اسلام اور معاشی تحفظ

اور معاشی تحفظ

 

مصنف : ڈاکٹر یوسف القرضاوی

 

صفحات: 171

 

روزِ اول سے ہی معاشی عدمِ تحفظ سے دوچار رہا ہےاوراپنے شکم کےتقاضے پورے کرنے کے لیے ہمیشہ سرگرم عمل رہا لیکن عصر حاضر میں انسان کا سب سے بڑا معاشی زبوں حالی کا مسئلہ ہے و ہ اس کے کے میں مجنونانہ مصروف کار ہے ۔ اس تگ ودو میں اپنے ہوش وحواس تک کھو بیٹھا ہے ۔ اس کی سوچنے سمجھنے کی قوتیں مأوف ہوچکی ہیں معاشی تحفظ کے حصول کےلیے اسےجس راہ کی نشاندہی کردی جاتی ہے وہ اس کے نتائج وعواقب سے بے نیاز ہ کر اس پر دوڑ پڑتا ہے او رہلاکت وتباہی سے دو چار ہونے سے پہلے پیچھے مڑکر دیکھنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتا۔ کے سلسلے میں پریشان حال انسانوں کے لیے ایک سواء السبیل کی حیثیت رکھتا ہے جس کی پیروی کو تمام لغزشوں سے بچار کر سیدھا منزلِ مقصود تک پہنچا دیتی ہے۔ اسلام نے انسان کےفقر وفاقہ اور معاشی زبوں حالی کاحل کا جو نقشہ پیش کیا ہے ونہایت متوازان او رمعتدل ہے۔ وہ اور فرد دونوں کی ضروریات واحتیاجات کو ملحوظ رکھتا ہےاور نظام اخوت ومحبت اور کاپیغام ہے۔ زیر کتاب’’ کا معاشی تحفظ ‘‘ عالم ِاسلام کے عظیم سکالر علامہ یوسف القرضاوی کی تصنیف’’مشکلۃ الفقر وکیف عالجھا الاسلام‘‘ کا ہے۔ علامہ موصوف نے بڑی شرح وبسط کے ساتھ وسنت کی روشنی میں اسلام کی معاشی پر وشنی ڈالی ہے اور یاثابت کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے کہ صرف اسلام کا عدل اجتماعی ہی حقیقی معنوں میں انسانیت کو معاشی بوجھ سے نجات دلاسکتا ہے اور انہوں نے اس کتاب میں رائج الوقت معاشی سرمایہ داری اور کی قاہرانہ اور ظالمانہ کوبھی بے نقاب کیا ہے۔

 

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply