اقراء قاعدہ ( ڈبل )

اقراء قاعدہ ( ڈبل )

 

مصنف : قاری عبد الرحمن

 

صفحات: 108

 

مجید پڑھنا پڑھانا بہت افضل عمل ہے، انتہائی سعادت مند اور خوش نصیب وہ حضرات ہوتے ہیں جن کو تعالیٰ اپنے کی خدمت پر مامور فرما دیتے ہیں۔ خواہ وہ تدریساً ہوں یا تصنیفاً، اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے قاری عبدالرحمٰن صاحب مہتمم جامعہ رحمانیہ ناصر روڈ، سیالکوٹ، نے قرآن کریم کی حاصل کرنے کے لیے اپنے تدریسی تجربہ کی روشنی میں عام فہم انداز میں بنام ’اقرا قاعدہ‘ مرتب کیا ہے، قاعدہ کے آخر میں مزید دینی کو شامل کیا گیا ہے۔ اساتذہ اگر محنت سے پڑھائیں گے تو پڑھنے والے ان شاء اللہ کریم کو کافی حد تک صحیح پڑھنے کی مہارت حاصل کر لیں گے اور بہت سارے فوائد سے مستفید ہوں گے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
حرف چند 6
عرض مولف 7
مخارج الحروف 8
مفرد حروف بالترتیب 12
حروف کی بدلتی ہوئی شکلیں 13
حروف مرکبات 14
حرکات کا بیان 16
تنوین 18
جزم 20
حروف مدہ 22
حروف لین 24
کھڑا از کھڑی زیر الٹا پیش 26
اخفاء 28
اظہار 30
اقلاب 32
ادغام 34
نون قطنی 36
تشدید 38
لام کابیان 40
مدات 41
43
پڑھنے اور لکھنے کی مختلف صورتیں 44
الف وقف اور وصل کی صورت میں 46
حروف قمری اور حروف شمسی 47
وقف کا بیان 50
کا بیان 54
کلمات اذان وقیامت 57
کا طریقہ 60
تکبیر تحریمہ 60
63
رکوع سے اٹھنے کی 64
تشہد 65
سلام 68
دعائے قنوت وتر 75
جنازہ 81
روز مرہ کی 85
بیت الخلاء سے نکلنے کی 86
گھر سے نکلتے وقت کی 87
کھانے پینے کے وقت کی 88
ادائیگی قرض کی 89
باری تعالیٰ 93
النبی ﷺ 96
کریم 92
آسمانی کتب پر ایمان 104

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...