اسلام کا نظام اخلاق وادب

کا نظام اخلاق وادب

 

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

صفحات: 317

 

اسلام وآداب اور اخلاق و کا سب سے بڑا داعی ہے اس سلسلہ میں نبی کریمﷺ کی زندگی اچھے اخلاق کا سب سے بڑا نمونہ آتی ہے۔ بڑوں کےساتھ عزت سے پیش آنا چھوٹوں کے ساتھ مشفقانہ برتاؤ آپﷺکی زندگی کا خاصہ تھا۔ تعالیٰ کو ہر سے اس قسم کا رویہ مطلوب ہے۔ ابوحمزہ عبدالخالق مستقل مزاجی کے ساتھ بہت سے موضوعات پر تحقیقی کام سامنے لا رہے ہیں۔ ’ کا نظام اخلاق وادب‘ کے نام سے بھی موصوف کا اہم کام سامنےآیاہے۔ کتاب کو انھوں نے تین حصوں میں تقسیم کیا ہے پہلے حصے میں پر عمومی گفتگو کی گئی ہے دوسرا حصہ اچھے اخلاق پر مشتمل ہے جس میں تزکیہ نفس، شرم و حیا، پوشی اور سچ بولنا جیسے موضوعات شامل ہیں جبکہ تیسرا حصہ برے اخلاق کے عنوان سے ہے جس میں غیبت، چغلی، حسد، بغض اور بدگمانی جیسے موضاعت شامل اشاعت ہیں۔ کوئی بھی بات بلا حوالہ نقل نہیں کی گئی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 9
باب1۔ تعالیٰ کا 21
باب2۔رسول ﷺ کا 42
باب3۔ مجید کا 55
باب4۔ سیکھنے اور سکھانے کے 59
باب5۔رشتہ داری کے 68
باب6۔دوستوں ودیگر انسانوں کے ساتھ تعلقات کے 96
باب7۔مجلس وگفتگو کے 111
باب8۔کھانے کے 126
اچھے اخلاق
تزکیہ نفس 135
نیکیوں کی طرف جلدی کرنا 139
نیک لوگوں کی صحبت 144
مسکراتے ہوئے دیکھنا ، بولنا اور ملنا 148
شرم وحیاء 152
مصیبت زدہ سے اظہار ہمدردی 155
یتیم کے سرپر ہاتھ رکھنا 158
مسلمانوں کی عزت کی حفاظت 162
دعوت قبول کرنا 177
وعدہ پورا کرنا 190
کی حفاظت 203
صبر کرنا 217
عدل وانصاف کرنا 227
برے اخلاق
غیبت وچغلی کرنا 239
راز افشاء کرنا 243
جھوٹ بولنا 245
گالی گلوچ کرنا 251
بہتان تہمت لگانا 257
عیب تلاش کرنا 275
بےحیائی 282
فضول خرچی 307
میوزک سننا 311
خواہش نفس کی پیروی 316

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...