اسلام اور جدید ذہن کے شبہات

اور جدید ذہن کے شبہات

 

مصنف : محمد قطب

صفحات: 349

 

اس کتاب میں مصنف نے کےبارے میں جدید ذہن میں پیداہونے والے شبہات کامدلل اورسائینٹیفک جواب دیاہے ۔اسے پڑھ کراسلام کی شدیدضرورت کااحساس ہوتاہےاوریہ معلو م ہوتاہے کہ ہی دنیاکےموجودہ مصائب اوردکھوں کاواحدعلاج  ہے۔دراصل ہمیں اپنی کوششیں مخالفین کی پھیلائی ہوئی ان غلط فہمیوں اورشبہات کے ازالہ تک ہی محدودنہیں رکھنی چاہیئں جووہ ہمیں پریشان کرنے اورمنطقی انداز دفاع اختیارکرنے پرمجبورکرنےکےلیے وقتاً فوقتاًپھیلاتے رہتے ہیں ،بلکہ ضرورت ہے کہ اب ہم زندگی کے مختلف دوائرمیں اسلامی کے اجابی پہلوکواجاگرکریں اوراسلامی کےان پہلوؤں کودنیاکے سامنے نمایاں کریں جن سے زندگی میں اسلامی قانون کامثبت اورنگراں کردارواضح ہوتاہے ۔اس کتاب کی اشاعت میں بھی یہی مقصدکارفرمانظرآتاہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ (مترجم) 4
دیباچہ اشاعت ششم 5
دیباچہ اشاعت اول 7
کیااب کی ضرورت نہیں رہی؟ 15
اورغلامی کامسئلہ 54
اورجاگیرداری 107
اورسرمایہ داری 126
اورذاتی ملکیت 138
اورطبقاتی نظام 152
اورصدقات 160
اورعورت 167
کانظریہ جرم وسزا 233
اورتہذیب 242
اوررجعت پسندی 248
اورمسئلہ جنس 260
اورآزادی فکر 271
کیااسلام عوام کی افیون ہے؟ 283
اورغیرمسلم اقلیتیں 300
اوراشتراکیت 310
اورمثالیت 329
پس چہ بایدکرد؟ 343

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...