اسلام اور وحدت ادیان

اور وحدت ادیان

 

مصنف : حافظ محمد شعیب سیالکوٹی

 

صفحات: 242

 

عصر حاضر کے بے شمار فتنوں میں سے ایک بڑا فتنہ نظریہ وحدت ادیان ہے۔جس کے مطابق  تمام یکساں اور بر ہیں اور ان میں سے کسی ایک کی پیروی سے کا ئنات کے خالق رب العالمین کی رضا اور خوشنودی حاصل کی جا سکتی ہے۔لہذا کسی ایک والے کا اس بات پر اصرار  کرنا کہ اب تا قیا مت نجات کی سبیل صرف ہمارا و ہے یہ ایک بے جا سختی اور تشدد یا انتہا پسندی ہے، جس کا خاتمہ از حد ضروری ہے۔پھر اس’’نظریہ وحدت ادیان‘‘ کی تفصیل کچھ یوں بیا ن کی جاتی ہے کہ ’’ جب منزل ایک ہو تو راستوں کے جدا ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے‘‘ یعنی ہر مذہب والا ایک بزرگ و بر تر ذات کی بات کرتا ہے جسے مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے ، کبھی اللہ تو کبھی بھگوان اور کبھی جبکہ حقیقتاٌ تمام مذاہب اللہ کی بندگی اور خوشنودی حاصل کرنے کے ذرائع ہیں ، اس لئے ہر میں و انصاف ، دوستی اور انسانی بھائی چارے کی دی گئی ہے لھذا تمام انسانوں کو تمام مذاہب کا برابر کا احترام کرنا چاہیے، کسی ایک یا کی پیروی پر اصرار تشدد اور بے جا سختی ہے ، وغیرہ وغیرہ۔صاحب و صاحب مطالعہ حضرات یقیناًاس بات سے اتفاق کرینگے کہ یہ ’’نظریہ وحدت ادیان ‘‘ ایک جدید اصطلاح ہے  جسے دشمن عناصر نے یا احباب نما اغیار نے ایجاد کیا ہے۔اور یہ ایک انتہائی اور اسلام مخالف اصطلاح ہے ،جس کا اسلام نے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔چنانچہ متعدد  اہل علم  میدان میں آئے اور انہوں نے اس باطل نظرئیے کا مدلل اور مسکت جواب دیا۔ زیر تبصرہ  کتاب” اسلام اور وحدت ادیان” محترم مولانا حافظ محمد شعیب سیالکوٹی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اس باطل نظریئے کی ابتداء ،اس کے علم بردار  اور اسے فروغ دینے والوں کو منکشف کرتے ہوئے وحدیث سے اس کا رد کیا ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ  مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
باعث تالیف 7
انسانوں کی اقسام (1)مادہ پرست 13
(2) خداپرست 13
کسی ایک نبی کاانکار بھی کفر ہے 15
سامی 19
غیرسامی 20
آریائی 20
اوردیگر ادیان کاتقابل 30
اب عالمگیر دائمی اورابدی نبوت صرف محمد رسول ﷺ کی ہے 34
تورات وانجیل میں آپ ﷺ کی بشارتیں 39
نبی شناسی کاپیمانہ 40
آپ ﷺ کی  بشارتیں 48
چند ضروری اوراصولی باتیں 51
پہلی بات 51
دوسری بات 52
امام رازی  کاارشاد 57
علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی کاارشاد 57
تیسری بات 58
چوتھی بات 59
پانچویں بات 63
تورات اورانجیل میں حضور ﷺ کی بشارتیں 65
بشارت نمبر 1: تورات استثناء باب 18آیت 18تا21 65
اہل کتاب کی ایک تحریف کاذکر 67
ایک ضروری تنبیہہ 72
بشارت نمبر 2: تورات کتاب پیدائش باب 17آیت 20 77
