امراۃ القرآن کا تحقیقی جائزہ

امراۃ القرآن کا تحقیقی جائزہ

 

مصنف :

 

صفحات: 55

 

عداوتوں میں سے بد ترین عداوت وہ ہوتی ہے جو دوستی کے پیرائے میں اختیار کی جائے اور کو پتہ ہی نہ چل پائے کہ اس خلعت میں ملبوس شخصیت اس کی دوست نہیں بلکہ اس کی دشمن ہے۔انسان اپنے کھلے دشمن سے نقصان اٹھا سکتا ہے ،مگر دھوکہ نہیں کھا سکتا ہے۔لیکن دوستی کے لباس میں ملبوس دشمن سے انسان نقصان بھی اٹھاتا ہے اور دھوکہ بھی کھاتا ہے۔اسی سلسلے کی ایک کڑی بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان کا مصداق بننے والے  حافظ ابو خالد ابراہیم المدنی ہیں،جو اپنے خود ساختہ شہوت پرستانہ کے لئے بہت سی نبویہ کو تختہ ستم بنا بیٹھے ہیں۔صرف یہی نہیں بلکہ مجید کو معیار اول قرار دیتے دیتے اسے اپنا ہتھیار بے بدل بھی بنا بیٹھے ہیں کہ جب چاہا جیسے چاہا اسے توڑ مروڑ کر مغربی تہذیب کا لبادہ اڑھا دیا۔زیر کتاب ” امراۃ القرآن کا تحقیقی جائزہ ” فضیلۃ الشیخ مولانا عبد الوکیل ناصر ﷾کی کاوش ہے ،جس میں انہوں نے نام نہاد سکالر  ابو خالد المدنی کی انکار پر مبنی  کتاب ” امراۃ القرآن “کا وتحقیقی رد کیا ہے ۔ابو خالد مدنی نے اپنی کتاب میں پردے کو جاہلانہ رسم قرار دیتے ہوئے اسے ملاؤں کی رسم قرار دیا ہے اور پردے سے متعلق نبویہ کا انکار کر دیا ہے۔چنانچہ فضیلۃ الشیخ مولانا عبد الوکیل ناصر ﷾نے اس کی اس بدنام زمانہ کتاب کا ایک علمی وتحقیقی جواب دیا ہے،اور مستند کے ذریعے اس کا منہ بند کر دیا ہے۔ تعالی فضیلۃ الشیخ مولانا عبد الوکیل ناصر﷾ کی اس محنت کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو امت کا ذریعہ بنائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
آغاز 2
مقدمہ 5
وجہ تالیف 7
کی تخلیق کا تکامل 9
تحقیقی 9
عورت کی میں 11
شوہر کو سجدہ 16
18
خلوت 22
کنیز کی تعریف اور اس کے حلال ہونے کی دلیل 35
تعداد ازواج اور لونڈیاں 36

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply