اسلام اور موسیقی پر ’’اشراق ‘‘کے اعتراضات کا جائزہ

اور پر ’’اشراق ‘‘کے اعتراضات کا جائزہ

 

مصنف : ارشاد الحق اثری

 

صفحات: 203

 

دین کی بنیاد مجید اور وسنت پر ہے۔ میں کسی چیز کے یا جائز و ناجائز ہونے کا مدار انہی پر ہے۔جمہور  امت اور فقہائے اربعہ رحمتہ علیہم انہی کی بنا پر کو حرام و ناجائز قرار دیتے ہیں۔بلکہ کرام ؓ اجمعین بھی اور آلات موسیقی کی حرمت پر متفق ہیں۔لیکن حلقہ فکر موسیقی کو جائز اور مستحسن گردانتا ہے۔مولانا ارشاد الحق اثری نے ان کی تردید میں ایک کتاب لکھی تھی جس پر اہل نے مزید اعتراضات جڑ دیے۔زیر کتاب میں انہی کا مکمل اور مسکت جواب دیا گیا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ کو جائز ٹھہرا کر یہ حضرات نوجوان طبقے کو خصوصاً افراد امت کو عموماً مغربی تہذیب کے رنگ میں رنگنا چاہتے ہیں۔ان کے  گمراہ کن استدلال کا شافی جواب مولانا اثری نے زیر نظر کتاب میں دیا ہے جو  لائق مطالعہ ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 7
کرام اور جمہور امت کی حرمت پر متفق ہیں 8
صاحب کا موقف کہ مباحات فطرت میں سے ہے 8
کسی کا جواز و ہی سے ہو سکتاہے 8
کے ثبوت کے لیے فطرت کافی نہیں 9
صاحب اور کے مصادر 9
کیا میں کا جواز ہے؟ 12
کا صوتی آہنگ 13
قرآ ن سے استدلال اور مبتدعین 13
کیا نبی ﷺ سے لطف اندوز ہوئے تھے؟ 15
پر 17
ہشام بن عروہ پر بحث 20
ادارہ کا نیا کہ ایک راوی کی روایت راجح ہے 23
اس کا جائزہ ،مجموعہ روایت کو دیکھا جائے 24
ادارہ کے استدلال کی کجی 26
گانے والیاں کو ن تھیں؟ 28
’’عوام الناس‘‘کی غلطی 35
غنا اور اہل 37
پہلا اشکال اور اس کا جواب 37
دوسرا اشکال اور اس کا جواب 40
تیسرا اشکال اور اس کا جواب 40
چوتھا  اشکال اور اس کا جواب 41
ایک اور سوال(حدی اور غنا) 42
اعتراف حقیقت 44
بیاہ پر 44
اہل کی ایک اور بے خبری 47
صحیح ابن ماجہ اور علامہ البانی 47
جشن پر 49
جشن کیسے منایا جائے؟ 49
پر 53
اہل کا دوسرا سوال 57
دف بجانا لونڈیوں اور بچیوں کا شغل تھا 57
اہل کا تیسرا سوال 59
فن 61
خوئے بدر ابہانہ بسیار 62
شیطان کی طرف انتساب اس کی شناخت کے لیے کافی ہے 64
رقص 70
عذر گناہ بدتر از گناہ 72
خوش الحانی کی تحسین 75
ایک اور حیلہ بازی 77
حرمت کے پر اہل کی تنقید کا جائزہ 80
اور حرمت 82
پہلی آیت 82
اہل کی تنقید کا جواب 82
دوسری آیت 85
تیسری آیت 88
چوتھی آیت 90
اور حرمت 90
پہلی 93
ہشام بن عمار پر جرح کا جواب 95
روایت کا استدلالی پہلو 98
دوسری 100
اہل کے اعتراض کا جواب 101
تیسری 107
اہل کے اعتراض کا جائزہ 108
چوتھی 111
پانچویں 111
چھٹی 113
گھنٹی آلہ ہے 113
جہمیہ اور معتزلہ کےنقش قدم پر 117
ساتویں 120
حضرت بن مسعود ؓکا بیان 126
حضرت بن عباس ؓکا فرمان 127
اہل کے مزید خدشات کا جواب 129
صحیحین کی کا حکم 129
ہشام بن عروہ کی روایات 130
صحیحین میں مدلسین کی روایات 133
روایت میں راوی کا تصرف 141
زیادت ثقہ کی بحث 143
حماد ابو اسامہ ثقہ و ثبت ہیں 147
ایک اور گھپلا 148
اسحاق بن راشد کی روایت پر بحث 149
گانے والیاں کو ن تھیں؟ 152
اس پر مزیدبحث 155
روایت میں راوی کا تصرف 156
اوراج کے دعویٰ کی حقیقت 157
زیاوت ثقہ کا حکم 159
حماد بن اسامہ کا تفرد 164
کیا میں کوئی منقطع روایت ہے؟ 166
علامہ کشمیری کی عبارت اور اس کا مفہوم 168
صحیحین 171
امام دار قطنی ؒ کے اعتراضات کی نوعیت 174
ہشام بن عروہ کی روایت 176
غلطی ہائے مت پوچھ 178
کیا اتصال کے لیے ہر روایت میں صراحت سماع ضروری ہے؟ 179
کیا ہشام مختلط ہیں؟ 185
کیا ہشام بن عروہ مدلس ہیں؟ 191
اسحاق بن راشد کی زیادت 195
گانے والیاں کون تھیں؟ 196

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...