فائدہ جلیلہ 79
بشارت نمبر 3: تورات استثناء باب 33آیت 2 82
بشارت نمبر 4: از۔تورات استثناء باب 32آیت 21 86
بشارت نمبر 5: از۔تورات پیدائش باب 49آیت 2،1 88
بشارت نمبر 6: از۔زبور سیدنا داؤد ﷤ با ب 45 91
بشارت نمبر 7:ز۔زبور سیدنا داؤد ﷤ باب 49 ص81 101
بشارت نمبر 8: ازبور باب 72آیت اول 103
بشارت نمبر 9: صحیفہ ملاکی ﷤ باب سوم آیت اول 107
بشارت نمبر 10:صحیفہ حبقوق﷤ باب 3آیت 3 107
بشارت نمبر 11: صحیفہ یسعیاہ ﷤ باب 21آیت 7،6 108
بشارت نمبر 12: صحیفہ یسعیاہ ﷤ باب 21آیت 16،17 109
بشارت نمبر 13: صحیفہ یسعیاہ ﷤ باب 21آیت 13 109
بشارت نمبر 14: صحیفہ یسعیاہ ﷤ باب 28 آیت 13 110
بشارت نمبر 15: صحیفہ یسعیاہ ﷤ با ب24 آیت اول 111
خلاصہ کلام 118
بشارت نمبر 16: صحیفہ یسعیاہ ﷤ باب 52آیت 13 119
بشارت نمبر 17: صحیفہ یسعیاہ ﷤ باب 60آیت اول 120
بشارت نمبر 18: کتاب دانیال ﷤ باب دوم 125
عاتکہ بنت عبدالمطلب کاخواب 127
بشارت نمبر 19: متی باب سوم آیت اول 128
بشارت نمبر 20 ،: متی باب 21آیت 42 129
بشارت نمبر 21: یوحنا باب 14آیت 15 131
لفظ فارقلیط کی 134
جواب 139
نصاری کےچند شبہات اوہام اون کاازالہ 148
بشارت نمبر 22: متی باب 13آیت 31 150
بشارت نمبر 23: متی باب 20آیت اول 152
امر بالمعروف ونہی عن المنکر 154
نظریہ حدت ادیان کاتاریخی پس منظر 155
قریش ابوطالب کی خدمت میں 158
ابوطالب کی  دھمکی 158
قریش ایک بار پھر ابوطالب کی خدمت میں 159
دین کامقام ومرتبہ 174
کی عظمت کی ایک مثال 177
ادیان میں اختلاف کی وجہ 180
آخروی نجات  اب صرف میں منحصر ہےاورواجب الاتباع شخصیت صرف محمد ﷺ کی ہے 182
رسول ﷺ کی دعوت کی مثال 186
اتباع کےلیے پہلی شرط محبت رسول ﷺ ہے 190
رسول ﷺ کی آخری 192
نیکی پھیلانے کاثواب 194
اعلی ایمان کی علامت 195
کرام ﷜ محبت رسول ﷺ میں ایک نمونہ ہیں 197
حضرت ابوبکر صدیق ﷜ اورمحبت رسول ﷺ 198
حضرت عمرفاورق ﷺ اورمحبت رسول ﷺ 199
یہ بھی محبت کاایک اندازہ ہے 200
حضرت بلال ﷜ اورمحبت رسول ﷺ 201
حضر ت انس ﷜ بن مالک ﷜ اورمحبت رسول ﷺ 201
حضرت ثوبان ﷜ اورمحبت رسول ﷺ 202
حضرت زید بن دثنہ ﷜ اورمحبت رسول ﷺ 202
حضرت حبیب بن زید ﷜ اورمحبت رسول ﷺ 204
حضرت سعد بن ابی وقاص ﷜ اورمحبت رسول ﷺ 204
حضرت ابوہریرہ ﷜ اورمحبت رسو لﷺ 205
صحابیات ﷜ اورمحبت رسول ﷺ 206
ام المومنین حضرت ام حبیبہ ؓ اورمحبت رسول ﷺ 206
حضرت فاطمہ الزہراءؓ اورمحبت رسول ﷺ 207
حضرت ام ایمن ؓاورمحبت رسول ﷺ 207
اتباع رسو لﷺ کی روشنی میں 208
اتباع کےفوائد 214
اختلاف کب اورکیسے ختم ہوتاہے؟ 218
اتباع رسول ﷺ سےانحراف کانتیجہ 221
اطاعت واتباع میں صحابہ ﷜ ایک نمونہ ہیں 228
اتباع رسول اورآئمہ 234
امام ابو حنیفہ ﷫ 234
امام مالک﷫ 235
امام شافعی ﷫ 235
امام احمد بن حنبل ﷫ 238

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...