اسلام کا بنیادی عقیدہ توحید خالص

کا بنیادی عقیدہ خالص

 

مصنف : ڈاکٹر ابوامینہ بلال فلپس

 

صفحات: 201

 

تبارک وتعالیٰ کے تنہالائقِ عبادت ہونے ، عظمت وجلال اورصفاتِ کمال میں واحد اور بے مثال ہونے اوراسمائے حسنیٰ میں منفرد ہونے کا رکھنے اور پختہ اعتقاد کےساتھ اعتراف کرنے کانام ہے ۔توحید کے اثبات پر کتاب اور رسول ﷺ میں روشن براہین اور بے شمار واضح ہیں ۔ اور کام معنیٰ یہ کہ ہم کے ساتھ کسی کو شریک ٹھرائیں جبکہ اس نےہی ہمیں پیدا کیا ہے ۔ شرک ایک ایسی لعنت ہے جو کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے اور شرک ایسا گناہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے تمام گناہوں کو معاف کردیں گے لیکن شرک جیسے عظیم گناہ کو معاف نہیں کریں گے ۔شرک اس طرح انسانی عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی ہدایت آتی ہے ۔نیز اعمال کو ضائع وبرباد کرنے والا اور ثواب سے محروم کرنے والا عمل ہے ۔ پہلی قوموں کی تباہی وبربادی کاسبب شرک ہی تھا۔ چنانچہ جس کسی نے بھی محبت یا تعظیم میں کے علاوہ کسی کواللہ کے برابر قرار دیا یا ملت ابراہیمی کے مخالف نقوش کی پیروی کی وہ مشرک ہے۔ زیر کتاب ’’ کا بنیادی عقیدہ خالص‘‘ جناب ابو امینہ بلال فلپس کی انگریزی میں تصنیف ہے جس کو قالب میں ابن احمد نقوی نے ڈھالا ہے۔ اس کتاب میں کی اقسام، کی اقسام، حضرت آدم سے تعالٰی کا عہد، تعویذ اور شگون، قسمت کا حال بتانا، علم نجوم، جادو، ماورائیت، دیدار الہی، کی پرستش اور قبر پرستی کے حوالہ گفتگو کی ہے۔ فاضل مصنف نے ہر بات کتاب وسنت کی دلیل کے ساتھ پیش کی ہےاور براہ راست کسی کو مخاطب کرنے کی بجائے عمومی مرض کی نشاندہی کرتے ہوئے اس کا علاج بھی بتایا ہے اور اس کے متعلق شکوک وشبہات کا ازالہ بھی حتی الامکان کردیا ہے ۔ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے او ر اس کتاب کو عوام الناس کے عقائد کی کا ذریعہ بنائے ۔آمین۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 11
باب(1)توحیدکی اقسام 15
توحیدربوبیہ 18
توحیدالاسماءوالصفات 22
توحیدالعبادہ 27
باب(2) کےاقسام 36
ربوبیت میں 36
کےساتھ کسی کوشریک بنانا 37
بذریعہ انکار 40
الاسماءوالصفات میں 42
کوانسان کی شکل میں پیش کرنا 43
دیوتابنانا 43
فی العبادہ 45
الشرک الاکبر 45
الشرک الاصغر 48
باب(3)آدم سےاللہ تعالیٰ کاعہد 51
ماقبل تخلیق 53
فطرت 56
پیدائشی 59
عہد 60
باب(4)تعویذاورشگون 63
تعویذ 64
تعویذوغیرہ کی بابت شرعی حکم 67
خرگوش کاپاؤں 68
گھوڑےکےنعل 68
قرآنی سےتعویذبنانا 69
شگون 71
فال 75
شگون کےبارےمیں حکم شرعی 76
باب(5)قسمت کاحال بتانا 81
جنات کی دنیا 82
قسمت کاحال بتانےوالوں (نجوشی )کےپاس جانا 90
قسمت کاحال بتانےوالےکی پیشین گوئی پریقین کرنا 91
باب(6) نجوم 94
مسلم نجومیوں کےدلائل 98
زائچہ بنانےکےبارےمیں حکم شرعی 100
باب-7)جادو 103
جادوکی حقیقت 104
جادوکےبارےمیں حکم شرعی 116
باب(8)ماورائیت 119
اہمیت 121
عقیدہ محیط کل کےخطرات 123
واضح ثبوت 125
خلاصہ 134
باب(9)دیدارالہیٰ 138
تعالیٰ کی شبیہ 138
شیطان کاروپ دھارتاہے 142
سورۃ النجم کےمعانی 144
کایدارنہ ہونےکی 145
اخروی میں تعالیٰ کادیدار 145
حضرت رسول اکرمﷺ کادیدار 147
باب(10)اولیاءکی پرستش 150
کافضل 150
ولی یاسینٹ 155
فنا: کاذات باری سےوصال 157
کااللہ تعالیٰ سےواصل ہونا 161
164
باب(11)قبرپرستی 170
مردوں سےمرادیں مانگنا 171
کاارتقائی نمونہ 175
کافاسدنمونہ 177
کاآغاز 179
صلحاءکی تعریف میں مبالغہ 181
قبروں کی شرائط 183
قبروں کوعبادت گاہ سمجھنا 187
قبروں پرمسجد 189
حضوراکرمﷺ کی تربت 189
حضوراکرمﷺ کی (مسجدنبوی)میں 191
اختتام 192

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...