اسلام ، عیسائیت اور سیدنا عیسٰی علیہ السلام

اسلام ، عیسائیت اور سیدنا عیسٰی علیہ السلام

 

مصنف : خالد محمود سابق یوئیل کندن

 

صفحات: 211

 

عیسائیت کے بارے میں جہاں عوام میں پھیلانے کے لئے مختصر اور عام فہم کتابچوں کی ضرورت ہے ،وہاں اس امر کی بھی شدید ضرورت ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ کو اس مذہب کی تحقیقی معلومات فراہم کی جائیں ،اور جو لوگ تقریر وتحریر کے ذریعے عیسائیوں میں تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دے رہے ہیں، ان کو عیسائیت کے صحیح خدو خال سے آگاہ کیا جائے،ورنہ نامکمل معلومات کی بنیاد پر جو کام کیا جائے وہ بعض اوقات الٹے نتائج پیدا کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’اسلام اور عیسائیت اور سیدناعیسیٰ ‘‘ محترم خالد محمود صاحب کی تصنیف ہے موصوف نومسلم ہیں جنہوں نے 1988ء میں جامعہ عربیہ اسلامیہ نیو ٹاؤن کراچی میں حاضر ہو کر اسلام قبول کیا۔چونکہ خالد محمود صاحب کی پرورش وپرداخت ایک عیسائی گھرانے او ر عیسائی ماحول میں ہوئی تھی۔ او روہ اس کے اندرونی مزاج کو بخوبی سمجھتے تھے اس لیے ان کے پاس عیسائیوں کو ان کے اپنے مزاج کے مطابق دین اسلام کی حقانیت ثابت کرنے کا ایک خصوصی موقع تھا۔کتاب ہذا ان کی ایک عیسائی پادری شمعون ناصر سے خط وکتابت کی کتابی صورت ہے۔اس میں انہو ں نے اسلام اور عیسائیت کا بڑے احسن انداز میں موازنہ کیا ہے ۔مصنف کی یہ تحریر نہ صرف مسلمانوں کےلیے بلکہ عصر حاضر کے ان عیسائی حضرات کے لیے بھی ذریعہ ہدایت ثابت ہوگی جو ہدایت کے طالب ہیں۔یہ کتاب پہلے ماہنامہ الفاروق کراچی میں مختلف اقساط میں شائع ہوئی بعد ازاں افادۂ عام کےلیے اسے کتابی صورت میں شائع کیا گیا ۔اللہ تعالیٰ مصنف موصوف کی عیسائیت کی تردیدمیں اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے ۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
پادری شمعون ناصر کاخط مولف کےنام 17
مولف کی طرف سے اسکا جواب 19
سابقہ ادیان کانچوڑ 19
کونے کاسر ے کاپتھر 20
پہلی وجہ 23
دوسری وجہ 23
تیسری وجہ 24
سچائی کی روح 25
فاقلیط 26
آٹھویں دلیل 27
نویں دلیل 28
دسویں دلیل 30
گیارہویں دلیل 30
بارہویں دلیل 31
تیرہویں دلیل 32
استفسار 34
عیسائی مشنریاں اور ہندوستان 35
ضمری حروف 37
تبلیغی اجازت نامہ 38
ایمان کی شمع 39
لامتناہی 40
سخمت قدغن 41
بشارت کے دروازے 41
بہترین لوگ 45
ہماری پہچان 48
ایک سنگین رخنہ 49
کلیسیاکی حالت 49
پریس چرچ آف پاکستان 50
امریکن پریس بیٹر ین چرچ (اے ۔بی ) 50
یونائینڈ پریس بیٹر ین (بو۔بی )پاکستان 52
چرچ آف اسکاٹ لینڈ –سیالکوٹ چرچ کونسل ) 53
اینگٹیکن چرچ 55
تھامس ویلپی فرنیچ 57
متیھوڈسٹ چرچ 60
سالولیشن چرچ 62
لوتھر ن چرچ 62
