انسان کی عظمت کی حقیقت

کی عظمت کی حقیقت

 

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

 

صفحات: 111

 

اہل جو خود کو اہل حقیقت کہتے ہیں کی اہل سے چپقلش کوئی نئی بات نہیں۔ اسی سلسلہ کی ایک کڑی یہ کتاب ہے۔ یہ دراصل علامہ سید بدیع الدین شاہ صاحب کا لکھا ہوا مقدمہ ہے جو عبد الکریم بیر شریف کی ایک متصوفانہ تقریر بزبان سندھی “ کی عظمت” کے جواب میں ایک حنفی المسلک محمد لاشاری صاحب کی طرف سے لکھے گئے جواب کا مقدمہ ہے۔ لاشاری صاحب کی اصل کتاب تو مفقود ہو گئی۔ لیکن شاہ صاحب کے مقدمہ کا مسودہ باقی رہا۔ رسالہ “انسان کی عظمت” میں بہت سی باتیں کی کے خلاف پیش کی گئی ہیں۔ مثلاً تعالٰی کیلئے مخلوق سے مثالیں، قرآن مجید کی لفظی و معنوی تحریف، موضوع اور ضعیف روایات، صفات الٰہی کی توہین، (نعوذ باللہ) وغیرہ۔۔صوفیانہ افکار اور باطل عقائد کے رد پر نہایت ٹھوس اور دقیق میں شاندار تصنیف ہے۔

 

 

انتظامیہ

www.kitabosunnat.com

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...