ایمان باللہ کی حقیقت

ایمان باللہ کی حقیقت

 

مصنف : ڈاکٹر سید شفیق الرحمن

 

صفحات: 41

 

’لا الہ الا اللہ‘ کے دو جزء ہیں:ایک میں باطل معبودوں کی نفی ہے اور دوسرے میں صرف کے معبود ہونے کا اقرار ایمان کے لیے ان دونوں کا فہم اور ان کے تقاضوں کے مطابق عمل پیرا ہونا ضروری ہے ورنہ ایمان باللہ کی حقیقت تک نہیں پہنچا جا سکتا۔بہت سے لوگ خدائے معبود ہونے کا اقرار تو کرتے ہیں لیکن غیر اللہ کا انکار نہیں کرتے جس سے وہ میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔زیر کتابچہ میں جناب ڈاکٹر شفیق الرحمان نے واضح کیا ہے کہ اللہ پر ایمان لانے کا مطلب کیا ہے اور غیر اللہ کی نفی سے کیامراد ہے؟آخر میں انہوں نے ان امور پر بھی روشنی ڈالی ہے جو صحیح عقیدہ سے انحراف کا سبب بنتے ہیں ۔ہر کو اس کتابچہ کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ صحیح  معنوں میں اللہ پر ایمان کے مفہوم کو سمجھ سکے اور اس کو عملاً اپنا سکے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 4
تعالی کے وجود پر ایمان 5
تعالی کے رب ہونے پر ایمان 6
تعالی کے تنہاالہٰ برحق ہونے پر ایمان 7
تعالی کی قولی بندگی 10
تعالی کی بدنی بندگی 11
تعالی کی مالی بندگی 12
تعالی کے اسماء و صفات پر ایمان 13
غیراللہ کی بندگی کا انکار
غیر کی قولی بندگی 17
غیر کی بدنی بندگی 19
غیر کی مالی بندگی 20
غیر مشروط اطاعت 20
لا الہ الا کی شروط 22
صحیح عقیدہ سے انحراف کے اسباب
صحیح عقیدہ سے نا واقفیت 26
آباء و اجداد کے طریقوں پر جمے رہنا 26
کرام اور کی شان میں غلو کرنا 27
مشرکوں کی چند اہم صفات
واسطہ اور وسیلہ 29
اکیلے کا ذکر سن کر ان کا دل تنگ ہوتا ہے 31
ہماری تخلیق کا اہم مقصد 33

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...