائص 243
امام محمد ؒ بحیثیت محدث 348
امام محمد ؒ اپنے معاصر فقہاء و محدثین کے درمیان 373
اور کی روشنی میں بین الممالک اور کا کارنامہ 401
تمہید 401
وضعی میں قانون بین الممالک کا مقام اس کی اور اہم 403
میں بین الممالک کے اسلامی 420
بین الممالک کے کے حوالے سے شرعی اور وضعی بین الممالک کے ماہرین کے درمیان کا مقام 443
میں کا کارنامہ 453
تمہید 454
خاتمہ 493
اہم نتائج اور چند تجاویز 493
حواشی ، مصادر و مراجع 599
اشاریے 611
رجال 611
کتب و جرائد 622
فہرست مکمل نہیں

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...