امام محمدی امام ابو حنیفہ تاریخ بغداد کے آئینے میں

امام محمدی امام بغداد کے آئینے میں

 

مصنف : محمد جونا گڑھی

 

صفحات: 96

 

ہر پرواجب اورضروری ہے کہ اور اس کے رسول کی محبت کے بعد مسلمانوں کے علماء، مجتہدین اور صالحین کی محبت اختیار کرے، خاص کر وہ اور جو پیغمبروں کےوارث ہیں، آسمان کے ستاروں کی طرح خشکی و تری کی تاریکیوں میں راستہ دیکھاتے ہیں، مخلوق کے سامنے ہدایت کے راستے کھولتے ہیں۔ خاتم الرسل ﷺ کی بعثت سے پہلے جو امتیں تھیں ان کے علماء بد ترین لوگ تھے، مگر ملت اسلامیہ کے علماء بہترین لوگ ہیں۔ جب کبھی رسول اللہ ﷺ کی مطہرہ مردہ ہونے لگتی ہے تو اس کو یہ ہی زندہ کرتے ہیں، اوراسلام کے جسم میں ایک تازہ پھونکتے ہیں۔ اسی طرح چاروں مجتہدین اور دوسرے علماء جن کی مقبولیت کے آگے امت سرنگوں رہتی ہے، ان میں سے کوئی ایسا نہ تھا کہ رسول اللہ ﷺ کی کسی حدیث اور سنت کی مخالفت کا اعتقاد دل میں رکھتا ہو۔ ائمہ اربعہ میں سے ہر کوئی منفرد خصوصیات و صلاحیتوں کے مالک اور وعرفان کے بحر بیکراں تھے۔ بشری تقاضوں کے پیش ائمہ، مجتہدین سے لغزشیں اور اخطاء بھی سرزد ہوئیں مگر اس کا مطلب ہرگزیہ نا ہو گا کہ ان کو شب و شتم کا نشانہ بنایا جائے۔ اربعہ میں سے جو مقام امام ابو حنیفہؒ کو و میں حاصل ہوا وہ کسی اور کو نا مل سکا۔ امام ابو حنیفہؒ کی شخصیت کے بارے امت مسلمہ تین طبقوں میں منقسم ہے۔ زیر کتاب”امام محمدی امام ابو حنیفہؒ بغداد کے آئینے میں”مشہور محدث و امام خطیب البغدادیؒ کی مایہ ناز کتاب”تاریخ بغداد” کے ایک جزء کا ہے جس کو مصنف مولانا محمد محدث جونا گڑھیؒ نے قالب میں ڈھالا ہے۔ خطیب البغدادیؒ نے اپنی تصنیف میں امام ابو حنیفہؒ کی مختلف فیہ شخصیت ہونے کی بناء پران کے مناقب و مثالب کو پوری دیانت داری کے ساتھ مع سند ذکر کیا ہے۔اللہ رب العزت سے ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں اور کاوشوں کو قبول فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
اپنی بات 9
حالات امام خطیب بغدادی 11
آپ کانام اورکنیت 15
آپ کےبعض استادوں کے نام 15
آپ کے بعض شاگردوں کے نام 15
آپ کاقبیلہ اوروطن 16
آپ کا پیشہ 16
آپ کااصلی نام 16
آپ کاعہد ہ قضاء قبول کرنے سے انکار کرنااورتکالیف سہنا 17
آپ کاسفر بغداد 18
آپ کےقاضی بننےکاواقعہ 20
جیل خان جانے کا سبب قضاکی عدم قبولیت نہ ہوتا 21
آپ کاسن ولادت اورسن انتقال 21
آپ کاحلیہ اورصفت 22
کنیت کا اثر 22
کوفیوں کی نسبت حضرت عطاؤ کاخیال 22
