املاء الصرف شرح اردو ارشاد الصرف

املاء الصرف شرح ارشاد الصرف

 

مصنف : مفتی عطاء الرحمن

صفحات: 409

 

کسی بھی کو سمجھنے کے لیے اس کے بنیادی و قواعد کا جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔ کوئی اس وقت تک کسی پر مکمل عبور حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ اس زبان کے بنیادی قواعد میں پختگی حاصل نہ کر لے۔یہ عالم فانی بے شمار زبانوں کی آماجگاہ ہےاور اس میں بہت سی زبانوں کا تعلق زمانہ قدیم سے ہے۔موجوہ تمام زبانوں میں سب سےقدیم زبان ہے اس کاوجود اس وقت سے ہےجب سےیہ معرض وجود میں آئی اور یہی روزِ بنی آدم کی ہوگی۔عربی سے اہل عجم کا شغف رکھنا اہم اور ضروری ہے کیونکہ تعالیٰ کی پاک کلام بھی عربی میں ہے۔اہل کی تمام تر کا ذخیرہ عربی میں مدوّن و مرتب ہے اور ان علوم سے استفادہ عربی گرائمر(نحو و صرف) کے بغیر نا ممکن ہے۔ زیر کتاب “املاء الصرف شرح ارشاد الصرف” مولانا مفتی عطا الرحمٰن کی ارشاد الصرف کی بے مثال اردو شرح ہے۔ جس میں فوائد و تحقیقات کے ساتھ چار ہزار نایاب صیغہ جات کو بڑے سہل انداز سے کیا گیا ہے۔ یہ شرح مدرسین اور طلباء عظام کے لیے نہایت مفید اور کار آمد ہے۔ تعالیٰ سے ہے کہ وہ فاضل مصنف کی محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مبادیات صرف 11
فصل اول 11
پہلی بات 11
دوسری بات 11
تیسری بات 11
چوتھی بات 12
پانچویں  بات 12
بحث ثانی 14
صرف کے لغوی معانی 14
اصرف کی تعریف 14
کی الصرف کاموضوع 14
الصرف کی غرض وغایت 14
بحث ثالث 14
اشتقاق کی تعریف 16
غرض ووغایت 16
موضوع اشتقاق 16
بحث رابع 16
وجہ تسمیہ کتاب 17
مصنف کتاب 17
حرکت وسکون کی اقسام 17
حرکت لازمی 17
حرکت عارضی 17
فصل اول 18
نون کی اقسام 18
اول نو ن کی علامت 18
دوم نون اعرابی 18
سوم نون عوض 18
چہارم نون تنوین 18
پنجم نون تاکید 19
ششم نون  وقایہ 19
ہفتم نون قطنی 19
فصل رابع 19
پہلاقسم تعلیل 20
دوسرا قسم ابدل 20
تیسرا قسم اسکان 20
چوتھا قسم حذف 20
چھٹا قسم تخفیف 20
قسم او ل صحیح 20
قسم ثانی مہموز 21
قسم ثالث مضاعف 21
قسم رابع مثال 21
قسم خامس اجوف 21
قسم سادس ناقص 21
قسم سابع لفیف 21
فصل سادس 21
جمع 21
اسم جمع 21
جنس 21
مقدمہ کتاب 23
کلمات تین قسم پر ہے 25
علامات اسم 26
علامات حرف 26
علامات حرف 26
اسم کی باعتبار تعدادحروف دوقسمیں ہیں 27
حروف دوقسم پر ہیں 32
حروف اصلی 32
حکم حروف اصلی 32
حروف زائدہ 32
حروف زائدہ کی پہلی تقسیم 32
قسم اول کا حکم 32
قسم دوم کاحکم 33
حروف زائدہ کی دوسری تقسیم 33
حروف زائدہ کی تین قسمیں ہیں 33
زائد برائےاشتقاق 33
زائدہ برائےنقل باب 33
زائد ہ برائے الحاق 33
قسم اول کی پہچان 33
قسم دوم کی پہچان 33
قسم سوم کی پہچان 33
اشتقاق 34
غلبہ 34
