اسلام اور مسیحیت بجواب کتب مسیحیہ

اور بجواب کتب مسیحیہ

 

مصنف : ابو الوفا ثناء امرتسری

صفحات: 231

 

دين ايك ايسا فطری اور عالمگیر ہے جس کے وفرامین تک کے لوگوں کے لیے شمع ہدایت کی حیثیت رکھتے ہیں-جبکہ دیگر الہامی تحریف کاشکار ہو ہو کر ضلالت وگمراہی کے گڑھوں میں جا پڑے- زیر کتاب میں مولانا  ثناء امر تسری ؒ نے اسلام اور کا موازنہ پیش کرتے ہوئے مسیحیت کے حامی پادریوں کی اسلام کے خلاف لکھی گئی تین کتب کا یکجا کافی و شافی اور مدلل جواب دیا ہے۔-کتاب کے شروع میں اسلام کے اصول پر روشنی ڈالتےہوئے اس مغالطے کا تفصیلی رد کیا گیاہے کہ اسلام میں عالمگیر ہونے کی صلاحیت نہیں-مزید برآ ں مسیحیت کی عالمگیری پر ایک نظرڈالتے ہوئے اسلام اور مسیحیت کے اصولوں کا موازنہ اور اسلام فطرت ہے، کے موضوع پر ایک مقالہ پیش کیا گیا  ہے- تقابلی کے مطالعہ سے شغف رکھنے والوں اور مشنریوں کے گمراہ کن پروپیگنڈوں کے جواب میں یہ ایک جاندار تصنیف ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 7
پہلے مجھے دیکھئے 11
تمہید 22
باب اول
تشریح القرآن بجواب توضیح البیان 25
اخوت 32
فصل چہارم
اصول 36
میں عالمگیر ہونے کی صلاحیت نہیں 43
فجر کی کی ترتیب 46
باب دوم
میسحیت کی عالمگیری پر ایک 65
مقدس اتھاناسیس کا عقیدہ 69
کے اور میسحیت 80
کی جامعیت 113
یسوع مسیح صلیب پر 120
حکایت ماضیہ 121
کا دوسرا بنیادی پتھر یا کفارہ مسیح 124
کفارے پر ایک معنی خیز سوال 132
ضمیر 134
باب سوم
فطرت ہے بجواب فطرت میسحیت ہے 136
خوف کی جبلت 143
نمونہ 153
اظہار تعجب 153
مقام مسرت 155
والدینی جبلت کی خصوصیات 156
والد ینی جبلت اور بچوں کے فرائض 159
والدینی جبلت اور ذات الہی 161
والدینی جبلت ، مسیحی اور تصور 162
جبلت والدینی ، مسیحی اور اخوت انسانی 165
جبلت والدینی ، مسیحی اور 167
ایک صحیح واقعہ 172
غصے کی جبلت اور قصاص 174
استفسار کی جبلت 176
لڑاکا پن کی جبلت اور کی 177
جبلت تجسس اور کی 181
میسحیت اور افراد کی دقعت 191
منطقی طریق سے 197
جبلت اجتماع  پسندی اور انانیت 204
جبلت اجتماع پسندی اور نوع کی کاملیت 208
جبلت اجتماع پسندی اور ذات الہی 209
کی تصدیق 210
جبلت تحکم اور جبلت عجز 215
تحکم کی جبلت ، محمد اور مسیح ناصری 218
جبلت حصول اور اکتساب 223
ایک سوال 226
اور میسحیت 228

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...