اسلام اور جدید افکار

اور جدید افکار

 

مصنف : ڈاکٹر سید تنویر

 

صفحات: 643

 

نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات، ہو یا ،عدالت ہو یا قیادت ، نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل فراہم کی ہیں۔ کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی نہ صرف کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔ کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے کے دامن محبت میں پناہ ملی۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ اور دستور زندگی ہے۔ نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور کو بھی اولین درجہ حاصل ہے، کاجس طرح اپنانظامِ ہے اوراپنے اقتصادی ہیں اسی طرح کا اپنانظامِ وحکومت ہے، کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے۔ زیر کتاب ” اور جدید افکار “ڈاکٹر سید تنویر اور پروفیسر حمید جمیل صاحبان کی مشترکہ کاوش ہے۔ جس میں انہوں نے اور جدید سیاسی، معاشی اور معاشرتی افکار  کا موازنہ کرتے ہوئے اسلام کی روشن کو بیان کیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
اور جدید معاشی افکار 9
علم 9
کی تعریف 9
کے لادینی اور 9
کی معاشی اقدار 18
کی رزاقیت 18
نظام کے اساسی تصورات 50
کسب میں جدوجہد کی اہمیت 68
درجات کا مقصد اور 80
کفالت عامہ 90
اور معاشی استحصال 122
جاگیر داری 124
فہرست نا مکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply