اسلام اور مسائل جاہلیت

اور جاہلیت

 

مصنف : محمد بن عبد الوہاب تمیمی

 

صفحات: 187

 

کسی بھی چیز کی خوبی اس وقت ظاہر ہوتی ہے جب اس کے مقابل کی چیز سامنے ہو۔اشیاء کی حقیقت تو ان کی اضداد ہی سے واضح ہوتی ہے۔ ایک کامل اورمکمل دستور ہے، جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، اسلام جہاں انفرادی زندگی میں فردکی پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین وضع کرتاہے، نظامِ میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور کو بھی اولین درجہ حاصل ہے، کاجس طرح اپنانظامِ ہے اوراپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے۔اسلام کی یہ پاکیزہ اور روشن اصول اس وقت زیادہ نکھر کر سامنے آتی ہیں جب اسلام سے ماقبل دور جاہلیت پر ڈالی جائے۔نبی کریم ﷺ نے دور جاہلیت کے متعدد امور سے منع فرمایا ہے ۔زیر کتاب” اسلام  اور جاہلیت “عالم کے معروف داعی اور مصلح شیخ الاسلام بن عبد الوھاب ﷫ کی ایک عظیم الشان تصنیف “ الجاھلیۃ التی خالف فیھا رسول ﷺ اھل الجاھلیۃ” کا ہے۔ کے معروف سلفی عالم محترم جناب مولانا مختار احمد ندوی سلفی نے کیا ہے۔مولف موصوف ﷫نے اس کتاب میں دور جاہلیت میں پائے جانے والے ایسے سو مسائل کو ایک جگہ جمع فرمادیا ہے جن سے نبی کریم ﷺ نے میں منع فرما دیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 2
شیخ محمد بن عبد الوہاب 3
صالحین کو پکارنا 10
فرقوں میں بٹ کر رہنا 12
صاحب امر کی مخالفت 13
تقلید 15
فاسق عالم یا جاہل عابد کی اقتداء 16
بلا دلیل باپ دادا کے عمل کو حجت بنانا 17
پرستوں کی قلت تعداد کو حق کے خلاف دلیل بنانا 19
فہرست نا مکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...