عدم التطیر 34
ثلاثی کی دوقسمیں  ہیں 35
ثلاثی مجرد 36
ثلاثی مزیدفیہ 36
رباعی مجرد 36
رباعی مزیدفیہ 36
خماسی مجرد 37
خماسی مزیدفیہ 37
صحیح کی تعریف 40
وجہ تسمیہ 40
مہموز کی تعریف اور اقسام 40
وجہ تسمیہ 40
مہموز الفاء 40
مہموز العین 41
مہموز لام 41
مضاعف کی تعریف اقسام 41
وجہ تسمیہ 41
مصاعف ثلاثی 42
مضاعف رباعی 42
مثال کی تعریف 42
وجہ تسمیہ 42
اجوف کی تعریف 43
ناقص کی تعریف 43
وجہ تسمیہ 44
لفیف مقرون 44
وجہ تسمیہ 44
لفیف مفروق 44
مصدر کی تعریف 46
اسم مشتق کی تعریف 46
اسم جامد کی تعریف 46
وجہ تسمیہ 46
اسم جامدکے اوزان 49
اسم جامد ثلاثی مجرد ک اوزان 49
اسم جامد رباعی مجرد کے اوزان 50
اسم جامد خماسی مجرد کے اوزان 50
اسم جامد خماسی مزید کے اوزان 51
برائے ضبط مصادر ثلاثی مجرد 51
پہلی صورت 51
دوسری صورت 51
باب اول 52
صرف کامعنی 52
صرف صغیر 52
صرف کبیر 52
میم زائدہ 52
صیغہ کی تعریف 58
ضرب کی بناء 67
مصدر فعل میں اصل اور فرع 68
تنوین کی پانچ اقسام ہیں 72
تنوین تمکن 72
تنوین تقابل 72
تنوین تنکر 73
علامات نانیث 73
ضربت کاقانون 78
(2)ضربن کاپہلاقانون 79
اسم کی علامات یہ ہیں 79
فعل کی علامات تانیث 80
(3)ضربن کادوسر اقانون 81
(4)ضربتم کاقانون 87
(5)ماضی مجہول کاقانون 90
ماضی مجہول بنانے کے تین طریقے 91
پہلاطریقہ 91
دوسرا طریقہ 91
تیسرا طریقہ 91
مضارع کے بنانے کاطریقہ 91
مضارع کاوجہ تسمیہ 92
وجہ تسمیہ 92
مضارع مجہول کاقانون 94
اسم فاعل کاقانون 95
اسم فاعل بناء کاطریقہ 96
مدہ زائدہ کاقانون 99
مدہ 99
لین 99
علت تام 99
جمع اقصی کی تعریف 100
جمع اقصی کی بنانےکا طریقہ 100
تصغیر کی تعریف 400
تصغیر کے بنانے کاطریقہ 101
کی تشریح 102
اسم مفعول کی بناء کاطریقہ 103
اسم مفعول کاقانون 104
تثنیہ وجمع مذکر سالم 106
اضافت کاقانون 107
نون خفیفہ کاقانون 110
نون تنوین کاقانون 113
فعل جحد کےبنانے کاطریقہ 115
نون اعرابی کاقانون 116
اقسام نون 116
یرملون کاقانون 118
ینبغی  کاقانون 121
فعل مستقبل موکد بلام نون تاکید کے بنا نے کا طریقہ 123
امر حاضر معلوم کاقانون 125
امر حاضر معلوم کے بنانے  کاطریقہ 129
امر حاضر موکدہ بانون ثقیلہ کے بنانے کاطریقہ 131
صربتان کاقانون 132
امر حاضر مجہول کے  بنانے کاطریقہ 133
امر غائب  معلوم بنانے کاطریقہ 133
نہی کے بنانے  کاطریقہ 134
ظرف کاقانون 135
ثلاثی مجرد کے اسم ظرف کی بناء 139
اسم آلہ صغری کے بنانے کاطریقہ 141
اسم آلہ وسطی کے بنانے کاطریقہ 142
اسم آلہ کبری کے بنانے کاطریقہ 143
اسم تفضیل مذکر کی بناء کا طریقہ 144
اسم تفضیل مونث کی بناء کا طریقہ 144
الف مقصورہ الف ممددودہ کاقانون 145
الف کے اقسام 145
امالہ 146
شہد کاقانون 149
فعل تعجب کے بنانے  کاطریقہ 151
تائے زائدہ مطردہ 153