ابے ۔آر۔پی چرچ 62
ٹیم مشن 63
سیونتھ ڈے ایوونٹیس کلیسیا 64
ہماری عیسائیت 65
پاکستان بائبل کار سپانڈنس اسکول 66
یوم آزادی مبارک 68
گڈنیوز سنڈ(ڈیرہ غازی خان) 69
مشنری سےملاقات 71
گراہم ایلیٹ 72
گزارشات 73
امن وسلامتی 74
سچامذہب 75
امن وایمان 75
توحید ی دین 76
آداب 77
قرآن کی حکومت 77
نظریہ فطرت 78
خداکاتصور 80
پیدائشی مسیحی 82
بلاامتیاز 83
اسلام کی پیروی 84
صلیبی جنگ 86
اسلام دشمنی 87
معبود 88
خدائے واحد 89
بےاعتقادی 89
پیغبر حق 89
خوب جانتے ہیں 90
تورات وانجیل 91
احمد (ﷺ) 91
صفات وشمائل 92
اپنے بچوں کو 93
خاتم النبیین (ﷺ) 93
اے ک ریاکار 95
روشنی کےہتھیار 96
قانونی تحفظ 97
چند پرتھوکنے والے 98
طریق الاولیاء 99
الزامات 102
مقدیس ہستیاں 104
شریعت  کی لعنت 105
شریعت پاک ہے 107
شرمند ہ ہونے  کامقام 108
قرآن  کی حقیقت 108
قوانین 109
دفعہ 295سی 111
انتہا پسند عناصر 112
کالےقوانین 113
ننگی لٹکتی ہوئی تلوار 114
پرزور مطالبہ 116
مذہبی جنون 116
پانچ روپے کالالچ 118
روحانی رشتہ 119
یورپ کی سلطنتوں کاقانون 119
بے جااعتراض 122
کھلا لائسنس 134
ہم آواز 135
لاس اینجلس ٹائمز 137
سب سے بڑا مذہب 137
بے تکان پروپیگنڈہ 138
چھلانگ لگا کر 139
اسلام قبول کرنے پر مجبور 141
ضمیر کی آواز 143
نجات کاذریعہ 143
صلیبی کفارد 145
غیرمنصفانہ اصول 146
باریش آدمی 147
کافرو ں کے مال کی مانگ 149
خریدوفروخت 150
عظیم مذہب میں پناہ 150
غلط فہمی 151
بائبل (انجیل )کی الہامی حیثیت اور قرآن مجید کی حقانیت 155
غیر مسلموں کاخراج عقیدت 157
تحریف سے پاک 158
قرآنی شہادت 159
تحریف وترمیم 160
عبرانی نسخہ 161
بدترین عبارتیں 161
لازوال کتب 163
بے وزن 163
آزادی کےساتھ 164
افکار ونظریات 164
گھر کی گواہی 165
اتمام حجت 166
گناہ ‘کفارہ اور نجات 167
گناہ 170
صلیبی کفارہ 171
استفار 172
اسرائیل کے گھرانے 173
نئی پیدائش 173
عالمی کفارہ 174
اولا د آدم 175
معصوم اور منزہ 176
کیا حضرت عیسی ؑ اپنے معجزات کی بنا پر معبود ہیں 177
حضرت عیسی ؑ کا مرد ے زندہ کرنا 183
حضرت عیسی ؑ کازندہ آسمان پر جانا 185
حضرت عیسی ؑ کاپانی پر چلنا 186
حضرت عیسی ؑ کاتھوڑے  سے کھانے میں برکت دینا 187
ایک نظر ادھر بھی 189
خاتم الانبیاء ﷺ دین کامل اور معجزات 191
میں مسلمان کیو ں ہوا’؟ 193
یااللہ 195
مسجد عباسؓ 196
رمضان المبارک کی آمد 197
منگتیر اور منگنی 198
سند اسلام 199
کرسچن کالونی 200
مذہبی بحث 201
اظہار الحق 202
اعجاز عیسوی 203
آپ سے گزارش 204
اسلام اور عیسائیت اور حضرت عیسی علیہ السلام 205
حضرت عیسی ؑ کامردے کو زندہ کرنا 206
حضرت عیسی ؑ کاآسمان  پر زندہ جانا 207
حضرت عیسی ؑ کا تھوڑے سے کھانے میں برکت دینا 208

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like