Categories
Islam اسلام علماء

امام رازی 

امام رازی 

 

مصنف : عبد السلام ندوی

 

صفحات: 307

 

امام فخر الدین رازی 1149 میں رے کے قصبے میں پیدا ہوئے اور اسی لیے رازی کہلائے۔ یہ مقام قریب قریب اسی جگہ واقعی تھا جہاں آج کل شہر تہران واقع ہے۔امام فخر الدین رازی کی سب سے بڑی تصنیف مفاتیح الغیب ہے جو قرآن مجید کی نہایت مفصل معقولاتی تفسیر ہے۔ مفتی محمد خان قادری نے فضلِ قدیر کے عنوان سے اس تفسیر کا مکمل اردو ترجمہ کر دیا ہے تمام قرآنی حقائق کو اپنے زمانے کے فلسفے اور منطق کے بل پر ثابت کرنا فخر الدین رازی کی خصوصیت ہے۔آخری عمر میں آپ ہرات میں مقیم ہوگئے تھے اور وہیں 1209 میں انتقال کیا۔امام رازی دنیائے اسلام میں اس لیے مشہور ہیں کہ انہوں نے معقولات یعنی فلسفے اور منطق سے دینی حقائق کو مدلل طور پر ثابت کیا۔ زیر تبصرہ کتاب’’امام رازی ‘‘علامہ فخر الدین ابو عبداللہ محمد بن عمر رازی  کی مکمل  حالات زندگی اوران کی تصنیفی خدمات ، ان  کے علوم  وفنو ن ، فلسفہ  ومنطق،علم کلام وغیرہ کی ابحاث  پر مشتمل ہے ۔

عناوین صفحہ نمبر
امام رازی﷫ 3
نام نسب 3
ولادت 4
تعلیم تر بیت 4
سفر 5
حصو ل دو لت جد 7
سلاطین  وقت کی قد ر دانی 8
امام صاحب کے مشا غل 12
وفات 14
امام صاحب کا وصیت نا  مہ 15
آل و  او لاد 19
اخلاق  و عا دات  اور  عام حا لات 21
شاعری 23
تفسیر کبیر 25
 اسرا ر  التنزیل  و انوار  لتا ویل 26
تفسیر سو رہ  اخلا ص 26
لو امع  البینات  فی شر ح  اسما ء اللہ تعالی والصفات 27
محصل 27
 الار بعین  فی اصو ل الد ین 27
معا لم 28
 اثمین  فی اصو ل  الد ین 28
نہا یۃ العقو ل 28
کتاب القضا ء والقدر 28
اساس التقید یس 28
لطا ئف  الغیا ثیہ 28
عصمتہ الا  نبیا ء 28
مطا لب  العا لیہ 29
 رسا لہ  فی النبوات 29
الر یا ض المو نقتہ 29
کتا ب الملل وا لنحل 29
تحصیل  الحق 29
البیان  والبر ہان  فی 29
الرد علی  اہل الزیغ وا لطغیان
المبا حث المعادیہ  فی المطا لب  المعاد یہ 29
تہذیب الدلایل و عیون المسا یل 29
ارشاد  النظا ر الی الطائف الا سرار 29
اجوبتہ  المسا یل النجاریتہ 29
کتا ب الزبدۃ 30
کتا ب الخلق  والبعث 30
کتاب  المحصول 30
تنبیہ الا شارۃ 30
شر ح  و جہیز 30
ملخص 31
الرسا لتہ  الکا ملیۃ فی  الحقا ئق  الا لہیتہ 31
مبا حث المشر قیہ 31
کتا ب الا نا رات  فی  شر ح  الا شارات 31
شر ح عیون الحکمتہ 32
لباب الاشارات 32
کتابالمبا حث الوجود  العدم 32
منتخب کتاب ونکلو شا 32
رسا لتہ   الحدو ث 32
رسا لتہ  الجوہر الفرد 32
تعجیز الفلاسفہ 32
مباحث  الحدود 32
شرح مصادرات اقلدیس 32
کتاب الہند سہ 32
رسالتہ فی النفس 33
الاحکام العلا ئیہ فی الاعلام السما ویہ 33
السر المکتو  م فی مخا طبتہ  النجوم 33
کتا ب احکام الا حکام 33
کتا ب جا مع الکبیر  المکی 33
شرح کلیات القا نون 34
کتا ب فی النبض 34
کتا ب التشریح 34
کتا ب الشر بہ 34
سر اج القلوب 34
الطریقتہ  العلائیہ 34
شفا ء العی  وا لخلا ف 34
کتا ب الطر یقہ 34
کتا ب فی ابطال القیا س 34
کتاب  الاخلا ق 34
کتا ب فی ذم  الد نیا 34
کتاب  الرمل 35
نفسہ  المصدور 35
البراہین  البرا ئیہ 35
کتا ب الفر استہ 35
کتا ب  المبا حث الجدل 35
کتا ب الا یات  البینات 35
الرسالتہ الصا حبیہ 35
الر سالتہ  المجدیہ 35
رسالتہ فی  السوال 35
کتا ب  جواب  الغیلانی 35
کتاب  الرعایتہ 35
نہا  یتہ  الابجاز فی درایتہ  الاعجاز 36
 کتا ب المحصل فی شرح کتا ب المفصل 36
شرح سقط الز ند 36
 شرح نہج ابلا غتہ 36
منا قب امام شافعی ﷫ 36
فضائل الصحابہ ﷜ 36
دلیل الا عجاز 36
بحر الانسا ب 36
حد ائق  الا نو ا رفی  حدا ئق  الاسر ار 36
تصنیفات پر مختلف  حیثیتوں  سے بحث 36
علوم  و  فنون 48
فلسفہ  ومنطق 48
علم  کلام 47
اثبات  باری 70
توحید 84
تنزیہ  ۃ تقدیس 91
مسئلہ  خیر و شر 118
مسئلہ  رویت  باری 135
جبر  و قدر 148
نبوت 162
عام  اعتر اضات 168
محمد رسول  اللہ ﷺ کی نبو ت 175
معاذ 182
تفسیر 182
وجود با ری 264
رسا لت  اور نبوت 267
معاد 271
   

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Leave a Reply