انسانی حقوق اور اسلامی نقطہ نظر

انسانی اور نقطہ

 

مصنف : مختلف اہل

 

صفحات: 385

 

کی کا خلاصہ دو باتیں ہیں ۔ تعالی کی بندگی و اطاعت اور اللہ کے بندوں کے ساتھ حسن سلوک اسی لیے جیسے میں ہمیں اللہ تعالی کے ملتے ہیں اسی طرح ایک کے دوسرے انسان پر بھی حقوق رکھے گئے ہیں ۔ میں انسانی کو خاص اہمیت حاصل ہے ۔ اسی لیے اسلام نے ان حقوق کو بہت واضح طور پر پیش کیا ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ ایک سماجی حیوان ہے ، انسان ایک سانپ کی طرح تنہا کسی بل میں اور ایک شیر کی طرح تنہا کسی غار میں زندگی نہیں گزار سکتا ، وہ سماج اور خاندان کا محتاج ہے اور بہت سے رشتے داروں کے حصار میں زندگی بسر کرتا ہے ۔ چناچہ اس نسبت سے بھی انسان  کے اوپر بہت سے حقوق عائد ہوتے ہیں ۔ والدین اور اولاد کا حق ، بیوی ، بھائیوں اور بہنوں کا اور پڑوسیوں کے وغیرہ یہ تمام حقوق اصل کے دائرے میں آتے ہیں ۔ اس لئے میں انسانی کا دائرہ بہت وسیع ہے اور انہیں بنیادی اہمیت حاصل ہے ۔ زیر مطالعہ کتاب در اصل میں منعقد سمینار میں دیے گئے لیکچرز کا مجموعہ ہے ۔ جس میں اس موضوع کے حوالے سے تقریبا تمام پہلو آچکے ہیں ۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک جامع اور فکر انگیز کتاب ہے ۔ ان تمام لوگوں کی محنت کو ان کے لیے ذریعہ نجات بنائے جنہوں نے اس کے لیے کاوش فرمائی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 9
پہلا باب میں انسانی کا تصور 13
کا تصور حریت 15
کا تصور 21
میں انسانی 33
انسانی اور 47
میں انسانی کا تصور 57
میں شخصی 81
میں انسانی 91
میں تصور حریت اور اس کے حدود 96
اور کے چار بنیادی 118
دوسرا باب مختلف طبقات کے حقوق میں 129
میں جنین کے 131
میں بچوں کے 142
بچوں کے حقوق کی میں 171
میں بوڑھوں کے 180
بوڑھوں کے حقوق کی میں 188
میں مریضوں کے 195
میں معذوروں کےحقوق 218
تیسرا باب مختلف ممالک میں اقلیتوں کے 227
مسلم ریاست میں غیر مسلموں کے 229
مسلم ممالک کی غیر مسلم رعایا 248
غیر ممالک میں آباد اقلیتوں کے 287
میں پناہ گزینوں کے 305
پناہ گزینوں کے حقوق کی روشنی میں 324
حالت جنگ میں انسانی کی پاسداری اور تعلمیات 336
قیدیوں کے شریعت میں 354
میں انسانی ماحولیات کے تناظر میں 363

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...