انسان اور رہبر انسانیت

اور رہبر انسانیت

 

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

 

صفحات: 187

 

نبی کریم ﷺ کےساتھ ہرایک کا بنیادی طور پر تین طرح کا تعلق ہوناچاہیے ایک تویہ کہ اہم آپ ﷺ پر صدق دل سے ایمان لائیں، دوسرا یہ کہ اہم آپﷺ سے دنیا جہاں کی ہر چیز سے بڑھ کر محبت کریں اور تیسرا یہ کہ ہم ہر ممکنہ حدتک آپ کی اطاعت واتباع کریں کیونکہ دین میں رسول ﷺ کی اطاعت اسی طرح فرض ہے جس طرح اللہ تعالیٰ کی اطاعت فرض ہے ۔ارشاد باری تعالیٰ ہے : مَنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللَّه (سورہ نساء:80) جس نے رسول اللہﷺ کی اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی ۔ اور سورۂ محمد میں اللہ تعالیٰ کا ارشادِ مبارک ہے : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ(سورہ محمد:33) اے لوگو! جو ایمان لائے ہو اللہ اور رسول ﷺ کی اطاعت کرو (اور اطاعت سے انحراف کر کے ) اپنے اعمال ضائع نہ کرو۔اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں یہ بات پیش رہنی چاہیے کہ رسو ل اکرم ﷺ کی اطاعت صرف آپﷺ کی زندگی تک محدود نہیں بلکہ آپﷺ کی وفات کے بعد بھی تک آنے والے تمام مسلمانوں کے لیے فرض قرار دی گئی ہے ۔ اطاعت رسول ﷺ کے بارے میں شریف کی یہ بڑی اہم ہے ۔ کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا’’میر ی امت کے سب لوگ جنت میں جائیں گے سوائے اس شخص کے جس نے انکار کیا تو کرام نے عرض کیا انکار کس نے کیا؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوگا او رجس نے میر ی نافرمانی کی اس نے انکار کیا ۔(صحیح بخاری :7280) گویا اطاعتِ رسول ﷺ اورایمان لازم وملزوم ہیں اطاعت ہے تو ایمان بھی ہے اطاعت نہیں تو ایمان بھی نہیں ۔ اطاعت ِ رسول ﷺ کے بارے میں قرآنی واحادیث شریفہ کے مطالعہ کے بعد یہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ میں اتباع کی حیثیت کسی فروعی کی سی نہیں بلکہ بنیادی تقاضوں میں سے ایک تقاضا ہے ۔اتباع کی دعوت کو چند عبادات کے تک محدود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ یہ دعوت ساری زندگی پر محیط ہونی چاہیے۔جس طر ح عبادات(نماز ،روزہ، وغیرہ) میں اتباع مطلوب ہے اسی طرح اخلاق وکردار ،کاروبار، العباد اور دیگر معاملات میں بھی اتباع سنت مطلوب ہے۔گویا اپنی پوری زندگی میں خواہ انفرادی ہویا اجتماعی ، کے اندر ہویا مسجدکے باہر، بچوں کےساتھ ہو یا دوست احباب کے ساتھ ،ہر وقت ،ہرجگہ کی پیروی مطلوب ہے ۔محض عبادات کے چند مسائل پرتوجہ دینا اور زندگی کے باقی معاملات میں سنت کی پیروی کو انداز کردینا کسی طرح بھی پسندیدہ نہیں کہلا سکتا۔ زیر کتا ب’’ اور رہبرانسانیت ‘‘ میں ڈاکٹر حافظ مبشر حسین ﷾ نے ایک کا جو رسول ﷺ کےساتھ تین طرح کا بنیادی تعلق ہونا چاہیے اسے مجیداور مستند صحیح کی روشنی میں تین ابواب میں واضح کرتے ہوئے ورسالت سےمتعلقہ تمام اہم پر وحدیث کی روشنی میں بحث کی ہے اور اس سلسلہ میں پائی جانے والی مختلف غلط فہمیوں کا ازالہ کرتے ہوئےنہایت عام فہم اسلوب میں نبی کریم ﷺ سے محبت اور آپ کی پر عمل کاجذبہ بیدار کرنے کی کوشش کی ہے ۔ تعالیٰ فاضل مصنف کی تمام مساعی جمیلہ کوقبول فرمائے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عر ض نا شر 12
عر ض مؤلف 14
کے پا نچ ار کا ن ہیں 15
ایما ن کے ار کان چھ ہیں 16
اللہ  تعا لیٰ کہا ں ہے 17
  کے سوا  کسی کو سجدہ جا ئز نہیں 18
قر آ ن کر یم کی تلا وت کی فضیلت 19
مکمل یقین سے ما نگیے 20
غیر کی قسم  ا ٹھا نا  حرام ہے 21
اپنی وا لد ہ کی پور ی کرنا 22
نبی ﷺ سے محبت کی حدود 23
گستا خ رسو ل عور ت کا انجام 23
میں اضافہ بد عت گمراہی  ہے 25
صحا بہ کرام ﷜ کو گالی دینا حرام ہے 26
دود ھ پیتا  بچہ اگرپیشاب  کر دے 27
طہا رت کے بغیر نما ز قبول نہیں ہوتی 27
عو رت غسل جنا بت  میں مینڈھیا ں نہ کھو لے  توبھی کو ئی حر ج نہیں 28