امام صاحب کاعلوم کے درمیان کاانتخاب 23
علم کےطلب سےانکار 23
میں مشغولیت 23
آپ کاعلم صرف ونحو میں قیاس کرنا 24
آپ کاعربی بولنے میں غلطی کرنا 24
آپ کاحضرت حماد شاگردی میں داخل ہونا 25
آپ کے بتائے ہوئے ساٹھ میں سے بیس 25
آپ کااٹھارہ سال تک حضرت حماد کی شاگردی کرنا 26
آپ کی تعریف کی ایک 27
اس کیاموضوع ہونا 27
آپ کےمناقب اورفضائل 28
آپ کی 29
امام صاحب کاحدیث کو بلکہ قول صحابی اورتابعی کو 30
امام صاحب کااپنے استادوں اوربزرگوں کےاقوال 31
ایک لطیفہ 35
قاضی ابویوسف کاآپ کےحلقہ کوچھوڑ کرالگ مجلس کرنا 37
آپ کی عبادت اورزہد وتقویٰ 41
آپ کی سخاوت اوراخلاق اورحسن عہد کابیان 47
رائے کی مذمت کابیان 49
آپ کی عقل مندی زیرکی اوردانائی 51
آپ کے فتوے کوآپ کی والد صاحبہ کاتسلیم نہ کرنا 54
امام صاحب کاقرآن اوراقوال 55
امام صاحب کامجتہدوں کے کو حجت شرعی نہ جاننا 56
مصنف رحمتہ کی معذرت 56
آپ پر حرح کرنے والوں کےنام 57
کعبتہ اورمحمد رسول اللہ ﷺ کی تعین نہ کرنے والے کوبھی 57
آپ کاایک حیرت انگیز فتویٰ 58
آپ کاقول کہ جونی کی عبادت سے بھی ایمان میں کوئی حرج نہیں 59
آپ کا ابو بکر صدیقؓ اورابلیس کےایمان کوبرابر کہنا 59
آپ کاآدم اور ابلیس لعین کےایمان کابرابر کہنا 59
آپ کافتویٰ شرابی اورحضرت جبرئیل کاایمان برابر 59
آپ کاآدم اورابلیس لعین کےایمان کابرابرکہنا 59
آپ کافتوی کہ شرابی اورحضرت جبرئیل کاایمان برابر 59
آپ کافتویٰ کہ جو نی کی پوجا کرنےوالابھی مومن ہے 59
ان فتاووں کی وجہ سے آپ پر فتوے 60
امام صاحب پرمرجیہ عقیدے کےہونےکافتویٰ 60
قاضی ابویوسف کاآپ کی تقلید نہ کرنا 60
امام صاحب کاجبمیوں کابراکہنا 61
امام خطیب رحمتہ علیہ کافیصلہ 61
آپ کاقرآن کریم کوغیرمخلوق کہنا 62
آپ کااس عقیدے سے کرنا 64
آپ کی بطور تقیہ کے ہونااوردوبارہ خلق 64
آپ کی دومرتبہ کی میں مصنف کی تطبیق 65
امام مالک ‘امام شافعی ‘امام اوزاعی ‘ 66
آپ کابادشاہ کی بغاوت کوجائز کہنا اورکلمہ 66
آپ کاحدیث رسول کی خرافات کہنا 67
ابوعوانہ کاآپ کومرجیہ کہنا 68
امام سفیان اورامام اوزاعی کابھی یہی قول 68
آپ کےشاگرد قاضی ابویوسف کابھی یہی قول 68
آپ کاجنت ودوزخ کوغیر موجود کہنا 68
آپ کا قول کہ اگر رسول اللہﷺ بھی میرے 69
آپ کااپنے بتلائے ہوئے کےخلاف 69
کی نسبت آپ کاکہنا کہ اسے سور کی دم سےکھرچ دو 69
آپ کاحدیث کوواہیات خرافات کہنا 69
آپ کاتسلیم وقبول سے انکار 69
آپ کاحدیث شریف کوپلیدی کہنا 69
آپ کاحدیث کوبکواس اورہذیان کہنا 69
