اسلامی زندگی قرآن حدیث کی روشنی میں

زندگی کی روشنی میں

 

مصنف : ڈاکٹر الہاشمی

 

صفحات: 418

 

ایک کامل اومکمل دستور ہے، جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، جہاں انفرادی زندگی میں فردکی پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین وضع کرتاہے، نظامِ میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور کو بھی اولین درجہ حاصل ہے۔ ہمارے میں  بگاڑ کا ایک بڑا سبب   یہ ہےکہ  ہم ہمیشہ وصول کرنے  کےخواہاں رہتےہیں لیکن  دوسروں کےحقوق ادا کرنے سےکنارہ کرتے ہیں  اور جو حقوق لینے اور دینے میں توازن رکھتا ہو وہ یقیناً ا س بگڑے ہوئے معاشرے میں بھی انتہائی معزز ہوگا  اور سکون کی زندگی بسر کرتا ہوگا۔ اصلاح معاشرہ  کے لیے  تمام اسلامی میں اسی چیز کو مدنظر رکھا گیا ہے ۔ زیر کتاب  ’’ زندگی وحدیث کی روشنی  میں  ‘‘ڈاکٹر شیخ محمدعلی الہاشمی ﷾ کی عربی   تصنيف  شخصية المسلم كما يصوغها الإسلام في الكتاب والسنةکا  اردو  ترجمہ  ہے  فاضل مصنف نے   اس  کتاب  ميں  کتاب وسنت کے نصوص کی روشنی میں ایک  کی سچی کشی کی ہے اور جسم ، عقل اور کی تربیت، عقائد کی اصلاح، عبادات کی ادائیگی اور اخلاق  وکردار سے آراستگی سے متعلق کو یکجا کردیا ہے ۔ انہوں نے  اسلامی تہذیب  ومعاشرت کےخدو خال  نمایاں کرنے کے  ساتھ ساتھ  مغربی تہذیب کے کمزور پہلوؤں، نقائص اور  عیوب کو  واضح کیا ہے  ارو اسلامی تہذیب کے ساتھ ان  کا موازنہ کر کے اسلامی  تہذیب کی برتری ثابت کی ہے ۔ تعالیٰ   اس کتاب کو امت مسلمہ کےلیےنفع بخش بنائے اور مصنف  ومترجم  کی  جہود کو قبول فرمائے ۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
کا تعلق اپنے رب کے ساتھ 24
کا تعلق اپنے نفس کے ساتھ 48
کا تعلق اپنے والدین کے ساتھ 74
کا تعلق اپنی بیو ی کے ساتھ 92
کا تعلق اپنی اولاد کے ساتھ 120
کا تعلق اپنے عزیزوں اور رشتہ داروں کے ساتھ 138
کا تعلق اپنے پڑوسیوں کے ساتھ 156
کا تعلق اپنے بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ 178
کا تعلق اپنے کے ساتھ 216
عرض مترجم 13
مقدمہ 15
کا تعلق اپنے رب کے ساتھ
بیدار قلب اور روشن بصیرت کا حامل ہوتاہے 24
حکم الہٰی کی اطاعت کرتاہے 25
اپنے متعلقین کے بارےمیں جوابد ہی کا احساس رکھتاہے 26
کے فیصلہ اور پر راضی رہتاہے 26
واستغفار کرتا رہتا ہے 27
رضائے الہٰی کاحصول اپنا مقصد زندگی سمجھتا ہے 28
فرائض وارکان اور نوافل ادا کرتاہے 29
اس کی زندگی سراپابندگی اور عبادت ہوتی ہے 43
کی کثرت سے تلاوت کرناہے 45
کا تعلق اپنے نفس کے ساتھ
تمہید 48
1۔جسم
کھانے پینے میں اعتدال سے کام لیتاہے 49
جسمانی ورزش کرتا رہتا ہے 50
اپنا بدن اور کپڑے صاف رکھتاہے 51
اپنی ہیئت درست رکھتاہے 56
ب۔عقل
کو فضیلت اور شرف سمجھتاہے 61
کاحصول تک جاری رکھتاہے 62
کو کس میں  مہارت رکھنی چاہیے؟ 66
اپنے خاص موضوع میں مہارت رکھتاہے 66
فکر کے دو یچے کھو لے رکھتا ہے 67
کوئی بیرونی جانتاہے 67
ج۔
عبادت کے ذریعہ کو جلا بخشتاہے 69
نیک دوست کے ساتھ رہتا ہے اور ایمان کی مجلسوں میں شریک ہوتاہے 70
بکثرت مسنون دہراتا رہتاہے 72
کا تعلق اپنے والدین کے ساتھ
والدین کے ساتھ حسن سلوک کرتاہے 74
ان کی قدرو منزلت اور ان کے پہنچانتاہے 74
ان کے ساتھ حسن سلوک کرتا ہے خواہ وہ غیر مسلم ہوں 80
ان کی نافرمانی سے بہت ڈرتا ہے 80
پہلے ماں کی خدمت بجالاتاہے پھر باپ کی 81
ان کے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ حسن سلوک کرتاہے 84
وہ ان کے ساتھ کس طرح حسن سلوک کرتاہے؟ 86

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...