اسلام کے بنیادی عقائد (رفیق احمد رئیس)

کے بنیادی عقائد (رفیق احمد رئیس)

 

مصنف : رفیق احمد رئیس سلفی

 

صفحات: 64

 

کی فلک بوس عمارت عقیدہ کی اسا س پر قائم ہے۔ اگر اس بنیاد میں ضعف یا کجی پیدا ہو جائے تو کی عظیم عمارت کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے اسی لیے نبی کریمﷺ نے مکہ معظمہ میں تیرا سال کا طویل عرصہ صرف عقائدکی جد وجہد میں صرف کیا۔اور انسانیت کی فوز و فلاح اسلام ہے۔ دین اسلام بنیادی طور پر چند عقائد کے مجموعے کا نام ہے۔ جو عقائد پر دل وجان سے ایمان لے آئے اور اپنےعمل سےاس ایمان پر مہر تصدیق بھی ثبت کرے اسے کہتے ہیں۔لیکن جب ہم اپنے گرد وپیش دیکھتے ہیں تو صورت حال اس سے مختلف آتی ہے۔ لوگوں کی کثیر تعداد صحیح عقائد سے بے خبر ہیں۔ آباء پرستی اور شخصیت پرستی کے نام پر چند رسومات ونظریات کو سمجھا جاتا ہے۔ امت نے عقائد و کی کے لیے چھوٹی بڑی بے شمار کتب تالیف کی ہیں۔ زیر کتاب ’’ کے بنیادی عقائد‘‘ از مولانا رفیق احمد رئیس سلفی بھی ان ہی کتب میں سے ایک ہے۔ مصنف نےاس کو نہایت عام فہم انداز میں مرتب کیا ہے جس سے عام آدمی چاہے وہ عمر کے جس حصے میں بھی ہو آسانی سے استفادہ کرسکتاہے۔ تعالیٰ کو عامۃ الناس کی کاذریعہ بنائے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
پیش لفظ 7
تعالیٰ 9
دین 10
کلمہ 11
ایمان اور اس کے ارکان 12
ارکان 13
اور اس کی قسمیں 14
اور اس کی قسمیں 16
عبادت اور اس کی قسمیں 18
معبودِ برحق 20
خالق و رزاق 21
مشکل کشا 22
حاجت روا 23
مختار کل 24
سمیع و بصیر 25
زندگی اور کا مالک 26
غیب داں 27
مدد گار 28
علیم بذات الصدور 29
استعاذہ اور اسغاثہ 30
نفع و نقصان اور عزت و ذلت کا مالک 31
حی و قیوم 32
الشافی 33
خوف، امید اور توکل 34
کارساز 35
نذر و نیاز 36
ہدایت دینا 38
تعالیٰ کی مرضی 39
قسم کھانا 40
ریاکاری 41
جادو اور کہانت 42
تعویذ اور گنڈے 43
فرشتوں پر ایمان 44
آسمانی کتابوں پر ایمان 46
مجید 48
51
کے رسولوں پر ایمان 54
خاتم الانبیاء حضرت محمدﷺ 56
کے دن پر ایمان 59
قبر اور عالم برزخ 61
پر ایمان 63

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...