انجیل برناباس

برناباس

 

مصنف : محمد حلیم انصاری

 

صفحات: 442

 

تعالی نے بنی نوع کی ہدایت وراہنمائی کے لیے جو سلسلہ نبوت ورسالت جاری فرمایا،اس کی آخری کڑی جناب محمد رسول ﷺ ہیں۔آپ ﷺ کی صداقت کی دلیل اصلی تو شریف ہے تاہم سابقہ آسمانی کتابوں میں بھی آپ ﷺ کی بعثت کی خبر دی گئی ہے۔تورات اور میں یہ پشین گوئیاں آج بھی موجود ہیں۔عموماً عیسائیوں کا اعتقاد ہے کہ دنیا میں چار انجیلیں موجود ہیں لیکن سولہویں صدی عیسوی میں ایک اور انجیل برناباس کے نام سے بھی منظر عام پر آنی ہے،جو برناباس حواری کی طرف مشہور ہے۔اس میں آخر الزماں ﷺ کا اسم گرامی واضح طور پر مرقوم ہے۔چنانچہ دنیائے نے ایسے جعلی قراردے کر مسترد کردیا ہے ان کا کہنا ہے کہ یہ کسی کی تصنیف ہے،جسے کے نام سے مشہور کر دیا گیاہے۔تاہم علمائے نے و جستجو سے ایسے شواہد پیش کیے ہیں ،جن سے معلوم ہوتا ہے کہ واقعتاً یہ ہی ہے جو گم ہوگئی تھی۔اس کی تائید اس امر سے بھی ہوتی ہے بعض انجیلوں کی گم شدگی کا اعتراف عیسائیوں کے ہاں بھی ملتا ہے۔بہر حال اس کی تفصیل زیر نظر  کتاب میں موجود ہے علاوہ ازیں انجیل برناباس میں حضرت عیسیٰ ؑ نے اپنے آپ کو کا بیٹا بھی قرار نہیں دیا بلکہ اس کی نفی کی ہے۔اس کتاب کا مطالعہ انتہائی مفید ثابت ہوگا۔ہمیں اگرچہ اس کی زیادہ ضرورت نہیں کیونکہ ہمارے پاس وحدیث محفوظ صورت میں موجود ہیں تاہم تائید اور الزام کے طور پر اسے پیش کیا جاسکتا ہے ۔اس پہلو سے ہر کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ اسلام کی حقانیت پراس کے ایمان وایقان میں اضافہ ہو اور وہ وجہ البصیرت دنیائے کے سامنے کی برتری ثابت کرکے اسے اسلام کی جانب راغب کر سکے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
برناباس کا مختصر سا تعارف 3
برناباس کی اہمیت ایک نو مسلم کی میں 11تا15
مقدمہ برنباس 53
برنباس کی شخصیت 56
برنباس کا دوسرا معززلقب 56
برنباس کی عظمت 56
برنباس کو القدس کا مخصوص کرنا 57
برنباس کی ہی اصلی انجیل ہے 57
برنباس کی وصداقت پر مسیحیوں کے اعتراضات 58
کیا موجودہ اناجیل میں حضور ﷺ کے متعلق کوئی پشینگوئی موجودہے؟ 62
چوتھا اعتراض 67
مسیح ؑ کی اپنی 70
مسیح ؑ کو مصلوب ماننے کے نقصانات 77
ہمارا عقیدہ 77
ابتدائی تعارف 79تا81
عرض حال مترجم 83تا107
صحیح یسوع کی جن کا نام مسیح ہے 109
فصل نمبر ایک تا 222 110تا 434

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...