انسانیت

انسانیت

 

مصنف : رانا محمد شفیق خاں پسروری

 

صفحات: 128

 

میں معاشرتی نظام کو بڑی اہمیت دی گئی ہے۔ اسی لیے اسلامی میں سے زیادہ حقوق العباد پر زور دیا گیا ہے۔ میدان حشر میں حقوق العباد کے متعلق ہی زیادہ پرسش ہوگی اور اس سلسلے میں معمولی سے معمولی غلطی بھی قابل معافی نہ ہوگی۔ حقوق العباد میں کو اپنے بیگانے ، اقارب واجانب ، ماں باپ اور دیگر رشتہ داروں سے نیک سلوک بنی نوع انسان کے ساتھ ہمدردی ، جانوروں کو دکھ نہ پہنچانا ، مجلس ، آداب گفتگو ، آداب ملاقات ، وغیرہ العباد میں شمار ہوتے ہیں۔لیکن افسوس کہ آج کے اس مادی دور میں لوگ ایک دوسرے سے بے بہرہ  اور بیگانہ ہوچکے ہیں حتی کہ عزیز واقارب ،بہن بھائیوں اور جنم دینے والے والدین سے بھی کچھ تعلق  اور لگاو نہیں رکھتے ہیں۔سوچ صرف مفادات تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔عبادت بھی صرف عادت کے طور پر کی جاتی ہے۔ان حالات کو دیکھتے ہوئے ضرورت تھی کہ کم از کم مسلمانوں کو احساس دلایا جائے کہ وہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کو نہ بھولیں اور حقوق العباد کا خصوصی طور پر دھیان رکھیں۔ زیر کتاب”انسانیت” مرکزی جمعیت اہل کے معروف راہنما محترم رانا محمد شفیق خاں پسروری کی تصنیف ہے جو  حقوق العباد کی اہمیت وفضیلت کے نیک جذبے کے تحت لکھی گئی ہے۔اللہ تعالی سے ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں حقوق العباد کا خیال رکھنے کی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
کے 3
نفس کے 5
بندوں کے 6
معاشرے کے 7
تمام مخلوقات کے 12
عالمگیری اور دائمی 12
العباد کا بیان 14
یتیموں کا مال 21
بیواؤں کا 24
مہمانوں کا 26
الوالدین 28
الاولاد 35
زنا کی کثرت 48
الزوجین 56
عورتوں کا مردوں پر 64
مزدوروں کے 69
خدمت خلق 77
ہمسایوں کے 83
مہمانوں کے 93
بیوہ اور یتیم کے 96
اسلامی 104
مصافحہ اور معانقہ 110

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...