اسلام اور انسانی حقوق اقوام متحدہ کے عالمی منشور کے تناظر میں

اور انسانی اقوام متحدہ کے عالمی منشور کے تناظر میں

 

مصنف : ابو عمار زاہد الراشدی

 

صفحات: 119

 

انسانی حقو ق کے بارے میں کا تصور بنیادی طور پر بنی نوع کے احترام و قار اور پر مبنی ہے حکیم کی روسے رب العزت نے نوع انسانی کو دیگر تمام مخلوق پر فضیلت و تکریم عطا کی ہے۔ کریم میں شرف انسانیت وضاحت کے ساتھ بیان کیاگیاہے کہ تخلیق آدم کے وقت ہی اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو سیدنا آدمؑ کو سجدہ کرنے کا حکم دیا اور اس طرح نسل آدم کو تمام مخلوق پر فضلیت عطاکی گئی ۔مغرب نے حقوقِ انسانی کا جو تصور پیش کیا ہے وہ انتہائی ناقص اور فرسودہ ہے، اس کے اندر اتنی وسعت نہیں کہ وہ زندگی کے مختلف شعبوں کا احاطہ کرسکے اس کے باوجود مغرب انسانی کی رٹ لگائے تھکتا نہیں، لیکن محمد ﷺنے جو مربوط نظام، انسانی حقوق کا پیش کیا وہ زندگی کے تمام شعبوں پر محیط ہے، جن میں احترام انسانیت، بشری نفسیات ورجحانات اور انسان کے معاشرتی، تعلیمی، شہری، ملکی، ملی، ثقافتی، تمدنی اورمعاشی تقاضوں اور ضروریات کا مکمل لحاظ کیاگیا ہے اور حقوق کی ادائیگی کو نے اتنی اہمیت دی ہے کہ اگر کسی شخص نے دنیا میں کسی کا ادا نہیں کیا تو میں اس کو ادا کرنا پڑے گا ورنہ سزا بھگتنی پڑے گی، حتیٰ کہ جانوروں کے آپسی ظلم وستم کا انتقام بھی لیا جائے گا۔ کے رسول ﷺنے فرمایا: حق والوں کو ان کے حقوق تمہیں ضرور بالضرور کے روز ادا کرنے پڑیں گے، حتیٰ کہ بے سنگھے بکرے کو سینگھ والی بکری سے بدلہ دیا جائے گا۔ زیر کتاب “ اور انسانی حقوق، اقوام متحدہ کے عالمی منشور کے تناطر میں” محترم ابو عمار زاہد الراشدی صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اسلام کی روشنی میں انسانی حقوق کو بیان کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے منشور میں موجود انسانی کا جائزہ لیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولفہ کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...