انسانی تہذیب کا ارتقاء

انسانی تہذیب کا ارتقاء

 

مصنف : ول ڈیورانٹ

 

صفحات: 178

 

تہذیب عمومی طور پر کہا جاتا ہے کہ تہذیب وہ معاشرتی ترتیب ہے جو ثقافتی تخلیق کو فروغ دیتی ہے ۔تہذیب معاشرے کی طرز زندگی اور فکر واحساس کی آئینہ دار ہوتی ہے۔چنانچہ آلات واوزار ،پیداوار کے طریقے اور سماجی رشتے،رہن سہن،اخلاق وعادات،رسوم وروایات، وادب، وفلسفہ،عقاید، لطیفہ،خاندانی تعلقات وغیرہ تہذیب کے مختلف مظاہر گردانے جاتے ہیں ۔زیر کتاب معروف مفکر ول ڈیورانٹ کی تصنیف کا ہے جس میں اس نے انسانی تہذیب کے ارتقاء سے متعلق بحث کی ہے۔اس کتاب کا مقصد مغربی فکر سے قارئین کو روشناس کرانا ہے۔ نقطہ جاننے کے لیے مولانا ابو الاعلی مودودی کی کتاب ’ تہذیب اور اس کے مبادی‘کا مطالعہ مفید رہے گا۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پہلا باب:تہذیب کے تقاضے 5
دوسرا باب:تہذیب کے معاشی عوامل 11
شکار سے کاشت تک 12
صنعت کی بنیادیں 21
معاشی تنظیم 28
تیسراباب:تہذیب کے سیاسی عوامل 35
حکومت کی ابتداء 35
ریاست 39
43
خاندان 48
چوتھا باب:تہذیب کے اخلاقی عناصر 58
59
جنسی 71
سماجی 81
90
پانچواں باب:تہذیب کے ذہنی عوامل 114
تحریر 114
124
آرٹ 129
چھٹاباب:قبل از تہذیب کی شروعات 142
قدیم حجری ثقافت 142
جدید حجری تہذیب 154
کی طرف 161
دھات کاری کا آغاز 161
تحریر 165
گم شدہ تہذیبیں 168
تہذیب کے گہوارے 169

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...