اسلام دین کائنات

اسلام

 

مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک

 

صفحات: 79

 

محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک ﷾ کے ایک معروف  مبلغ اور داعی ہیں۔آپ اپنے اور لیکچرز میں اور سائنس  کے حوالے سے  بہت زیادہ گفتگو کرتے ہیں ،اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے جو کچھ بتا دیا تھا ،آج کی جدید اس کی تائید کرتی آتی ہے۔اور یہ کام  وہ زیادہ تر غیر مسلموں کو کی دعوت دیتے وقت  کرتے ہیں ،تاکہ ان کی عقل اسلام کی حقانیت اور عالمگیریت کو تسلیم کرتے ہوئے اس کے سامنے سر تسلیم خم کر دے۔اسلام اگرچہ کی تائید کا محتاج نہیں ہے ،اور اس کا پیغام امن وسلامتی اتنا معروف اور عالمگیر ہے کہ اسے مسلم ہو یا غیر مسلم  دنیا کا ہر آدمی تسلیم کرتا ہے۔ زیر کتاب ” اسلام ،تمام کا دین” محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک ﷾کی انگریزی کتاب کا ہے ۔ کرنے کی سعادت سید خالد جاوید مشہدی نے حاصل کی ہے۔اس کتاب  میں انہوں نے اسلام  اور اس کی کی عالمگیریت پر روشنی ڈالی ہے ۔وہ فرماتے ہیں کہ ازل سے ابد تک تمام انسانوں کے لئے تعالی کا منتخب کردہ دین ہے۔اسلام کا مادہ سلم ہے جس کا مطلب ہے امن۔اسلام سے مراد یہ بھی ہے کہ  اللہ تعالی کی رضا  کے سامنے سر تسلیم خم کر دینا۔اور جو مرد یا عورت اپنی خواہش اور مرضی کو اللہ کی رجا کے تابع کر لیتے ہیں ،وہ کہلاتے ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
صدارتی کلمات 9
اسلام 11
محمڈن ازم کا مترادف نہیں 13
منکر بھی مبارک باد کا مستحق ہے 15
کریم میں سائنسی کا تذکرہ اور منکر کی توجیہات 16
کی بنیاد پانچ ستونوں پر اٹھائی گئی 22
22
24
27
28
29
پانچ ارکان کی اہمیت 31
سوالات اور ان کے جوابات 37

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...