اسلام اور علم

اور

 

مصنف :

 

صفحات: 135

 

نبی کریم ﷺ کے ابد ی احسانات اور آپ کی بعثت ودعوت کی خصوصیات میں سے یہ بھی ہے کہ آپ  نے وعلم کےدرمیان ایک مقدس دائمی رشتہ ورابطہ پیداکردیا اور ایک  دوسرے کے مستقبل اورانجام کو اایک  دوسرے سے وابستہ کرکے  کی ایسی عزت افرزائی فرمائی  او راس کے حصول کا ایسا شوق دلایا کہ جس پر کوئی اضافہ نہیں کیاجاسکتا تعالی نے مجید کونازل کرکے  کو ایسا عزت وقار بخشا اور اہل علم   اور کوایسی قدرومنرلت سے نوازاکہ   جس کی سابقہ صحیفوں اور قدیم مذہبوں میں کوئی  نظیر نہیں ملتی  نبی کریم ﷺ  نے اپنی مبارکہ سے فرمایاکہ  ’’عالم کی فضیلت عابد پر ایسی ہے  جیسی میری فضیلت تم میں   سےادنیٰ پر    اور آپ نے فرمایا کہ ’’ علماء کے وارث ہیں‘‘ ۔زیر کتاب   علم  او رفضیلت کے موضوع پر سید ابو الحسن ندوی کی اہم تصنیف  ہے  کہ   جس میں  انہوں نے   بتایاکہ  علم  کا سے کیسا بنیادی  اور گہرا رشتہ ہے  او ر اسلام نے کس طرح علم کی سرپرستی  کی  ہے  اور اس کے لیے  کیسے کیسے راستے   ہموار کیے ہیں اور پورپ نے  انسانی  دنیا کو کیا  نقصان  پہنچایا ہے  اس کے اسباب کیا ہیں  اور پھر اس کا  کیا ہے  اللہ  اس کتاب کو  مفید بنائے  او رمولانا کے درجات بلند فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 7
وعلم کے درمیان ایک مقدس دائمی رشتہ کا قیام و استحکام 13۔23
اور اسم الہٰی کا باہمی ربط 24۔33
جو علم کے نام کے بغیر ہو وہ انسانیت کی تباہی کا سبب بنے گا 34۔38
کا رشتہ رب کے نام سے جوڑنا ضروری ہے 39۔42
انسانیت کے زوال کا سبب سے کے نام کا جدا ہونا 43۔49
ذات الہٰی سے غیر مربوط کا نتیجہ 50۔52
سے اور جہالت جاہلیت سے جڑی ہے 53۔58
وعلم کا دائمی رشتہ اور امت کی ذمہ داری 59۔66
نبی امی (ﷺ)اور بہار 67۔73
مسلمانوں کی عمومی و تربیت 74۔86
انسانی علوم کے میدان میں کا انقلابی و تعمیری کردار 87۔132
ایک اہم مکتبوب 133۔135

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...