امام شافعی مجدد قرن ثانی

مجدد قرن ثانی

 

مصنف : عبد السبحان ناخدا ندوی مدنی

 

صفحات: 238

 

حضرت کا شمار فقہائے اربعہ میں ہوتا ہے۔آپ اہل کا عظیم سرمایہ ہیں۔ آپ  نے  الاستدلال میں ایک نیا منہج متعارف کرایا۔استدلال میں آپ امام ابوحنیفہ کی بہ نسبت زیادہ اقرب الی السنہ تھے۔اس کے علاوہ آپ کو شعرو سے بھی بہت زیادہ دلچسپی تھی۔ تعالیٰ نے آپ کو رہتی دنیا تک شہرت دوام بخشی۔امت کا ایک کثیر طبقہ آپ کے علم الاستدلال کو بطور منہاج کے اپنائے ہوئے ہے۔ انتہائی زیادہ متورع  اور معتدل شخصیت کے حامل تھے۔حالات و زمانہ کے تقاضوں کے پیش آپ کو اپنی رائے میں تبدیلی بھی لانی پڑی تو آپ نے اس سے گریز نہیں کیا ۔ چنانچہ کی کتب میں آپ کے قول جدید اور قدیم کے نام سے جو آرا پیش کی جاتی ہیں وہ اسی بات کی عکاسی کرتی ہیں۔عقیدے کے اعتبار سے آپ اہل کے مسلک پر تھے۔زیر نظر کتاب آپ کی سیرت  کے مختلف گوشے وال کرتی ہے۔جس میں بالخصوص  سب سے زیادہ  آپ کے مسلک یا  استدلال پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ آپ کو راحت ابدی نصیب فرمائے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 9
پیش لفظ 13
عرض حال 19
پہلا باب ولادت اور بچپن کے حالات 23۔34
دوسرا باب کی خدمت میں 35۔43
تیسرا باب عراق کا و انقلابی 44۔53
چوتھا باب کی اجتہادی شان 54۔62
پانچواں باب عراق کا دوسرا اہم اور اس کے وسیع اثرات 63۔70
چھٹا باب کا قیام اور مشاغل 71۔87
ساتواں باب جوار رحمت میں 88۔97
آٹھواں باب اور حضرات ثلاثہ 98۔113
نواں باب جامع الکلمات 114۔124
دسواں باب علوم 125۔184
گیارہواں باب  شان تجدید 185۔192
بارہواں باب مختلف علوم و 193۔207
تیرہواں باب مکارم اخلاق 208۔217
چودہواں باب شخصیت کے کچھ دلکش پہلو 218۔230
پندرہواں باب جہان 231۔235
مصادر و مراجع 236

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...