انسان اور کالے پیلے علوم

اور کالے پیلے علوم

 

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

 

صفحات: 228

 

اس بات میں کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ”غیب” کا صرف اور صرف کے پاس ہے۔ یہ حقیقت مجید میں کئی ایک مقامات پر دو ٹوک بیان کر دی گئی ہے تاکہ کسی قسم کا کوئی ابہام باقی نہ رہے ارشاد باری تعالیٰ ہے:”قل لا یعلم من فی السمٰوات والارض الغیب الاّ اللہ”(النمل) ترجمہ۔”اے نبیؐ کہہ دیجیے! کہ جو مخلوق آسمانوں اور زمین میں ہے، ان میں سے کوئی بھی غیب کا نہیں رکھتا، سوائے اللہ تعالیٰ کے”۔ مگر اس کے باوجود بھی کو یہ تجسس ضرور رہتا ہے کہ وہ ان غیبی امور کے بارے میں کسی نہ کسی طرح رسائی حاصل کر لے۔ اور آج بھی بے شمار لوگوں میں غیب دانی اور مستقبل بینی کے حوالے سےمختلف رجحانات پائے جاتے ہیں۔ ہر اہم کام کا آغاز کرنے کے لیے مثلاً” پسند کی شادی، کاروبار کا افتتاح وغیرہ کرنے کے بارے میں یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ فائدہ ہو گا یا نقصان؟ اسی طرح قسمت شناسی کا تجسس بھی ہوتا ہے کہ قسمت اچھی ہو گی یا بری۔۔؟ مالدار بنوں گا یا نہیں ۔۔؟ میرے گھر بیٹا ہو گا یا بیٹی۔۔؟ اور اسی طرح کا دوسرا رخ یہ ہے کہ کاہن، نجومی، عامل، جادوگر اور دست شناس بھی ہمارے معاشرے میں پائے جاتے ہیں۔ یہ عامل اپنے آپ کو”غیب دان ” اور “دست شناس” ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہی۔ ان عاملوں بے باقاعدہ اپنا کاروبار بنا رکھا ہے اور جاہل عوام کو لوٹنے کے مختلف حربے بنا رکھے ہیں۔ زیر کتاب” اور کالے پیلے علوم” فاضل مؤلف حافظ مبشر حسین کی ایک تجزیاتی تصنیف ہے۔ جس میں راقم نے ان نام نہاد عاملوں، نجومیوں، کاہنوں اور جادوگروں وغیرہ کا و کی روشنی میں مکمل دیانت داری کے ساتھ تجزیہ کیا ہے اور ان کی پھیلائی ہوئی غلط فہمیوں اٹھانے کی پورے خلوص کے ساتھ کوشش کی ہے۔ اللہ تعالیٰ راقم کی کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے اور اہل کو ان نجومیوں سے دور رکھے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ الکتاب 9
باب [1]

الہی

17
کیا ہے ؟ 17
شبہ کاازالہ 19
کی اہم صورتیں 19
بذریعہ کلام الہی 20
بذریعہ الہام   (یعنی قلبی وحی ) 20
بذریعہ 20
بذریعہ فرشتہ او راس کی مختلف صورتیں 21
1۔فرشتے کااصلی شکل میں آنا 22
2۔بغیر دکھائی دیے فرشتے کادل میں کو ئی بات ڈال دینا 24
3۔فرشے کاانسانی شکل میں آنا 23
عتلو (جلی )او روحی غیر متلو (خفی ) 25
کی ضرورت واہمیت 25
حضرت عیسی ؑ او روحی الہی ٰ 26
باب [2]

شیطانی او رکعانت وعرافت

27
شیطانی 27
کہانت وعرافت کیاہے ؟ 30
دور جاہلیت میں کہانت کی مختلف صورتیں 38
کہانت وعرافت او رمشرکین 32
کہانت دور حاضرمیں 41
دورحاضر میں کہانت کی بنیاد چار چیزوں پر ہے 42
1۔غیب دانی 42
2۔اٹکل پچو 42
3۔نفسیاتی حربے 43
4۔جنات وشیاطین کی مدد 43
کہانت کی اس شکل پر ایک عقلی 45
کہانت حرام ہے 46
باب [3]

خوا ب کابیان

49
خوابوں سے متعلقہ چند صحیح 49
کی بنیادی طور پر تین قسمیں ہیں 54
1۔نفسیاتی 54
2۔شیطانی 55
3۔سچے 56
کے 56
قرب کے وقت سچے 57
سچے کن لوگو ں کو آتے ہیں 57
سچے کی تعبیر کامسئلہ 58
خوا ب میں حضور ؑ کی زیارت کامسئلہ 60
میں نبی کریم کی زیارت کے حوالے سے امام قرافی کی رائے 61
میں اگر حضور ؑ کو ئی حکم دیں 62
میں بزرگوں کاآنا او روظیفے دیے جانا 64
باب [4]