عورت کو بھی مسو اک کر نی چا ئیے 29
سر ڈھا نکے بغیر عو رت  کی نما ز قبول نہیں 30
عو رت اور مر د کی نما ز میں کوئی فرق نہیں 31
عو رت میں با جما عت  نما ز پڑھ سکتی ہے 32
و الدین  موقع ہی پر بچے کو تنبیہ کر یں 33
عو رت کےلئے بھی اعتکاف  کی جگہ  ہی ہے 34
امام بھو ل جا ئے تو عو رت تا لی بجا ئے 35
ایام مخصوصہ میں عو رت نما ز نہیں پڑ ے گی 35
تمام خو اتین کو کے دن عید گا ہ جا نا چا ئیے 37
حا ئضہ عو رت ہاتھ دراز کر کے میں پڑی چیز اٹھا سکتی ہے 38
نمازی اور بے عورت میں فر ق 39
عو رت او رمر د کا کفن 40
عو رت شوہر کی میت  کو غسل دے سکتی ہے 41
عو رت کے سو گ کی مدت 42
پر بین کر نا جا ئز نہیں 43
کثرت سے قبروں  کی زیارت کو جانے والی  عو رت پر لعنت 44
زیو رات  پر بھی زکا ۃ ہے 44
لڑ کی کی طرف سے ایک بکر ی کا عقیقہ  ہے 46
عو رت کا ذبیحہ 46
حاملہ او رمر ضعہ  کو فر ض رو ز ے میں ر خصت 48
خا وند کی موجو دگی  میں ا س کی اجازت  کے بغیر نفلی ر کھنا جا ئز  نہیں 49
کیا حائضہ منا سک ادا کر ے گی 49
عو رتو ں کا جہاد  ہے 50
رشتہ کی بنیاد  پر کر یں 51
مہر  آسان تر  اور منا سب ہونا چا ئیے 52
 عو رت  کی ر ضا  کے بغیر  نکا ح کرنا جا ئز نہیں 53
 ولی کی اجا زت کے بغیر عو رت کا نکا ح 54
نیک بیو ی  کا حا صل ہونا 55
شو ہر اپنی بیو ی سے بغض نہ رکھے 56
دودھ پینے سے حرام ہونے والے رشتے 57
بھتیجی و پھوپھی اور بھا نجی و خالہ ایک نکا ح میں اکھٹی نہیں ہو سکتیں 58
عو رت گھر کی نگران ہے 59
جنتی عو رت کی نشا نیاں 59
بہترین  اور بد تر ین  عو رتوں  کی نشا نیا ں 60
جس عو رت سے اس کا خا وند  راضی ہو وہ جنت میں جا ئے گی 61
او  لاد سے نرمی کر نے والی عو رت 62
رحمت کے حقدار   میاں  بیو ی 63
عو رت شو ہر کے کپڑوں  کا بھی خیا ل  ر کھے 64
بد عور ت پسند دیدہ  نہیں 64
شو ہر کی خد مت جنت او رنا فرمانی  جہنم کا با عث 66
نا فر مان کو جنتی حو ر کی بد 67
عو رت  کی نا فر ما نی میں کسی  کی بات  نہ  مانے 68
اگر شوہر با کفا یت نفقہ  نہ دے تو 69
عورت  کو خا وند  کے مال سے صد قہ  کر نے کا ثواب 70
نا شکر ی کرنے والی عو رت کا انجام 70
عو رت کو خلع  کا حا صل ہے 71
ایک مجلس کی تین طلا قوں کا حکم 72
بلا و جہ خا وند سے طلا ق ما نگنے والی 73
مر دو ں کے لیے سب سے نقصان  دہ فتنہ 74
عو رت کی حکمرانی میں نا کامی ہے 75
جہنم میں عو رتو ں کی تعداد زیادہ ہوگی 76
نافر مان عورتو ں پر تعا لیٰ کی لعنت 77
دنیا کی چمک دمک میں الجھنے والوں غو ر کرو 78
پر دے کی حددرجہ تا کید 79
غیر عو رت سے تنہا ئی اختیا ر کرنا حرام ہے 80
عو رتوں کی خوشبو کیسی ہو 81
با ریک تنگ یا نیم عریاں پہننے والی جہنمی  ہیں 82
مر دو ں سے مشا بہت  کر نے  والی عو رت پرلعنت 83
لو گوں کو محسو س  کرانے  کے لئے خو شبو لگا کر نکلنے والی عو رت بد کار ہے 84
عورت کا اکیلے کرنا حرام ہے 85
لمبے نا خن ر کھنا  جائز نہیں ہے 86
گھر کے اندر لٹکانا  جا ئز نہیں 87
گھنگر و پہننا منع  ہے 88
کی صفائی کرنے والی عو رت کی عظمت 89
بیٹیو ں سے نفرت مت کریں 90
دو بچیوں کی تر بیت کرنے کی فضیلت 91
والدین میں سے نیکی کا زیادہ  حقدار کون 91
بیوہ عو رتوں او رمسکینوں کی مدد کرنے کا ثواب 93
جانو ر پر ظلم کرنے  والی عو رت کا انجام 94
عطیے کو حقیر  نہ سمجھیں 96
عو رتوں میں دین  سیکھنے  کی تڑپ 97
نیک عورتیں  اپنے ہمسا یوں  کا خیال رکھتی ہیں 98
کیا وہ مومن ہے جس کے شر سے پڑوسی محفوظ نہیں 98
مسلمانوں کی نجات کن کاموں  میں ہے 99
تین دن سے ز ائد قطع تعلقی کرنے والے  کی سزا 100
پر یشانی   کے وقت  کی 101
پر یشانی اور مصیبت کی خبر  سن کر یہ پڑھیں 102
نیک عورت پرآزما ئش کا آنا عیب نہیں 103
صبر صدمے کے شروع میں 104
مصا ئب پر صبر کی جزاجنت ہے 105
کے دن ہر شخص سےپانچ سوال ہوں گے 107
رسو ل ﷺکا ساتھ کن کو ملے گا 108
بغیر حساب جنت میں جانے والوں کی نشانیاں 109

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply