انسانی تاریخ کی انتہائی خطرناک و خفیہ ترین تحریک، حقائق انکشافات

انسانی کی انتہائی خطرناک و خفیہ ترین تحریک، انکشافات

 

مصنف :

 

صفحات: 25

 

عالم آج تک بے شمار تحریکوں سے روشناس ہو چکی ہے۔اور آئے دن چشم فلک کو نئے نئے ناموں سے موسوم عجیب وغریب اور پروگراموں کی حامل اور طرح طرح کے لوگوں کی قیادت میں کام کرنے والی تحریکوں سے وابستہ پڑتا ہے۔ان میں سے کچھ تحریکیں مثبت طریق کار اور دینی نہیں تو کم از کم دنیاوی مگر اصلاحی وفلاحی نظریات کی پر چارک ہوتی ہیں۔بعض تحریکیں خالص دینی اور ہیں،جبکہ بعض ایسی بھی ہیں جو کے نام کو شعار بنا کر لوگوں کو اپنے ساتھ ملاتی اور پھر بے دینی کو پھیلاتی ہیں۔انہی رنگا رنگ ناموں اور طرح طرح کے کی حامل تحریکوں میں سے ایک خطرناک ترین تحریک کا نام الماسونیہ ،فری میسن (FREEMASONRY) ہے جس کے طریقے کار اور عقائد ونظریات کا مطالعہ کرنے سے ایک ایسی خطرناک وخوفناک اور بھیانک جماعت سامنے آتی ہے ،جس کے متعلق نہ ہونے کی وجہ سے ان پڑھ تو کیا بڑے بڑے پڑھے لکھے مسلمانوں کا ان کے جال میں پھنس جاناناممکنات میں سے نہیں ہے۔اور جو ان کے جال میں پھنس گیا ،وہ آہستہ آہستہ دین سے دور ہوتا چلا گیا اور بالآخر دین کا دشمن بن گیا ۔یہی اس خوفناک تحریک کا نصب العین ہے کہ لوگوں کو دین سے دور کر کے دنیا میں بے دینی ،اخلاقی بے راہروی اور جنسی انارکی پھیلا دی جائے۔ زیر کتابچہ ” انسانی کی انتہائی خطرناک وخفیہ ترین تحریک ۔۔۔ وانکشافات “سعودی میں مقیم معروف پاکستانی عالم ابو عدنان محمد منیر قمر﷾ کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے مسلمانوں کو اس خطرناک اور خوفناک تحریک کے جالوں سے بچنے کی ترغیب ہی ہے اور اس تنظیم کے خطرناک منصوبوں اور عزائم سے اٹھایا ہے۔ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور مسلمانوں کو اس سے اس جیسی دیگر دشمن تنظیموں سے مھفوظ فرمائے۔آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 4
فری میسزی کا تعارف 6
انسانی تاریخ۔ ۔ ۔ خفیہ ترین تحریک 6
تأسیس 6
نام ’’فری میسزی‘‘ کا استعمال 7
دیگر اسماء 8
روٹری کلب 8
لائنز کلب 9
بنائی برتھ کلب 9
تنظیم کے زعماء 9
طریق کار 10
آتے ہیں کچھ 11
فری میسز کے اسرار 12
حلف 12
ترقی 13
ایجادات و اختراعات 14
ایجادات و اختراعات 14
ان کا 15
فری میسزی کا ظاہر 16
ایمان باللہ 16
احترام 16
اخلاق 17
ان کا شعار 17
سے گریز 17
فری میسزی کا باطن 18
شیطان پر ایمان 18
ان کا حقیقی معبود:مادہ 19
سے جنگ 19
عدم اخلاق 20
عریانیت و بے حیائی 20
فری میسزی اور ادیان 21
فری مسیزی اور یہودیت 21
فری مسیزی اور یہودیت 21
فری میسزی اور 23
فری میسزی اور 23
فری مسیزی کے متعلق فتاویٰ 25

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...