ایمان بالغیب حقیقت اور اقسام

ایمان بالغیب حقیقت اور اقسام

 

مصنف : حافظ ابتسام الہٰی ظہیر

 

صفحات: 234

 

مجید تبارک وتعالیٰ کی آخری کتاب ہے جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری نبی محمدﷺ پر نازل فرمایا اس کتاب کے بہت سے مقامات پر اللہ نے کامیابی کامعیار ایمان اور عمل صالح کو قرار دیا۔ ایمان کی حقیقت کوسمجھنا ہر کے لیے انتہائی ضروری ہے اس لیے کہ جب تک ایمان کی حقیقت کو نہیں سمجھا جائے گا اس وقت تک اس کی بنیاد پر حاصل ہونے والی کامیابیوں کا ادراک نہیں ہو سکتا۔زیر نظرکتاب ”ایمان بالغیب حقیقت اور اقسام” مشہور معروف شخصیت امام العصر علامہ احسان الٰہی ظہیرشہید﷫ کے صاحبزادہ حافظ ابتسام الٰہی ظہیر﷾(ناظم اعلیٰ جمعیت پاکستان) کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے قرآ ن واحادیث کی روشنی میں ایمان کی اقسام ،ارکان ایمان ،جنات او رجادو کی حقیت ، کرام کی دعوت اور مقام ،جہنم میں لے جانے والے اعمال وغیرہ جیسے موضوعا ت کو آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے ہے کہ مؤلف ِکتاب کے وعمل میں اضافہ فرمائے اور تمام مسلمانوں کو ایمان بالغیب کی حقیقت کوسمجھنے کی توفیق دے اور ہمارے دلوں میں ایمان کو راسخ فرمائے

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 9
پہلا باب پر ایمان لانا 11
باطل تصورات 16
پہلا تصور 16
دوسرا تصور 18
تیسرا تصور 19
چوتھا تصور 21
پانچواں تصور 22
دہریت کا تصور 22
قدرت کی عجیب کاریگری 23
دوسرا باب محمد ﷺ پر ایمان 28
حضورﷺ کا ہر حکم حجت ہے 38
تیسرا باب فرشتوں پر ایمان 41
فرشتوں کی تعداد 42
چوتھا باب جنات اور جادو کی حقیقت 52
جنات کی حقیقت 52
حضورﷺ پر جادو ہوا 62
شیطان کا مشورہ 65
پانچواں باب الہامی کتابوں پر ایمان 71
کے تین طریقے 71
تورات اور میں بھی رسالت محمدی کا ذکر ہے 78
چھٹا باب اور رسل پر ایمان 80
و رسل بشر تھے 90
عالم الغیب نہیں ہوتے 93
بھی کھانا کھاتے اور بیمار ہوتے تھے 99
کبھی گناہ نہیں کرتے 101
کا نزول 102
عصمت 103
لالچ اور عیب سے پاک ہوتے ہیں 104
سے معجزات کا ظہور 105
دعوت الرسل کی بنیاد ہے 107
ساتواں باب کرام کی دعوت او رمقام 113
رسل کی دعوت کی بنیاد تھی 113
تمام نے رسول ﷺ کی آمد کی خبردی 116
تمام اخروی نجات کو اصل کامیابی قرار دیا 117
تمام نے بدعقیدگی اور منکرات کے خلاف کی دعوت دی 121
تمام نے کا درس دیا 124
تمام رسولوں کا مقام ایک جیسا نہیں 126
آٹھواں باب پر ایمان 132
یوم الدین 133
اعمال کا وزن 136
جنت کی نعمتیں 139
نواں باب جہنم میں لے جانے والے اعمال 153
153
آقا ؑ کی نافرمانی 160
بعض کو ماننا اور بعض کا انکار کرنا 163
رسول کا انکار 165
خوری 166
خودکشی 166
خون ناحق 167
اسقاط حمل 167
میدان جنگ سے فرار 169
پاکدامن عورتوں پر تہمت لگانا 172
نمازوں کو ضائع کرنا 175
و صدقات ادا نہ کرنا 176
مسکینوں ، یتیموں کو دھتکارنا 179
ریاکاری 180
ارتداد 184
فحاشی پھیلانا 186
زنا 186
دسواں باب پر ایمان 188
پر ایمان لانے کا فائدہ 200
گیارہواں باب ایمان کے لیے عمل بھی ضروری ہے 208
ایمان کے فوائد 221
پہلا تا تیرہواں فائدہ 221

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...