اقتصادی مسائل اور ان کا حل (امام شاہ ولی اللہ کی نظر میں)

اقتصادی اور ان کا حل (امام شاہ ولی کی میں)

 

مصنف : طفیل احمد قریشی

 

صفحات: 102

 

ایک مکمل ضابطہ اور دستور زندگی ہے،جس میں سمیت زندگی کے تمام شعبوں کے حوالے سے مکمل راہنمائی موجود ہے۔ اسلام   تجارت کے ان طور طریقوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے ،جس میں بائع اور مشتری دونوں میں سے کسی کو بھی دھوکہ نہ ہو ،اور ایسے طریقوں سے منع کرتا ہے جن میں کسی کے دھوکہ ،فریب یا فراڈ ہونے کا اندیشہ ہو۔ یہی وجہ ہے اسلام نے تجارت کے جن جن طریقوں سے منع کیا ہے، ان میں خسارہ، دھوکہ اور فراڈ کا خدشہ پایا جاتا ہے۔ اسلام کے یہ عظیم الشان تجارتی درحقیقت ہمارے ہی کے لئے وضع کئے گئے ہیں۔ کو عربی میں ”ربا“ کہتے ہیں، جس کا لغوی معنی زیادہ ہونا، پروان چڑھنا ، او ر بلندی کی طرف جانا ہے ۔ اور شرعی اصطلاح میں ربا (سود) کی تعریف یہ ہے کہ: ” کسی کو اس شرط کے ساتھ رقم ادھار دینا کہ واپسی کے وقت وہ کچھ رقم زیادہ لے گا “۔سودخواہ کسی غریب ونادار سے لیاجائے یا کسی اور سرمایہ دار سے، یہ ایک ایسی لعنت ہے جس سے نہ صرف معاشی استحصال، مفت خوری، حرص وطمع، خود غرضی، شقاوت وسنگدلی، مفاد پرستی، زر پرستی اور بخل جیسی اخلاقی قباحتیں جنم لیتی ہیں بلکہ معاشی اور اقتصادی تباہ کاریوں کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے، اس لیے دین اسے کسی صورت برداشت نہیں کرتا۔ اسلامیہ نے نہ صرف اسے قطعی حرام قرار دیاہے بلکہ اسے اور اس کے رسول کے ساتھ جنگ قرار دیاہے۔ زیر کتاب” اقتصادی اور ان کا حل، کی میں ” محترم طفیل احمد قریشی صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے شاہ ولی محدث دہلوی کے افکار کی روشنی میں اقتصادی اور ان کا پیش کیا ہے۔ اللہ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ
فہرست
مقدمہ 9
حضرت شاہ ولی د ہلوی رحمتہ اللہ علیہ 18۔13
خاندان 13
شاہ صاحب کی کہانی خود ان کی زبانی 15
وفات 17
اولاد 18
شاہ ولی کے دور کی معاشی حالت 33۔19
بین الا قوامی حالت 19
ستان کی حکومت اور حکمران 20
جاگیردار ، امراء اور 24
فوج اور ملازم 26
عوام 27
شاہ ولی کامشن 31
انسانی معاشرے کی تشکیل 37۔34
کی امتیازی خصوصیات 34
اور انسانیت 35
ارتفاقات و اقترا بات( مادی اور رحانی ترقی) 36
39۔38
کی اہمیت 38
کی تعریف اور اس کا موضوع 39
ملکیت کے تصور کا تاریخی جائزہ 45۔40
انسانوں میں ملکیت کے تصور کی ابتداء 40
ملکیت کی ہوس کے نتائج 41
اسلا م اور آنحضرت ﷺ کی بعثت کا مقصد 42
مسلمانوں کا ماضی اور حال 43
دولت کی پیداوار کے و سائل اور ملکیت 44
قدرتی وسائل 48۔46
کانیں 46
پانی 47
جنگلات اور گھاس 47
زرعی وسائل 53۔49
زمین کی حقیقی ملکیت 49
انسانوں کے لئے زمین کی حیثیت 50
زمین سے فائدہ اٹھانے کااصول 50
ملکیت کا مفہوم 50
کاشتکاری یا معاہدہ ” منفعیت زرعی” 50
تجارتی و صنعتی و سائل 60۔54
و صنعت کا بنیادی 55
55
صنعت 56
بلا محنت کے کاروبار 57
تجارتی بد عنوانیاں 58
مال و دولت کا ذخیرہ 58
پیشے 71۔61
پیشوں کی ابتداء اور اہمیت 61
بامقصد اور نا کارہ پیشے 62
دولت کا استعمال 68
بنیادی ضرورتیں 69
بنیادی ضرورتوں کا اعمال پر اثر 70
معیار زندگی 73۔72
زندگی کے معیار کے 72
خوراک 75۔74
اور دوسری استعمال کی چیزیں 80۔76
مکان 78
جنس 79
شاہ ولی کے افکار کے خاص نکات 87۔81
81
مادیت وروحانیت 82
معاش اور 82
اور قیصر و کسریٰ کے معاشی نطام 83
پیداوار کے ذرائع اور ملکیت 83
خوشحال معاشرے کے بنیادی معاشی 84
معاشی امراض 85
معاشرتی امراض کا علاج 86
حواشی 89
کتب حوالہ و استفادہ 101

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...