اسلامی ضابطہ حیات

ضابطہ

 

مصنف : عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی

 

صفحات: 194

 

ایک کامل اور اکمل ہے  جواپنے ماننے والوں کوصرف مخصوص عقائد ونظریات کو اپنانے ہی کی دعوت  نہیں دیتا بلکہ زندگی  کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام کی یہ روشن اور واضح اللہ  تعالیٰ کی عظیم کتاب  مجید او رنبی کریم  ﷺ کی صحیح کی شکل میں مسلمانوں کے پاس محفوظ  ہیں۔ انہی دوچشموں سے تک  مسلمان  سیراب ہوتے رہے ہیں گے  اور اپنے کی پیاس بجھاتے رہیں گے۔زیر کتاب  ’’ ضابطۂ حیات‘‘عالمِ کے  مشہور مصنف ومفسرِ علامہ عبد الرحمٰن بن ناصر السعدی﷫ کی  کتاب  منہج السالکین وتوضیح الفقہ فی الدین کا  ہے ۔یہ کتاب وحدیث کی  کو آسان فہم انداز میں  عام مسلمانوں تک  پہنچانے کی ایک کوشش ہے ۔اس کتاب میں  مصنف موصوف نے   ،نماز، روزہ، زکوٰۃ، اور جیسی اہم عبادات کے مسنون طریقہ کار اور اہم کے ساتھ ساتھ جائز وناجائز کاروبار،حلال وحرام  ،کھانے  ، وطلاق، جنازہ ، اور شرعی حدود وغیرہ کے کو نہایت اختصار کے ساتھ بیان کیا ہے ۔ تعالیٰ تمام اہل ایمان کو کا صحیح سیکھنے اور پھر اس  پر عمل کرکے دنیا و کی بھلائیاں سمیٹنے کی   توفیق بخشے  او راس کتاب کے مصنف،مترجم،  ناشر اورمعاونین کے لیے اسے  ذریعہ نجات بنائے ۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 6
پانچ فقہی 7
فصل کے پانچ ارکان 8
نماز ، کی قسمیں 10
برتنوں کے استعمال کا بیان 11
کا طریقہ 14
غسل جنابت کا طریقہ 19
حیض کا بیان 21
کا بیان 22
کا طریقہ 25
سجدہ سہو سجدہ تلاوت اور سجدہ شکر کا بیان 32
نفلی نمازوں کا بیان 35
با جماعت اور کا بیان 35
معذور لوگوں کی کا بیان 41
جمعہ کا بیان 43
نماز کا بیان 45
جنازے کے 47
کا بیان 52
صدقہ فطر کا بیان 57
روزوں کا بیان 62
کا بیان 70
ممنوعات احرام 80
حج الاضحٰی اور کا بیان 84
خرید و فروخت کے 87
بیع سلم کا بیان 95
صلح کا بیان 100
درختوں کی آبپاشی کے 103
کمیشن اور کرائے کے 104
مسابقہ اور مغالبہ کے 107
شفعہ کا بیان 109
کے 114
کا بیان 125
کے 142
عدت اور استبراء کا بیان 151
ذبح او رشکار کے کا بیان 156
قسموں اور نذر کے 160
مقدمات فوجداری کا بیان 162
شرعی حدود 165
تقسیم کے 173
اقرار کے 174
اصول پر مختصر 175

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...