شرائف کاقانون 155
وزن کی تین قسمیں ہیں 157
شروع شدقوانین ثلاثی مزید 170
ہم؀ہ وصلی وہمزہ قطعی کاقانون 170
ہمزہ وصلی 172
ہمزہ قطعی 172
یگر میمر لکان 173
یگڑ یصرف کاقانون 174
تائے مضاربت  کاقانون 175
اتقدیریتقدر کاقانو 177
سین شین کاقانون 181
صا دضاط کاقانون 184
دا ل ذال زاء کاقانون 186
ثاء کاقانون 188
کضم کاقانون 190
شمسی قمری کاقانون 196
حروف شمسی قمری کی وجہ تسمیہ 198
لام ساکن تعریفی 198
لام ساکن غیر تعریفی 198
صیغہ جات ثلاثی مزید فیہ بغیر 205
مشتر کہ کہ صیغہ جات ثلاثی مزید فیہ 206
قوانین  مثال 214
عدۃ کاقانون 214
اقامۃ استقامۃ کاقانون 216
میعاد کاقانون 221
اداشاح کاقانون 223
یعد کاقانون 225
اواعد کاقانون 227
لفظ اول 228
یوسر کاقانون 232
افعل کی تین قسمیں ہیں 233
فعلی بھی تین قسم پر ہیں 234
فعلاء دوقسم پر ہیں 234
مثال کے قوانین  کےمشترکہ صیغہ جات 235
اجوف 241
قال رباع کاقانون 241
التقاءے ساکنین کاقانون 249
التقائے ساکینن کے پانچ مقامات ثبوت 252
تین مختلف فیہ مقامات 252
فکن طلن کاقانون 257
ظن رابعن کاقانون 258
یقول بیع کاقانون 261
قیل بیع کاقانون 263
یقال ،یباع کاقانون 266
قائل ،بائع کاقانون 269
قیال ،ریاض ،حیاض کاقانون 272
قویل قویلۃ کاقانون 274
قولن کاقانون 276
اجوف کے قوانین  کے مشترکہ صیغہ جات 276
شروع شد قوانین  ناقص 284
دعاء مر یاء کاقانون 284
،بھا کاقانون 287
یدعو،یرمی کاقانون 289
وداع کاقانون 292
لیدھی کاقانون 293
دعاۃ کاقانون 294
اول تین کاقانون 295
دمع کاقانون 297
لم یدع یرم کاقانون 299
دعت فتوی تقوی کاقانون 302
رخایا ،اداواکاقانون 304
زخی زحیہ کا 305
قودت،طویت کاقانون 305
رموکا 306
ناقص کے مشترکہ صیغہ جات 306
شروع شدقوانین مھموز 314
راس ،بوس کاقانون 314
آمن ،اومن ،ایمان کاقونون 315
قلب مکانی 316
میر کاقانون 319
جا ءاوید کا 320
یسل کاقانون 323
افیئس ،مقرضہ کاقانون 325
قرءی کاقانون 328
سال کاقانون 328
سول مستھز یون کاقانون 329
آلان ،آلحسن کاقانون 330
شروع شدقوانین مضاعف 341
متجانسین کاقانون 341
خاصیات ابواب 350
خواص ابواب ثلاثی مجرد 350
خاصیت باب فعل یفعل 351
خاصیت با ب فعل یفعل 352
خاصیت باب فعل یفعل 352
خاصیت باب فعل یفعل 353
اصطلاحات خاصیات 353
خاصیا ت ابواب ثلاثی مزیدفیہ 357
خواص باب افعال 358
باب تکلیعل 359
خواص با ب مفاعلۃ 360
خواص باب تفاعل 361
خواص باب افتعال 361
خواص باب انفعال 362
خواص با ب استفعال 362
خواص با ب افعلال والعیلال 363
خواص باب العنعال 364
خواص ابواب رباعی 365
خواص فعللۃ 365
خاصیت با ب تعفلل 366
خاصیت با ب انعتلال 366
خوا ص باب افعلال 366
مشتر کہ صیغہ جات 366
یدعی کاقانون 367

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...