انسان اور دیوتا ( نسیم حجازی )

اور دیوتا ( نسیم حجازی )

 

مصنف : نسیم حجازی

 

صفحات: 410

 

نسیم حجاز ی کے مشہور نگار تھے جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں۔ ان کا اصل نام شریف حسین تھا لیکن وہ زیادہ تر اپنے قلمی نام ’’نسیم حجازی‘‘سے معروف ہیں۔ وہ تقسیم ہند سے قبل کے ضلع گرداسپور میں 1914ء میں پیدا ہوئے۔ برطانوی راج سے کے وقت ان کا خاندان ہجرت کر کے آگیا اور باقی کی زندگی انہوں نے پاکستان میں گزاری۔ وہ مارچ 1996ء میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ ان کے مسلمانوں کے عروج و زوال کی پر مبنی ہیں جنہوں نے خواں طبقے کی کئی نسلوں پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ وہ صرف تاریخی بیان کر کے نہیں رہ جاتے بلکہ حالات کی ایسی منظر کشی کرتے ہیں کہ قاری خود کو کہانی کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے اور کے کرداروں کے مکالموں سے براہ راست اثر لیتا ہے۔نسیم حجازی  نے تقریبا 20 کے قریب ایمان افروز  تاریخی  ناول تحریر کیے ہیں ۔ زیر کتاب ’’ اور دیوتا ‘‘ بھی انہی کاتحریر کردہ ہے ۔ان کایہ ناول قدیم (قدیم ہندوستان ایک بہت قدیم تہذیب اور ثقافت رہی ہے۔ قدیم ہندوستان میں موجودہ دور کا پاکستان، بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش شامل تھے۔) برہمن اورکھشتری ذات کے لوگوں کےشودروں پر مظالم  پرمشتمل ہے ۔نسیم حجازی کے دلچسپ تاریخی پر مشتمل ہیں اس لیے  قارئین وناظرین  کتاب وسنت سائٹ کےلیے اسے سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض حال 9
بارہویں ایڈیشن کاپیش لفظ 14
تعارف 21
دیوتاؤں کےسپاہی 24
سماج کا باغی 56
سزا 69
آخری سہارا 89
شہروں سےدور 96
راجہ اور پروہت 116
نیاسردار 127
راموکی سرگزشت 135
نیادیوتا 151
سیلاب 167
راموکاانتقام 181
اپنا دیس 191
ننھے پجاری 208
بھگوان کا اوتار 232
سنگ تراش 264
بدھو اورشنکر 270
رندھیراورشانتا 299
سپیرا 313
مادھوکی دیوی 334
سماج کی فتح 345
360
اعتراف 378
صبح امید 391

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...