اسلام اور مذاہب عالم

اور عالم

 

مصنف : محمد مظہر الدین صدیقی

 

صفحات: 246

 

جب ہم کی کا مطالعہ کرتے ہیں۔ تو ہم پر یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے۔ کہ جب سے یہ وجود میں آئی ہے۔ تب سے اور ساتھ ساتھ چلتے آئے ہیں۔ ابتدا میں تمام انسانوں کا مذہب ایک تھامگر جوں جوں انسانوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا لوگ مذہب سے دور ہونے لگے پھر خالق نے مختلف ادوار میں انسانوں کی راہنمائی کے لیے بھیجے لیکن پیغمبروں کے اس دنیا سے رخصت ہو جانے کے بعد ان کے ماننے والوں نے ان کے پیغام پر عمل کرنے کی بجائے خود سے نئے اور اختیار کر لیے اس طرح مذاہب کی تعداد میں اضافہ ہوتا گیا او ر اس وقت دنیا میں کئی مذاہب پیدا ہو چکے ہیں جن میں سے مشہور مذاہب، اسلام، عیسائیت، یہودیت، ازم، زرتشت، بدھ ازم، سکھ ازم شامل ہیں۔ اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ بنی نوع ہر دور میں کسی نہ کسی کی پیروی کرتے رہے ہیں۔ لیکن ان تمام کی میں کسی نہ کسی حد تک مماثلت پائی جاتی ہے۔ جیسا کہ دنیا کے تمام کسی نہ کسی درجے میں قتل، چوری ،زنااور لڑائی جھگڑے کو سختی سے ممنوع قرار دیتے ہیں اور تمام قسم کی اچھائیوں کو اپنانے کی تلقین کرتے ہیں۔ زیر کتاب ’’ اور عالم‘‘ جناب محمد مظہر الدین صدیقی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ اسلام کے مذہبی ارتقاء کی فیصلہ کن منزل تھی۔ اس نے تمام مذاہب کے کو یک جا کر کے اپنی وحدت میں سمو لیا ہے۔ اس لیے ہر اور ہر مکتبِ خیال میں جتنی صداقت ہے وہ میں موجود ہے بلکہ اسلام نے اس میں مزید اضافے کیے۔ اس لحاظ سے یہ کا سب سے ترقی یافتہ مذہب ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
دیباچہ
ہندو 1
بدھ 20
ایرانی 36
یہودی 54
103
یونانی مذہبی افکار کا ارتقا 147
انسانیت سے پہلے 198
تحریک اور اس کا پیدا کردہ ذہن 217
مسلمانوں کے زوال کے اسباب 228

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...