انکار حدیث کا نیا روپ (جلد سوم و چہارم )

انکار کا نیا روپ (جلد سوم و چہارم )

 

مصنف : غازی عزیر مبارکپوری

 

صفحات: 374

 

پاک و ہند میں اہل کی خدمت حدیث کاروشن باب ہے اہل نے ہر دور میں اس کی تحسین کی پاک وہند سے کتب کے نہایت مستند متون شائع ہوئے اس خطہ زمین میں کتب حدیث کی نہایت جامع ومانع شروح وحواشی تحریر کیے گئے۔بر صغیر میں فتنہ انکار حدیث صدیوں سے زوروں پر ہےاس کی بعض صورتیں ایسے صریح انکار حدیث پر مبنی ہیں جس کے حامل کا ہونا بھی ایک سوالیہ نشان ہے اس فتنہ کے بنیادی اسباب میں سے لاعلمی ،غیر مسلم تہذیب سے مرعوبیت اور سیاسی وفکری محکومی سرفہرست ہے یہ پڑھے لکھے تجدد پسند حضرات کافتنہ ہے جوعلوم اسلامیہ سے ناآشنا ہونے کی وجہ سے اور اس کے اوامر ونواہی سے جذباتی عقیدت رکھتے ہیں ۔فتنہ انکار حدیث  کو واضح کرنے اور عوام الناس کو اس سے متعارف کروانے کےلیے فدائیان کتاب وسنت نے دن رات محنت کی ان میں سے ایک غازی عزیر بھی ہیں جنہوں نے ’’انکار کا نیا روپ‘‘جیسی عظیم اور مفصل کتاب لکھ کر حدیث پر اٹھائے جانے والے تمام سوالات کاحل پیش کردیاہے ۔اس کتاب میں جہاں منکرین وسنت کے تمام اعتراضات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے وہاں حجیت حدیث ،حفاظت اور کتابت حدیث جیسے اہم پر غازی صاحب نے اپنی مجتہدانہ بصیرت سے خوب روشنی ڈالی ہے جس کو پڑھنے کے بعد کسی صائب العقل او رسلیم الفطرت شخص کو کےمتعلقہ شکوک وشبہات دور کرنے میں مجال انکار نہیں رہتی۔یہ کتاب چار جلدوں پر مشتمل ہے۔جس میں  حجیت حدیث ،حفاظت حدیث اور کتابت حدیث جیسی اہم مباحث کی تفصیلی گفتگو کے ساتھ منکر ین حدیث ک افکار کا کتاب وسنت کی روشنی میں جائزہ لیا گیا ہے تاکہ وہ سادہ لوح افراد جوان کے پراپیگنڈے کاشکار ہوجاتے ہیں انہیں حقیقت حال کی خبر ہوسکے اورعامۃ الناس کو بھی اس فتنے سے آگاہی ہوسکے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
حصہ سوئم
اخبار آحاد اور ان کی حجیت
خبر واحد کی بحث 17
غربت کی قسمیں 27
خبر واحدکی حجیت کریم  کی روشنی میں 32
عمل نبوی ﷺ سے خبر واحد کی حجیت کااثبات 35
خبر واحد کی حجیت کے منکرین کی ایک دلیل 39
اور اہل بیت کےعمل سے خبر واحد کی حجیت کا اثبات 41
اہل بیت کا خبر واحد کو حجت سمجھنا 55
عام اصحاب رسول ﷺ اورتابعین کےعمل سےخبر واحد کی حجیت کااثبات 56
عمل کے متعلق بعض شبہات کاجواب 62
محدثین اور علمائے امصار کاخبر واحد سے حجت پکڑنا 63
خبر واحد سے متعلق بعض کی ابتداء اور ان کی تنظیم 73
خبر واحد کے متعلق او ران کاجائزہ 75
علمائے حنفیہ کےنزدیک اخبار آحاد کی قبولیت کی شرائط ان کاجائزہ 84
پہلا حنفی 85
جمع کی حقیقت 85
ترجیح 87
دعوئ نسخ 92
دوسرا حنفی 100
تیسرا حنفی 109
چوتھا حنفی 110
پانچواں حنفی 111
چھٹا حنفی 129
ساتواں حنفی 131
آٹھواں حنفی 142
نواں حنفی 153
علمائےمالکیہ کےنزدیک  اخبار آحاد کی قبولیت کی شرائط اوراس کاجائزہ 155
