اقبال کامل

اقبال کامل

 

مصنف : عبد السلام ندوی

 

صفحات: 393

 

علامہ محمد اقبالؒ ہماری قوم کے رہبر و رہنما تھے،آپ کو شاعر مشرق کہا جاتا ہے ۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ اہل مشرق کے جذبات و احساسات کی جس طرح ترجمانی کا اقبال مرحوم نے ادا کیا ہے اس طرح کسی دوسرے نے نہیں کیا ہے ۔ کسی فکرونظریہ کودوسروں تک پہنچانے کاموثرترین طریقہ ہے ۔شعرونظم سے عموماً عقل کی نسبت جذبات زیادہ متاثرہوتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ الہیٰ کے لیے شعرکواختیارنہیں کیاگیا۔تاہم اگرجذبات کی پرواز درست سمت میں ہوتوانہیں ابھارنا بجائے خودمقصودہے ۔۔ ان کی عروج رفتہ کی صدا ہے ۔ ان کے افکار و عظمت مسلم کے لئے ایک بہترین توجیہ اور جواز فراہم کرتے ہیں،اوراسلام کی انقلابی ،روحانی اوراخلاقی قدروں کاپراثرپیغام ہے ۔ان کی میں نری جذباتیت نہیں بلکہ وہ حرکت وعمل کاایک مثبت درس ہے ۔اس سے   میں خودی کے جذبے پروان چڑھتے ہیں اورملت کاتصورنکھرتاہے ۔بنابریں یہ کہاجاسکتاہے کہ اقبال نے کونظم میں بیان کیاہے۔تاہم یہ بات بھی ملحوظ خاطررکھناضروری ہے کہ علامہ عالم نہ تھے ہمارے ملی شاعرتھے اوربس  ۔ زیر کتاب” اقبال کامل “ کے معروف عالم مولانا عبد السلام ندوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے کی مفصل کے ساتھ ساتھ ان کی تصنیفات اور ان کے اور پر نقد وتبصرہ بھی کیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ 1
سوانج 6
تمہید 6
ولادت 8
وتربیت 11
انگلستان 14
انگلستان سےواپسی 16
بیرسٹری 17
سرکاخطاب 20
کونسل کی ممبری 23
ملکی اورقومی 25
میں پر لکچر 27
مسلم لیگ کی صدارت 29
دوسری گول میز کانفرنس کی شرکت 30
پروفیسر برگساں سےملاقات 30
مسولینی سےملاقات 30
روما کی اکاڈیمی میں تقریر 31
اسپن کاسفر 33
پروفیسر آسین سےملاقات 34
افغانستان 35
سیرغزنی 38
علالت اوروفات 40
آل واولاد 48
جاوید ومنیرہ 48
ان کی وتربیت کاانتظام 49
ذاتی حالات 54
54
عقائد 62
62
نبوت ورسالت 64
معجزات پر اعتقاد 65
بعدلالممات 66
عقیدہ یامسئلہ جبر واختیار 67
اعمال وعبادات 69
آداب 71
غیر ذبیحہ جانور کےگوشت سے اجتناب 71
نماز ، اورتہجد 72
73
تلاوت 76
اخلاق وعادات 78
طرز معاشرت 79
غذا 79
وضع 80
استغناء وخودداری 80
فیاضی 83
وطن کی محبت 84
لطف  صحبت 88
تصنیفات 93
الاقتصاد پر ایک کتاب 93
ایران بر ایک کتاب انگریزی 93
اسرار خودی 94
رموز بےخودی 95
95
بانگ در ا 98
زبور عجم 98
99
بال جبرئیل 102
ضر ب کلیم 103
مسافر 104
پس چہ باید کرداے اقوام مشرق 104
ارمغان حجاز 104
بعض نامکمل اورزیر تجویز کتابیں 105
منطق الطیر 105
امائن 105
فراموش شدہ کی کتاب 105
پاک پر ایک کتاب 106
اصول کی تجدید 107
107
میرے نقطہ میں 107
اردو 109
کاآغاز 109
مشاعروں میں شرکت 109
مرزا ارشد گورگانی کی پیشینگوئی 110
کی شہرت 110
ڈاکٹر صاحب کی کاپہلا دور 112
داغ سے تلمذ 113
دورطالب کی بعض نظمیں 113
زمانہ طالب میں پورپین شعراکاتتبع 114
کادوسرا دور 120
کاتیسرا دور 123
کاچوتھا دور 127
غزل 133
140
مثنوی 144
مناظرقدرت 145
قطعات یار باعیات 148
قومی اوروطنی نظمیں 150
ظریفانہ 152
154
غزل 161
قطعات یارباعیات 164
نظمیں 165
مثنوی 173
کلام اقبال کی ادبی خوبیاں 178
جدید طریقہ تنقید 181
رمزیت 181
رومانیت 184
کلاسکیت 188
قدیم طریقہ تنقید 190
حسن الفاظ 190
لب ولہجہ 194
تشبیہ واستعار ہ 201
تلمیحات 210
روانی وبر جستگی 218
مدح وذم 221
تکرار معانی 225
رفعت تخیل 226
موازنہ ومقابلہ 228
کلا م اقبال کی مقبولیت 232
افغانستان میں مقبولیت 232
ایران میں مقبولیت 234
عربی میں ترانہ 234
اوردوسری نظموں کاترجمہ 234
ترکی میں کلام اقبال کاترجمہ 235
انگریزی میں اقبال کی تصنیفات کاترجمہ 236
جرمنی میں کلام اقبال کی قدردانی 236
روسی میں اسرار خودی کے بعض 237
اغلاط 239
خودی 244
اثبات خودی کےمقامات 246
خودی 246
شرف انسانی 249
تسخیر فطرت 250
خیروشر 253
وجسم کااتحاد 258
جبرواختیار 260
تخلیق مقاصد 263
صحرائیت وبددیت 266
عقل وعشق 270
ارتقا 282
خودی کےمآخذ 287
بےخودی 306
نظریہ ملیت 311
331
335
ڈاکٹر صاحب کاسیاسی نظام 335
جمہوری حکومتوں کی وجوہ  مخالفت 337
کی تائید 341
صنف لطیف 349
لطیفہ 354
نظام اخلاق 366
خاتمہ کتاب 374
نعتیہ کلام 374
خاتمہ 381

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...