اسلام اور سائنس

اور

 

مصنف : ایس ایم شاہد

صفحات: 675

 

کو کا حریف سمجھا جاتا ہے،لیکن یہ ایک  غلط فہمی ہے۔دونوں کا دائرہ کار بالکل مختلف ہے ،مذہب کا مقصد شرف انسانیت کا اثبات اور تحفظ ہے۔وہ کامل کا نمونہ پیش کرتا ہے، کے دائرہ کار میں یہ باتیں نہیں ہیں،نہ ہی کوئی بڑے سے بڑا سائنس دان انسان کامل کہلانے کا مستحق ہے۔اسی لئے اور کا تصادم محض خیالی ہے۔مذہب کی بنیاد عقل وخرد،منطق وفلسفہ اور شہود پر نہیں ہوتی بلکہ ایمان بالغیب پر  زیادہ ہوتی ہے۔ نے کو کسی خاص گوشے میں محدود نہیں رکھا بلکہ تمام علوم کو سمیٹ کر یک قالب کر دیا ہےاور مجید میں تک منصہ شہود پر آنے والے تمام علوم کی بنیاد ڈالی ہے۔چنانچہ مسلمانوں نے تفکر فی الکائنات اور تکوین میں تامل وتدبر سے کام لیا اور متعددسائنسی اکتشافات  سامنے لائے ۔ میں ایسے بے شمار   سائنسدانوں کے نام ملتے ہیں،جنہوں نے بے شمار نئی نئی چیزیں ایجاد کیں اور دنیا  میں مسلمانوں  اور کا نام روشن کیا۔ زیر کتاب” اور سائنس ” اوپن یونیورسٹی کے استاد محترم ایس ایم شاہد صاحب اور محترم پروفیسر عبد ہارون صاحب  کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے کی ترقی میں مسلمانوں کی پر تفصیلی روشنی ڈالی ہےاورمسلمان سائنسدانوں  ابن الہیثم،البیرونی،بو علی سینا ،الکندی،الفارابی اور الخوارزمی سمیت متعدد دانوں کے نام،سوانح،حالات زندگی اور ان کی ایجادات کا تذکرہ کیا ہے۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
کا معنی و مفہوم اور سائنسی طریقہ کار 9
کائنات اور اخلاق 115
کی 245
نامور دان 255
جدید دان 409
کے مختلف شعبوں میں مسلمانوں کی 427
مسلمانوں میں سائنسی کے زوال کے اسباب 625
معروضی سوالات 648
فہرست نا مکمل

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
18.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...