اسلام کا نظام امن و جنگ

کا نظام امن و جنگ

 

مصنف : ڈاکٹر مصطفٰی سباعی

 

صفحات: 74

 

ایک امن وسلامتی والا ہے ،جو نہ صرف انسانوں بلکہ حیوانوں کے ساتھ بھی نرمی کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اس عظیم کا حسن دیکھئے کہ اسلام ’’سلامتی‘‘ اور ایمان ’’امن‘‘ سے عبارت ہے اور اس کا نام ہی ہمیں امن و سلامتی اور احترام انسانیت کا درس دینے کیلئے واضح اشارہ ہے۔نبی کریمﷺ کی حیاتِ طیبہ ، صبر و برداشت، عفو و درگزر اور رواداری سے عبارت ہے۔ امن وآشتی اور صلح وسلامتی کا مذہب ہے، اس نے انسانی زندگی کی حرمت کو اتنی اہمیت دی ہے کہ ایک شخص کے قتل کو پوری انسانیت کے قتل کے مترادف قرار دیا ہے، اور اگر کسی ملک میں غیر مسلم اقلیت آباد ہو تو اس کی جان ومال اور عزت وآبرو کے تحفظ کا پورا لحاظ رکھا گیا ہے اور انہیں اپنی نجی زندگی میں اپنے مذہب پر چلنے کی دی گئی ہے۔اسلام نے ظلم وتعدی سے منع کیا ہے، بلکہ ظلم کے جواب میں بھی دوسرے فریق کے بارے میں حد انساف سے متجاوز ہونے کو ناپسند کیا ہے اور انتقام کے لئے بھی مہذب اور عادلانہ وقواعد مقرر کئے ہیں۔لیکن افسوس کہ دشمنان اسلام نے اسلام اور دہشت گردی کو ایک ساتھ جوڑ دیا ہے۔ زیر کتاب ’’ اسلام کا نظام امن وجنگ ‘‘ شام کے معروف ڈاکٹر مصطفیٰ سباعی کی تصنیف ’نظام السلم والحرب فی الاسلام‘ کا اردو ہے ۔فاضل مصنف نےاس کتاب میں امن وجنگ کااسلامی نقظۂ پیش کیا ہے اور وحدیث نیز تاریخی شواہد سے ثابت کیا ہے کہ امن کا داعی ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض مترجم 5
مقدمہ 9
امن و جنگ کے سلسلے میں کا موقف 11
کا موقف 13
میں امن و سلامتی کی بنیادیں 15
قیام ا من کے لیے داخلی نظام 21
قیام امن کے لیے خارجی نظام 29
داخلی امن کی حفاظت کے لیے جنگ 32
امن عالم کی حفاظت کے لیے جنگ 36
میں نظام جنگ 41
جزیہ سے متعلق چند ضروری وضاحتیں 50
میں جنگوں کی حقیقی صورت حال 61

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...