آپ کاحدیث جانور کی آواز کہنا 69
آپ کاحضرت عمر فاروق ؓ کےقول کوقول شیطان کہنا 70
آپ کاحدیث کامذاق اڑانایانہ سمجھنا 70
آپ کاایک صحیح اورفصیح قول کونہ سمجھنا یااس کامذاق اڑانا 70
آپ کاحدیث کےمقابلہ میں معاوضہ پیش کرنا 71
کالطیفہ 71
آپ کےوہ جوسر اسر شریف کےمخالف ہیں 72
آپ کا اپنی رائے سے کوردکرنا 72
ابوعوانہ کاآپ کی کتاب کوپھاڑڈالنا 72
اپنے فتوٰے کے خلاف سن کربھی 73
سند میں آپ کی لاابالی 74
آپ کاایک عجیب فتویٰ 75
رضوان کی فتوی دینے میں احتیاط 75
آپ کی رائے قیاس کی مذمت اورآپ پرجرح 76
آپ کی رائے کی سے تشبیہ 77
حضرت کی ترک تقلید کی نصیحت 77
حضرت کی آپ پرجرح 77
حضرت عبدالرحمن بن مہد ی سفیان شریک ایوب کی جرح 77
اما م اوزاعی ‘امام شافعی ‘ ابن عون کی جرح 78
سلیمان بن حرب کی جرح 78
کی جرح 79
حضرت ہارون کی جرح 80
ابوعوانہ کافقہ حنفی چھوڑنے کاواقعہ 80
امام صاحب اپنی رائے قیاس کےاقوال کوبری چیز کہتے ہیں 80
امام صاحب کااپنے قیاسی کی نسبت سراسر باطل 81
امام صاحب کاقاضی ابویوسف کونصیحت کرناکہ میرے 81
آپ کافرمان کہ میرے کی عدم صحت کامجھے 81
آپ کاایک دن میں ایک ایک میں پانچ پانچ مختلف فتوی 81
امام صاحب کافرمان کہ میرے اکثر غلط ہوتے ہیں 81
حضور ﷤ کافقہ حنفی سے منع کرنا 81
آپ کی کتاب الحیل کی ذکر اور اس کی مذمت 82
اس کتاب کاایک بد ترین 82
بن مبارک کاآپ سے قطع تعلق کرنااور 82
حنفی کے مطالعہ سےممانعت 83
سفیان بن وکیع قیس بن ربیع کی جرح 83
آپ کے فقیہ ہونے میں کلام 83
آپ کامناظرہ 84
حماد بن سلمہ بن بشارعمرکے 85
عمربن قیس بن عمار کےاقوال 85
ابوبکر بن عیاش کاقول حضرت اسود کی خفگی 86
شیطان طاق کااورآپ کاایک پرلطف واقعہ 87
سفیان ثوری اورعبداللہ بن ادریس کی جرح 87
بن ہارون اورحضرت کی جرح 87
حضرت کےاقوال 88
بن ابومالک کافرمان 88
ابومسہر کی روایت 89
آپ کی نسبت رسول ﷺ کافرمان اور صدیق اکبر کاقول 89
ابن ابی شیبہ کی جرح 90
حضرت ابن المبارک کے 90
آپ کاعلم میں یتیم ہونا 90
حجاج بن ارطاۃ یحییٰ ‘قطان یحیی بن معین اور اما م احمد کی جرح 91
ابوبکر بن داؤد ‘رقبہ ‘شعبہ ‘سفیان ‘ابوبکر بن عیاش کی جرح 92
اما م احمد کاقول کہ ضعیف بھی رائے سے بہترہے 93
یحییٰ کےاقوال 93
علی بن مدینی ‘ابن العلائی ‘ابوحفص کی جرح 94
ابراہیم جوز جانی‘ شعبہ ‘امام مسلم ‘امام نسائی کی جرح 94
وجائے انتقال وعمر ‘ جنازہ 94
جائے دفن ‘کثرت مصلیان ‘انتقال کے بعد 95

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...