اہام ،کشف اور فراست کابیان

65
’الہام ‘کیاہے 65
او روسوسہ 66
الہام ،فراست او رکشف 67
فراست بذریعہ کرامت 68
فراست بذریعہ مشاہدہ 68
فراست بمعنی کشف 69
کیا کشف کے ذریعے کادیدار ممکن ہے ؟ 70
وفراست او رکشف میں فرق 71
القوافراسۃ المومن ،ایک غیر مستندروایت 72
الہام ،کشف اور فر است کی بنیاد پر شرعی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا 72
باب [5]

استخار اور اس کا طریق کار

73
کیاہے .؟ 73
دعاءاستخارہ مع ترجمعہ 74
سے متعلقہ چند اہم ہدایات 74
کی اہمیت 75
سے پہلے نما ز 75
دعائے کے بعد یا حالت تشہد میں 76
کسی بھی وقت کیا داسکتا ہے مگر 77
کے بعدخوا ب ، یا اطمینان قلب 78
ایک سے زیادہ مرتبہ کرنا 78
کن کاموں میں   کیا جاتا ہے ؟ 78
ک باوجود نقصان اٹھانا 79
کے فوائد او رحکمتیں 80
کسی سے کروانا 81
کے عمل میں خراقات واہیات 83
وحی ،خواب،،اور میں فرق 83
باب [6]

آثار وقرائن کابیان

84
آثار وقرآئن کی بنیاد ی اقسام 85
[1]حسابی قرائن 85
حسابی قرائن اور ہیت 85
گرہن ، او ردم دار ستارے وغیرہ کے متعلق پیشگی خبر دینا 89
[2]نفسیاتی قرائن 90
[3]مشاہداتی وتجرباتی قرائن 91
1۔ڈاکٹروں او رحکیموں کے مشاہدات وتجربات 91
2۔عقل مند او رجہاں دیدہ لوگوں کے مشاہدا ت وتجربات 91
شناسوں کے مشاہدات وتجربات 93
قیافۃ البشر 93
قیافۃ الاثر 94
شناس (قائف )کو ن؟ 96
شناسی کی حیثیت 97
1۔اثبات نسب میں قیافۃ البشر کی شرعی حیثیت 99
2۔فوجداری جرائم میں قیافۃ الاثر کی شرعی حیثیت 108
3۔دیوانی مقدمات میں قیافۃ شناسی کی شرعی حیثیت 114
شناسی کی بنیاد 117
قیافۃ شناسی کی بعض ناجائز او ربے تکی صورتیں 118
باب [7]دست شناسی 121
دست شناسوں کے 122
دست شناسی جھوٹ ،فریب او رکبیرہ گناہ 123
باب [8]

جفر ،علم عدد او رعلم اسرا رالحروف

131
جفر 131
الحروف اسرار یاعلم سیمیا 133
حروف تہجی کے خواص معلوم کرنے کاطریقہ 134
حروف تہجی کی عددی قیمت 135
انگریزی حروف تہجی سےخواص معلوم کرنے کاطریقہ 138
ہمارا 139
حروف ابجد کادرست استعمال 141
حروف ابجد کے استعمال کی ایک ناجائز صورت 142
باب[9]

نجوم

143
اجرام فلکی کے تین بنیادی مقصد 145
1۔راستوں اور سمتوں کی اوروقت کےتعین کے لیے 146
2۔آسمان کی زیب وزینت کے لئے 147
3۔شیطانوں کو ماربھگانے کے لئے 147
ستاروں کو انسانی قسمت کے ساتھ بوط سمجھتا شرکیہ عقیدہ ہے 148
نجومیوں کے کاجائز ہ 151
باب [10]

بدشگونی ،نموست اور فالنامے

171
[1]بدشگونی اور بدقالی (تطیر )کیا ہے ؟ 171
دور جاہلیت میں بد شگونی کی مختلف صورتیں 172
دور حاضر میں بدشگونی کی مختلف صورتیں 176
بدشگونی حرام ہے 177
بدشگونی کے خلاف کرام ؓ وعلماء عظام کے چند 183
[2]کسی چیز کے منحوس ہونے کا 185
[3]فال اور فالنامے 191
فال کی دو قسمیں ہے 191
جائزقال کون سی ہے ؟ 192
فال کی ناجائز قسم 194
قرآنی فال کی حقیقت 195
باب [12]

روح ،روحانیت ،روحانی خواص واثرات او رانرجی کاحصول

198
روحانی اثرات کی متتقلی او رشیاء کے روحانی خواص واثرات کی حقیقت 201
انسانی او راس سے کام لینے کی حقیقت 203
باب [13]……………………..ریکی /Reki 211
باب[14]…………………….یوگا……بوگYOG 214
باب [15] ……………..ٹیلی بیتھی 218
باب [16]……………….ھنپناٹزم /مسمزیزم 220
[17]………………………..مراقبہ او رچلدکشی 223
یہ مراقبے کو پاگل بھی کردیتے ہیں 226
کے نام کامراقبہ 227
ہمارا 228

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...