اسلام اور جدید فکری مسائل

اسلام اور جدید فکری مسائل

 

مصنف : خالد سیف اللہ رحمانی

 

صفحات: 467

 

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔آج روئے زمین پر واحد دین اسلام ہے جو اپنی اصل حالت میں باقی ہے جس کی تعلیمات زندہ ہیں جس کے مآخذ دستیاب ہیں اور جس کے پاس نبی کریم محمد رسول اللہ جیسی ہستی نمونہ عمل کے لیے ہے ۔ انسانی اذہان کے پیدا شدہ افکار ونظریات دم توڑ چکے ہیں اور اب آنے والا دور اسلام کا دور ہے ۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے جس کا فیصلہ آنے والی تاریخ کرے گی۔یورپ اور امریکا جیسی مادیت پرست دنیا میں اسلام کی روز افزوں ترقی اس کا واضح ثبوت ہے ۔ اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے،اسلام کاجس طرح اپنانظامِ معیشت ہے اوراپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ سیاست وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اسلام اور جدید فکری مسائل ‘‘ مولانا خالد سیف رحمانی کی کاوش ہے۔ جس میں انہوں نے اسلام اور شریعت اسلامی سے متعلق ملکی و عالمی سطح پر پھیلی ہوئی غلط فہمیوں اور پروپیگنڈوں کا سنجیدہ جائزہ لیا گیا ہے اور اسلام کی حقیقی تعلیمات اور اس کی عقل ۃ فطرت اور حکمت و مصلحت سے ہم آہنگی پر روشنی ڈالی گئی ہے نیز موجودہ دور میں پیش آنے والے حدید فکری مسائل پر دعوتی و تذکیری اسلوب میں روشنی ڈالی گئی ہے اور اسلامی نقظۂ کو واضح کیا گیاہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
طبع دوم 8
پیش لفظ 10
عرض مرتب 12
لاتبدیل لکلمات اللہ ! 15
قرآن مجید اوردہشت گردی 20
24آیتیں 26
اسلام صلح وآتشی کامذہب 69
اسلام کاتصور جہاد 74
جہاد حقیقت اورفسانہ 80
اسلام دین اعتدال 86
مجسمہ کاانہدام غوروفکر کےچند پہلو 92
کیاکافر کہناتوہین ہے؟ 98
مذہب کی تبدیلی 104
اسلام اورغیرمسلم 110
غیرمسلموں سےتعلقات 116
فاصلے کیوں کرگھٹیں گے؟ 142
دہشت گردی کامسئلہ حقیقت پسندانہ تجزیہ 147
مسلم پرسنل لاایک غلط فہمی کاازالہ 153
یونیفارم سول کوڈ۔حقیقت پسند انہ جائزہ 165
عورت اوراسلام 162
کم عمری  کی شادی 170
تعداد ازواج کامسئلہ 176
طلاق ۔اسلامی نقطہ نظر 182
نفقہ مطلقہ کامسئلہ 197
پردہ حفاظت نہ کہ قید 193
عبادت گاہوں کااحترام اوراسلام 199
زناکی سزا۔موجودہ سماجی ماحول میں 204
ذبح  حیوان۔حقائق اورغلط فہمیاں 210
قانون شریعت۔ رحمت نہ کہ زخمت 214
بنیادی انسانی حقوق کااولین منشور 220
بین قومی اتحاد ۔اسلامی کی نظر میں 225
اسلام اورتصور ےزادی 235
عدل کےنفاذ میں مساویانہ سلوک 229
رد عمل اورجوالی اقدام اسلامی نقطہ نظر 235
مفتوحین کےساتھ سلوک 240
تخفیف اسلحہ اوراسلام 245
نیوکلیر اسلحہ ۔اسلامی تصور 249
مزدوروں کےحقوق 254
بچہ مزدوری ۔اسلامی نقطہ نظر 258
ماحولیاتی آلودگی اوراسلام 268
عبادت گاہوں سےصوتی آلودگی پھیلنے کامسئلہ 274
جانور اوراسلامی تعلیمات 279
ہڑتال اسلامی نقطہ نظر 289
حفاظت خود اختیاری ۔اسلامی نقطہ نظر 289
مرض اورمریض ۔اسلامی تصور 294
ایڈز ۔حقیقی حل کیاہے 301
حق آزادی اوراس کی حدیں 305
ووٹ ۔اسلامی نقطہ نظر 320
ووٹ ۔ایک امانت 324
انتخابی امیداوار اسلامی معیار 328
الیکشن میں امیدوار ہونےکےلیے قلیل العیال ہونےکی شرط 333
خواتین کےلیے تحفظات اسلامی نقظہ نظر 337
مردم شماری میں حصہ لینا ایک اہم دینی فریضہ 343
کلوننگ ۔اسلامی نقطہ نظر 349
لائی ڈیٹکٹر ۔اسلامی نقطہ نظر 355
مخافظین قانون کےلیے لاقانونیت کاجواز 360
میچ فکسنگ ۔مرض اورعلاج 365
کھیل۔آداب واحکام 369
ٹریفک۔شرعی ہدایات 374
ٹیلی فون ۔احکام وآداب 380
تہذیب کےنام پربدتہذیبی 386
خدائی منصوبہ بندی یاخاندانی منصوبہ بندی 391
تمباکونوشی ۔اسلامی نقطہ نظر 397
پتی میں خون کی آمیزش 402
دستخظ۔شرعی احکام 407
قرض۔فضائل ومسائل 412
زکوۃ ۔کچھ نئےمسائل 417
مصارف زکوۃ ۔کچھ اہم پہلو 421
سرمایہ کارکمپنیوں کاتلخ تجربہ۔اسباب دعوامل 427
اسلام میں سرمایہ کاری کےاصول اورموجودہ حالات کاتقاضا 432
آزاد مارکٹ اسلامی نقظہ نظر 436
خداسےپانی مانگے 441
قنوت نازلہ ۔احکام ومسائل 448
سورج گہن ۔اسلامی نقطہ نظر 455
شہاب ثاقب۔اسلامی نقطہ نظر 460

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like