چند صحیحہ جنہیں حنفی ومالکی کےتحت ناقابل اعتبار ٹھہرایاگیاہے 165
کیا اخبار آحاد سے عقائد میں استدلال واجب ہے؟ 167
خروج مہدی کی 182
نظری اور علم ضروری میں فرق 197
خبر واحد کو مفید بنانے والے قرائن 199
خبرواحد کےبالقرائن مفید بیان کرنےکے اسباب 207
اخبار آحاد کاظن کافائدہ پہنچانا 208
نبوی ﷺ کو دوسری خبروں پر قیاس کرنا 216
آئمہ اربعہ کے نزدیک قیاس پراحادیث نبوی ﷺ کی تقدیم 219
خبر نبوی کو حکم تسلیم کرنے کی بجائے خود حاکم بن جانا 225
تقلید جامد اور گروہی ومسلکی عصبیت 226
اخبار آحاد کی حجیت اصلاحی صاحب کی میں 244
خبر واحد اور میں فرق 245
متأخرین فقہائے مالکیہ  کی رائے کاجائزہ 250
کیا ایک ہی معاملہ میں مختلف بھی ہوسکتی ہے؟ 252
کرام رضوان علیہم اجمعین کے مابین اختلافا ت کی نوعیت 252
اشیاء کی حلت وحرمت کے متعلق وضوابط 254
فقہائے حنفیہ کی رائے اور ان کا جائزہ 258
اصلاحی صاحب کاایک ’منکر ‘ سے استدلال فرمانا 262
کیا شرعی اساس ہے؟ 276
قیا س کے ارکان اور ان کی شروط 279
علت حکم اور حکم میں فرق 281
علت کی معرفت کے ذرائع 282
تطبیق کی چندمثالیں 284
قیاس کی اقسام 284
محل اور اس کی بعض ضروری شرائط 285
کے متعلق امت کا مؤقف 286
قیاس کے قائلین کے 289
کا شرعی مقام ومرتبہ 292
کے یا حکم شریعت نہ ہونے کےدلائل 293
شافعیہ کی رائے 301
افکار فراہی 320
باب ہفتم
فتنہ وضع
موضوعہ کی بحث 325
وضاعین کے مختلف طبقات 355
وضاعین کےخلاف خلفاء اور حکام وقت اقدام 388
وضاعین کے خلاف محدثین کا معرکہ 390
مشہور علامات وضع 394
متن میں وضع کی علامات 400
وضع کے محرکات ۔۔اصلاحی صاحب کی میں 420
کثرت  کی حقیقت 444
حاصل مطالعہ 455
حصہ چہارم
باب ہشتم
غث وسمین میں امتیاز کےلیے اساسی کسوٹیاں اصلاحی صاحب کی میں 9
کیا کسی کے کشف والہام یا انوار القلوب اورذوق سے نبوی ثابت ہوتی ہے؟ 11
اصلاحی صاحب کی پہلی کسوٹی 22
دوسری اصلاحی کسوٹی 36
تیسری اصلاحی کسوٹی 50
کیا صحیح پرکھنے کےلیے ’’ کریم‘‘کوئی معیار ہے؟ 54
چوتھی اصلاحی کسوٹی 69
پانچویں اصلاحی کسوٹی 73
چھٹی اصلاحی کسوٹی 83
باب نہم
تدبر کے چند بنیادی اصلاحی صاحب کی میں 93
پہلا بنیادی 94
دوسرا بنیادی 106
تیسرا بنیادی 108
چوتھا بنیادی 122
پانچواں بنیادی 146
باب دہم
تدبر کےلیے امہات فن کا انتخاب۔۔اصلاحی صاحب کی میں 151
ضبط کی تعریف 153
تفسیر ’’الکشاف‘‘ پر ایک 155
تفسیر ’’الکبیر‘‘ پر ایک 164
’’جامع البیان فی تفسیرالقرآن‘‘ پر ایک 166
کی امہات کتب 173
موطأ کی امنیازی خصوصیات،اصلاحی صاحب کی میں 138
اور ان کی الموطأ کامختصر تعارف 175
صحیحین کا مقام ومرتبہ ۔اصلاحی صاحب کی میں 204
صحیح امام کی امتیازی خصوصیات۔اصلاحی صاحب کی میں 239
امام بخار ی اور ان کی ’’الجامع الصحیح ‘‘ کا مختصر تعارف 266
صحیح امام مسلم کی امتیازی خصوصیات،اصلاحی صاحب کی میں 332
امام مسلم او ران کی ’’صحیح ‘‘کا تعارف 334
امام ابن شہاب الزہری اور ان کی 343
اختتامیہ 369

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...