اسلام اور اجتماعیت

اور اجتماعیت

 

مصنف : صدر الدین اصلاحی

 

صفحات: 147

 

ایک مکمل ضابطہ اور دستور زندگی ہے ،جس میں زندگی کے ہر ہر گوشے سے متعلق  راہنمائی موجود ہے۔اس کی ایک اپنی ثقافت ،اپنی تہذیب اور اپنا کلچر ہے ،جو اسے دیگر سے نمایاں اور ممتاز کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جب کوئی شخص لاتا ہے تواس میں متعدد تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں۔اس کی دوستی اور دشمنی کے معیارات بدل جاتے ہیں۔وہ دنیوی مفادات اور لالچ سے بالا تر ہو کر صرف کی رضا کے لئے دوستی رکھتا ہے اور اللہ کی رضا کے لئے ہی دشمنی کرتا ہے۔جس کے نتیجے میں کل تک جو اس کے دوست ہوتے ہیں ،وہ دشمن قرار پاتے ہیں اور جو دشمن ہوتے ہیں وہ دوست بن جاتے ہیں اور اس کی زندگی میں ایک برپا ہو جاتا ہے۔ کی اپنی تہذیب،  اپنی ثقافت،  اپنےرہنے سہنے کے  طور طریقے اور اپنے تہوار ہیں ،جو دیگر سے یکسر مختلف ہیں۔تہوار یاجشن کسی بھی قوم کی پہچان  ہوتے ہیں،اور ان کے مخصوص افعال کسی قوم کو دوسری اقوام سے جدا کرتے ہیں۔جو چیز کسی قوم کی خاص علامت یا پہچان ہو ، اصطلاح میں اسے شعیرہ کہا جاتا ہے،جس کی جمع شعائر ہے۔ میں شعائر مقرر کرنے کا صرف اللہ تعالی کو ہے۔اسی لئے شعائر کو اللہ تعالی نے اپنی طرف منسوب کیا ہے۔لہذا مسلمانوں کے لئے صرف وہی تہوار منانا جائز ہے جو نے مقرر کر دئیے ہیں،ان کے علاوہ دیگر اقوام کے تہوار  میں حصہ لینا مسلمانوں کے لئے جائز نہیں ہے۔ زیر کتاب ” اسلام اور اجتماعیت”محترم صدر الدین اصلاحی  صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے اسلامی کی روشنی میں اجتماعیت پر گفتگو کی ہے۔اللہ تعالی سے ہے کہ وہ  مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
میں اجتماعیت کا مقام 9
اسلام فطرت 12
فطرت ہونے کا واضح تقاضا 15
اجتماعیت کی تسلیم شدہ دینی اہمیت 20
عمرانی تصور کی سے 21
تنظیمی کی سے 23
عام اجتماعی ہدایات کی سے 27
عبادتوں کے اجتماعی کی سے 30
31
38
40
40
اہمیت کی وجہ 43
غیر اجتماعی زندگی کے خوفناک نتیجے 43
اجتماعی زندگی کے بیش بہا ثمرات 52
گوشہ نشین بزرگوں کا 54
اجتماعیت 57
شیرازہ اجتماع 60
طریق اجتماع 63
اجتماعیت کی ہیئت کاملہ 67
اور نظام حکومت 69
نظام کا شرعی وجوب 71
کے 81
طاعت کی حدود 87
خلفا کی معزولی 90
معزولی کے مسئلے پر تمدنی ارتقا کا اثر 99
نظام کی وحدت 105
ملی انتشار میں دینی تقاضے 109
نظم اجتماعی کی بحالی کی ضرورت 109
نظم اجتماعی کی بحالی کا طریقہ 119
گوشہ گیری 131
گوشہ گیری کی مشروعیت 131
حالات و شرائط 139
فیصلے میں احتیاط کی ضرورت 143

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...