انسان کی روح اور اخلاق پر عبادات کے تربیتی اثرات

کی اور اخلاق پر عبادات کے تربیتی اثرات

 

مصنف : ڈاکٹر صلاح الدین سلطان

 

صفحات: 91

 

عصر حاضر کی تہذیب نے اور اس کے گردوپیش کے عروج و ارتقاء کی لمبی مسافت طے کر لی ہے اور اس کی آسائش اور آسودگی کے لئے بہت سے مادی وسائل مہیا کر دئیے ہیں، لیکن نئی ایجادات وانکشافات کے سبب انسان میں مبتلاء ہو گیا ہے اور مشرق کا مغلوب اور شکست خوردہ انسان مغرب کے انسان کی تقلید میں اور نقالی کا دلدادہ اور عاشق ہو گیا ہے، اور باشندگان مشرق ومغرب دونوں کی انسانیت و شرافت ضعف و اضمحلال کا شکار ہو چکی ہے۔ اس لئے کہ جسم کی آسودگی کا انتظام کیا گیا ہے اور کے تقاضوں کو یکسر انداز کر دیا گیا ہے۔ اپنے ارد گرد کی چیزوں کا تو مالک بن گیا ہے لیکن اس کے ہاتھ خود اپنے نفس کا لگام چھوٹ گیا ہے اوروہ خود اپنا دشمن بن گیا ہے۔انسان کی روح اور اخلاق کی آسودگی کاکام تعالی کی عبادات میں مخفی ہے۔ زیر کتاب” کی روح اور اخلاق پر عبادات کے تربیتی اثرات “محترم داکٹر صلاح الدین سلطان کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے انسان کی روح اور اخلاق پر عبادات کے تربیتی اثر جیسے اہم موضوع کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 7
پہلی بحث 13
آدمی کے روحانی پہلو پر کا تربیتی اثر 15
آدمی کے روحانی پہلو پر کا تربیتی اثر 21
آدمی کے روحانی پہلو کا زکاۃ کا تربیتی اثر 28
آدمی کے روحانی پہلو پر کا تربیتی اثر 36
آدمی کے روحانی پہلو پر کا تربیتی اثر 43
دوسری بحث
مرد مومن کے اخلاق پہلو پر کا تربیتی اثر 55
آدمی کے اخلاق پہلو پر کا تربیتی اثر 60
آدمی کے اخلاقی پہلو پر زکاۃ کا تربیتی اثر 69
آدمی کے اخلاق پہلو پر کا تربیتی اثر 74

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...